April 3, 2025 9:57 AM April 3, 2025 9:57 AM

views 8

لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔

لوک سبھا نے منی پورمیں صدر راج کے نفاذ سے متعلق آئینی قرارداد منظور کرلی ہے۔ ایوان نے  قرارداد پر مختصر تبادلہئ خیال کیا اور ریاست میں تشدد اور عوام کو درپیش سخت مشکلات کا معاملہ اٹھایا۔ ایوان میں آئینی قرارداد پر بحث کا جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ حکومت، منی پور میں معمول کے م...

April 3, 2025 9:55 AM April 3, 2025 9:55 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی چھَٹی بِمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی چھَٹی بِمسٹیک سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ کے دو روزہ دورے پر آج صبح روانہ ہو گئے ہیں۔ 2016 اور 2019 کے بعد وزیراعظم کا تھائی لینڈ کا یہ تیسرا دورہ ہے۔ روانگی کے موقع پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے واضح کیا کہ گذشتہ دہائی میں خلیجِ بنگال خطے میں Bimstec، علاقائی ترقی...

April 3, 2025 9:53 AM April 3, 2025 9:53 AM

views 13

ملک بھر کی مختلف تنظیموں نے وقف ترمیمی بل کا خیر مقدم کیا ہے اور اِسے نریندر مودی حکومت کی جانب سے محروم اور پسماندہ مسلمانوں کے لیے اصلاحات کے خیر سگالی جذبے سے تعبیر کیا۔

ملک بھر کی مختلف تنظیموں نے وقف ترمیمی بل کا خیر مقدم کیا ہے اور اِسے نریندر مودی حکومت کی جانب سے محروم اور پسماندہ مسلمانوں کے لیے اصلاحات کے خیر سگالی جذبے سے تعبیر کیا۔ آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے پنج کُلہ میں واقع ہریانہ اردو اکیڈمی کے سابق ڈائریکٹر اور ادیب شمس تبریزی نے وقف ترمیمی بل کی حم...

April 3, 2025 9:47 AM April 3, 2025 9:47 AM

views 10

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کئی ممالک پر جوابی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کی درآمدات پر 26 فیصد محصولات عائد کیے جائیں گے۔ بھارت پر بھی 26 فیصد محصول عائد کیا جائے گا۔ وہائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں ایک اخباری کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ یہ محصولات پوری طرح سے جوابی رد...

April 3, 2025 9:46 AM April 3, 2025 9:46 AM

views 9

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ فوجی رہنماؤں نے کل دیر رات قومی ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں یہ حیران کُن اعلان کیا۔ اِس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ عوام کے تئیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر 22 اپریل تک لڑ...

April 3, 2025 9:43 AM April 3, 2025 9:43 AM

views 8

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔

ماؤ نوازوں نے مبینہ طور پر ایک خط جاری کیا ہے، جس میں مسلح تصادم کو روکنے اور امن مذاکرات کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق CPI (ماؤسٹ) کی مرکزی کمیٹی نے تیلگو زبان میں یہ خط جاری کیا ہے، جس میں مرکزی حکومت سے جاری آپریشن ”کاگر“ کو روکنے کی درخواست کی ہے۔ اس خط کا جواب دیتے ہوئ...

April 3, 2025 9:40 AM April 3, 2025 9:40 AM

views 12

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ سات دنوں کے دوران سوراشٹر اور کَچھ کے علاقے میں لُو چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ سات دنوں کے دوران سوراشٹر اور کَچھ کے علاقے میں لُو چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق شمال مغربی بھارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں بتدریج 3 سے 5 ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہوگا۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے چار دنوں کے دوران جنوبی جزیرہ نما بھارت کے کُچھ حصوں میں گرج ...

April 3, 2025 9:39 AM April 3, 2025 9:39 AM

views 12

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں کل رات بنگلورو کے  ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں کل رات بنگلورو کے  ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ گجرات ٹائٹنز نے جیت کے لیے 170 رن کا ہدف 17 اوورس 5 گیندوں میں 2 وکٹ پر آسانی سے حاصل کر لیا۔ گجرات کے لیے جوس بٹلر نے 39 گیندوں میں شاندار 73 رن بنائے۔ محمد سراج نے 3 وکٹ حا...

April 3, 2025 9:38 AM April 3, 2025 9:38 AM

views 7

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔

اولمپک میں دو مرتبہ تمغہ جیتنے والی منوبھاکر آج سے ارجنٹینا کے Buenos Aires میں ISSF ورلڈ کپ میں 43 رکنی بھارتی شوٹنگ دستے کی قیادت کریں گی۔ بیونس آئرس میٹ میں نشانے باز، رائفل، پستول اور شاٹ گن کے مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ سال کے پہلے ISSF ورلڈ کپ مقابلے میں 45 ممالک کے 400 سے زیادہ نشانے باز حصہ لیں...

April 2, 2025 9:56 PM April 2, 2025 9:56 PM

views 9

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دنوں کے دوران گجرات کے سوراشٹرا اور کَچھ میں اور مغربی راجستھان میں اِس ماہ کی 5 سے 8 تاریخ تک کہیں کہیں شدید گرمی کا قومی امکان ظاہر کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے اگلے 7 دنوں کے دوران گجرات کے سوراشٹرا اور کَچھ میں اور مغربی راجستھان میں اِس ماہ کی 5 سے 8 تاریخ تک کہیں کہیں شدید گرمی کا قومی امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے آج سے 6 اپریل تک جنوبی بھارت کے کچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ چھینٹیں پڑنے اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی ک...