April 1, 2025 2:37 PM April 1, 2025 2:37 PM
7
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں بھارت کو ایک عالمی رہنما بنانے میں RBI کی کوششوں کی ستائش کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے کہا ہے کہ بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے ملک کے ادائیگیوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مسلسل جدید بنا کر نیز ایک متحرک مالیاتی ٹیکنالوجی ایکو سسٹم کو فروغ دے کر ڈیجیٹل ادائیگیوں میں بھارت کو ایک عالمی رہنما بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ آج ممبئی میں RBI کے 90 سال مکمل ہونے پر ی...