April 2, 2025 9:29 AM April 2, 2025 9:29 AM

views 11

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے

سری لنکا بحریہ کی جانب سے سرحد پار ماہی گیر کے مبینہ الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے 13 ماہی گیروں کو کَل جیل سے رہا کر دیا گیا، جس کے بعد وہ کَل رات تمل ناڈو کے چنئی ہوائی اڈہ پہنچے۔ اِن ماہی گیروں کو مبینہ طور پر سرحد پار ماہی گیری کے الزام کے تحت 19 اور 20 فروری کو رام ناتھا پورم ضلعے کے رامیشورم س...

April 2, 2025 9:28 AM April 2, 2025 9:28 AM

views 9

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس، جنگ کے لیے لگاتار اُکسا رہا ہے اور یرغمال افراد کو رِہا کرنے سے بھی انکار کررہاہے

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس، جنگ کے لیے لگاتار اُکسا رہا ہے اور یرغمال افراد کو رِہا کرنے سے بھی انکار کررہاہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسرائیل کے وزیر خارجہ Gideon Sa'ar نے کہا کہ حماس، غزہ کے لوگوں کے غصے اور جنگ ختم کرنے کی ان کی خواہش کو نظر انداز کر رہا ہے۔ Sa'ar نے مزید کہا کہ اپنے شہریوں ک...

April 2, 2025 9:26 AM April 2, 2025 9:26 AM

views 11

اسرائیل نے امریکہ سے کی جانے والی درآمدات پر عائد سبھی محصوصلات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

اسرائیل نے امریکہ سے کی جانے والی درآمدات پر عائد سبھی محصوصلات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیراعظم کے دفتر اور مالیات اور معیشت کی وزارتوں نے ایک مشترکہ بیان میں یہ اعلان کیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ، امریکہ کے سبھی تجارتی ساجھیداروں پر نئے محصولات کا اعلان کرسکتے...

April 2, 2025 9:24 AM April 2, 2025 9:24 AM

views 14

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دوران جنوبی بھارتی جزیرہ نما کے حصوں میں بجلی کی گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارتی محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دوران جنوبی بھارتی جزیرہ نما کے حصوں میں بجلی کی گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق کیرالہ، ماہے اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں آج اور تمل ناڈو، پڈو چیری، کراٹیکل، ساحلی کرناٹک اور شمالی اندرونی کرناٹک میں کَل تک ...

April 2, 2025 9:21 AM April 2, 2025 9:21 AM

views 8

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے زبردست مہارت اور عزم کا مظاہر کرتے ہوئے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ بین الاقوامی شرکاء سے مقابلے کے دوران نِہارِکا، بے مثال ہنر اور کارکردگی کا مظہارہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب...

April 1, 2025 10:27 PM April 1, 2025 10:27 PM

views 9

بھارت اور چِلی نے اقتصادی ساجھیداری سے متعلق جامع سمجھوتے کی سمت بات چیت شروع کرنے سے اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینا ہے۔

بھارت اور چِلی نے اقتصادی ساجھیداری سے متعلق جامع سمجھوتے کی سمت بات چیت شروع کرنے سے اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد تجارت اور سرمایہ کاری کو وسعت دینا ہے۔ وزارتِ خارجہ میں مشرقی ملکوں کے امور کے سکریٹری Periasamy Kumaran نے چِلی کے صدر Gabriel Boric Font کے بھارت کے دورے کے بارے میں میڈیا کو جانکاری دیتے...

April 1, 2025 10:25 PM April 1, 2025 10:25 PM

views 10

پارلیمنٹ نے تری بُھوَن سہکاری یونیورسٹی بل دو ہزار پچیس کو منظوری دے دی ہے۔

پارلیمنٹ نے Tribhuvan سہکاری یونیورسٹی بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ آج راجیہ سبھا نے بھی اِسے منظور کرلیا۔ لوک سبھا اِسے پہلے ہی منظور کرچکی ہے۔ مذکورہ بل کا مقصد انسٹی ٹیوٹ آف Rural مینجمنٹ آنند کو Tribhuvan سہکاری یونیورسٹی  کے طور پر قائم کرنا اور اِسے قومی اہمیت کا حامل ادارہ قرار دینا ہے۔ مذکورہ...

April 1, 2025 10:23 PM April 1, 2025 10:23 PM

views 7

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ میانما میں آپریشن برہما کے تحت بھارت کی طبی ٹیم نے، جو آرمی فیلڈ اسپتال قائم کیا ہے، اُس میں تقریباً ایک سو چار مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ میانما میں آپریشن برہما کے تحت بھارت کی طبی ٹیم نے، جو آرمی فیلڈ اسپتال قائم کیا ہے، اُس میں تقریباً 104 مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔ دو بڑی سرجری بھی کی گئی ہیں۔ وزارت نے بتایا ہے کہ بھارتی فضائیہ کا ایک طیارہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 16 ٹن امدادی سامان اور ...

April 1, 2025 10:21 PM April 1, 2025 10:21 PM

views 13

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے دوران تیئیس ہزار چھ سو کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو بارہ اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔

ملک کی دفاعی برآمدات مالی سال 2024-25  کے دوران 23 ہزار 600 کروڑ روپے سے زیادہ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی ہے جو 12 اعشاریہ صفر چار فیصد کا اضافہ ہے۔ وزارت نے آج ایک بیان میں کہا ہے کہ دفاعی ساز و سامان کی سرکاری کمپنیوں نے آٹھ ہزار 389 کروڑ روپے کی برآمدات کے ساتھ 42 اعشاریہ آٹھ پانچ فیصد کا نمایا ...

April 1, 2025 10:20 PM April 1, 2025 10:20 PM

views 7

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار سینتالیس ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔

بھارت کے کوئلے کے شعبے کی پیداوار مالی سال 2024-25 کے لیے مجموعی طور پر ایک ارب ٹن سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ ایک ہزار 47 ملین میٹرک ٹن پہنچ گئی ہے۔ آج کوئلے کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ یہ پچھلے سال کے مقابلے چار اعشاریہ نو نو فیصد کا اضافہ ہے جس دوران کوئلے کی پیداوار 997 ملین میٹرک ٹن رہی تھی۔ مالی...