April 2, 2025 9:48 AM April 2, 2025 9:48 AM

views 10

آئی پی ایل ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، کَل شام پنجاب کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 8 وکٹ سے ہرایا۔

IPL ٹی ٹوئینی کرکٹ میں، کَل لکھنو کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے لکھنو سپرجائنٹس کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ پَرَبھ سِمرن سنگھ نے شاندار 69 رن بنائے۔ اِس سے پہلے پنجاب کنگس نے ٹاس جیتا اور گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ میزبان لکھنو سپر جائنٹس نے مقررہ 20 اوورس میں 7 وکٹ پر 171 رن بنائے۔ جواب میں پ...

April 2, 2025 9:46 AM April 2, 2025 9:46 AM

views 7

میانما میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 700 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ بھارت نے آپریشن برہمّا کے تحت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر 625 میٹرک ٹن امداد پہنچائی ہے۔

میانما میں پچھلے ہفتے کے تباہ کُن زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 700 سے زیادہ ہوگئی ہے۔ میانما کے فوجی رہنما Min Aung Hlaing نے کَل ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں کہاکہ یہ تعداد 2 ہزار 719 ہوگئی ہے اور امکان ہے کہ یہ تین ہزار سے زیادہ ہوجائے۔ انہوں نے کہاکہ چار ہزار 521 افراد زخمی ہوئے ہیں اور 441...

April 2, 2025 9:44 AM April 2, 2025 9:44 AM

views 11

وقف ترمیمی بِل 2024 آج لوک سبھا میں غور و خوض اور منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

حکومت آج لوک سبھا میں غوروخوض اور منظوری کے لیے وقف (ترمیمی) بل 2024 پیش کر ے گی۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے، جن کے پاس اقلیتی اُمور کی وزارت کا قلمدان بھی ہے، کہا کہ ایوان میں بل پر بحث کے لیے آٹھ گھنٹے مختص کیے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جناب رجیجو نے کہا کہ ح...

April 2, 2025 9:43 AM April 2, 2025 9:43 AM

views 8

EPFO نے مزید پندرہ بینکوں کو اپنی فہرست میں شامل کیا ہے، اس طرح ادائیگی کے نظام کو توسیع حاصل ہوئی ہے۔

ملازمین کے پرویڈنٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے مزید 15 بینکوں کو اپنی فہرست میں شامل کرکے، مرکزیت پر مبنی اپنے کثیر ملکی وصولیابی نظام کی توسیع کی ہے۔ اب فہرست میں اِن بینکوں کی کُل تعداد 32 ہوگئی ہے۔ EPFO نے اِس سلسلے میں سرکاری اور پرائیویٹ شعبوں کے بینکوں کے ساتھ یہ معاہدے، محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر...

April 2, 2025 9:41 AM April 2, 2025 9:41 AM

views 6

بھارت نے پچھلے مالی سال کے دوران قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں 25 گیگا واٹ کا ریکارڈ اضافہ کیاہے۔

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کو پچھلے مالی سال کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل ہوئی ہے۔ اِس میں 25 گیگا واٹ صلاحیت کا اضافہ ہوا ہے۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے یہ بات کَل نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ اِس شعبے میں پچھلے مال...

April 2, 2025 9:38 AM April 2, 2025 9:38 AM

views 9

راجیہ سبھا نے مفادات کے تحفظ سے متعلق ایئرکرافٹ Objects بِل 2025 کو منظوری دیدی

راجیہ سبھا نے مفادات کے تحفظ سے متعلق ایئرکرافٹ Objects بِل 2025 کو منظوری دیدی۔ اِس بِل سے موبائل آلات کے معاملے میں بین الاقوامی مفادات سے متعلق کنونشن کو قانونی شکل حاصل ہوگی۔ وہیں اس بل کی رو سے کونشن پروٹوکول کے التزامات تیار کرنے کے لیے مرکزی حکومت کو اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ یہ بِل کنونشن کے م...

April 2, 2025 9:37 AM April 2, 2025 9:37 AM

views 9

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے ملک بھر میں ٹول چارجز میں 4 سے 5 فیصد کا اضافہ کیا ہے

قومی شاہراہوں سے متعلق بھارتی اتھارٹی NHAI نے ملک بھر میں ٹول چارجز میں 4 سے 5 فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ چارجز میں اِس اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ اِس سے شاہراہوں کی دیکھ بھال اور توسیع میں مدد فراہم ہوگی۔ دلی-میرٹھ ایکسپریس وے پر، سرائے کالے خان سے میرٹھ تک کار کے لیے ٹول ٹیکس 165 سے بڑھ کر 170 رو...

April 2, 2025 9:35 AM April 2, 2025 9:35 AM

views 11

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے کہاہے کہ بھارت میں بچوں کو گود لیے جانے کے نظام کی، مالی سال 2024-25 میں کافی پذیرائی ہوئی ہے

خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت نے کہاہے کہ بھارت میں بچوں کو گود لیے جانے کے نظام کی، مالی سال 2024-25 میں کافی پذیرائی ہوئی ہے اور اِس سال کے دوران ریکارڈ چار ہزار 515 بچوں کو گود لیا گیا۔ یہ تعداد پچھلے 12 سال میں سب سے زیادہ ہے۔ چار ہزار 155 بچوں کو، مختلف گھرانوں نے گود لیا ہے، جس سے ملک میں ...

April 2, 2025 9:33 AM April 2, 2025 9:33 AM

views 12

گجرات میں کَل بناس کانٹھا ضلعے کے دیسا قصبے میں آتش بازی کے ایک گودام کے منہدم ہوجانے سے ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس میں تقریباً 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے

گجرات میں کَل بناس کانٹھا ضلعے کے دیسا قصبے میں آتش بازی کے ایک گودام کے منہدم ہوجانے سے ایک بڑا دھماکہ ہوا، جس میں تقریباً 21 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ مقامی کرائم برانچ نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے، جن میں اِس غیر قانونی گودام کا مالک بھی شامل ہے۔ مرنے والوں میں چار خواتین اور تین بچے شامل ہیں،...

April 2, 2025 9:31 AM April 2, 2025 9:31 AM

views 12

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے کہا ہے کہ 98 اعشاریہ دو ایک فیصد 2000 روپے کے نوٹ بینکنگ نظام میں واپس آچکے ہیں

بھارتیہ ریزرو بینک RBI نے کہا ہے کہ 98 اعشاریہ دو ایک فیصد 2000 روپے کے نوٹ بینکنگ نظام میں واپس آچکے ہیں۔ 19 مئی 2023 کوRBI نے 2000 روپے کے بینک نوٹوں کو چلن سے ہٹانے کا اعلان کیا تھا۔ RBI نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 19 مئی 2023 کو کاروبار کے اختتام پر چلن میں رہنے والے 2000 روپے کے بینک نوٹوں کی کُل...