April 2, 2025 3:24 PM April 2, 2025 3:24 PM

views 7

2024-25 کے مالی سال کے دوران گورنمنٹ ای- مارکیٹ پلیس کے توسط سے دس لاکھ سے زیادہ افرادی قوت کی خدمات حاصل کی گئیں۔

مالی سال 2024-25 میں ڈیجیٹل بھرتی پلیٹ فارم گورنامنٹ ای- مارکیٹ پلیس GeM کے ذریعے 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ہائر کیا گیا۔ GeM کے CEO اَجے Bhadoo نے اس کامیابی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پلیٹ فارم نے سرکار کو انتظامیہ کے مختلف مراحل پر مطلوب سبھی ممکنہ سروسز کی بھرتی کیلئے ڈیجیٹل صلاحیتوں کا مؤثر است...

April 2, 2025 3:22 PM April 2, 2025 3:22 PM

views 12

امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ آج سے نئے محصولات لاگو کریں گے۔ کل سے موٹر گاڑیوں کی درآمد پر 25 فیصد محصول نافذ ہوجائے گا۔

وہائٹ ہاؤس نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ آج نئے محصول عائد کریں گے۔ وہائٹ ہاؤس کی ترجمان Karline Leavitt نے کہا ہے کہ دوسرے ملکوں نے امریکی مال پر جس طرح کا محصول لگایا ہے، اُسی طرح کا محصول ٹرمپ انتظامیہ کے اعلان کے فوراً بعد نافذ ہوجائے گا۔ البتہ موٹر گاڑیوں کی درآمد پر کل ...

April 2, 2025 3:20 PM April 2, 2025 3:20 PM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اس مہینے کی 7 اور 8 تاریخ کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کیلئے اس مہینے کی 7 اور 8 تاریخ کو جموں وکشمیر کا دورہ کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب شاہ امن وقانون کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ پولیس، مرکز...

April 2, 2025 3:18 PM April 2, 2025 3:18 PM

views 6

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

جموں و کشمیر میں سکیورٹی فورس, نے کٹھوا ضلع میں گھاٹی اور بِلاوَر کے پہاڑی علاقوں کے درمیان واقع Panjtirthi میں آج دوسرے دن بھی تلاش کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ آکاشوانی جموں نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ گزشتہ رات سکیورٹی فورسز اور اُن دہشت گردوں کے درمیان آمنے سامنے کی شدید فائرنگ کے بعد تلاش کی کارروائ...

April 2, 2025 3:17 PM April 2, 2025 3:17 PM

views 12

مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔

مرکز نے جموں وکشمیر میں تین نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کیلئے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ داخلی اُمور کے مرکزی وزیر مملکت نتیانند رائے نے تحریری جواب میں لوک سبھا میں بتایا کہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کے چیف سکریٹری کے زیر قیادت ایک قائمہ کمیٹی اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کے زیر قیادت ایک اختیاراتی ک...

April 2, 2025 3:15 PM April 2, 2025 3:15 PM

views 8

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں

پنچاب میں گرمی کے موسم کے پیش نظر تاریخی جلیاں والا باغ کا دورہ کرنے کے اوقات آج سے تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اب یہ صبح ساڑے چھ بجے سے شام سات بجے تک کھلے گا۔ تاہم پنجابی زبان میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو پروگرام، شام سات بجے سے ساڑے سات بجے تک ہوگا اور ہندی میں یہ پروگرام شام سات بج کر ...

April 2, 2025 3:14 PM April 2, 2025 3:14 PM

views 6

کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’ملک پہلے‘ جذبے کے ساتھ کام کرے۔

کھیل کود اور نوجوانوں کے امور کے وزیر منسکھ مانڈویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ’ملک پہلے‘ جذبے کے ساتھ کام کرے۔ وہ آج نئی دلی میں وکست بھارت یوتھ پارلیمنٹ سے خطاب کررہے تھے۔ ڈاکٹر مانڈویا نے کہا کہ ملک کے نوجوان بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے مزید ک...

April 2, 2025 3:12 PM April 2, 2025 3:12 PM

views 12

مہاراشٹر حکومت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم

مہاراشٹر حکومت نے ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت AI کے مہارت کے تین مراکز قائم کرنے کی خاطر اہمیت کی حامل شراکت داری کیلئے مائیکرو سافٹ کارپوریشن کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے ہیں، تاکہ ریاستی انتظامیہ میں AI ٹیکنالوجیز کو اختیار کئے جانے کو بڑھایا جاسکے۔ Geospatial  اینلاٹک...

April 2, 2025 3:10 PM April 2, 2025 3:10 PM

views 12

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کو کثیر تعداد میں بے دخل کرنے کے بعد وہاں فوجی کارروائی میں توسیع کرے گا

اسرائیل کے وزیر دفاع Israel Katz نے کہا ہے کہ ملیٹری غزہ اور Territory کے بڑے علاقوں میں اپنی کارروائیوں کو بڑھائے گی۔ ایک بیان میں جناب Katz نے کہا کہ آپریشن کو وسعت دینے کا مقصد دہشت گردوں کے علاقے کو تباہ کرنا اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محصور علاقوں کو اسرائیل ...

April 2, 2025 3:07 PM April 2, 2025 3:07 PM

views 11

آج بنگلورو کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں آئی پی ایل کرکٹ میں رائل چیلنجرس بنگلورو کا گجرات ٹائٹنس سے سامنا ہوگا

IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج بینگلورو کے ایم۔چنا سوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلورو کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل شام لکھنو کے اِکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس نے لکھنو سپرجائنٹس کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ پَرَبھ سِمرن سنگھ نے شاندار 69 رن بنائے۔ اِس سے پہلے پن...