April 3, 2025 3:04 PM April 3, 2025 3:04 PM

views 9

وزیرِ اعظم نریندر مودی تھائی لینڈ کے دو دن کے دورے پر بینکاک پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی BIMSTEC کی چھٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ کی راجدھانی بینکاک پہنچ گئے ہیں۔ تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور ٹرانسپورٹ محکمے کے وزیر نے ہوائی اڈے پر جناب مودی کا خیرمقدم کیا۔ بھارتی برادری کے لوگوں نے جناب مودی کے وہاں پہنچنے پر شاندار Garba رقص کے ساتھ اُن کا وال...

April 3, 2025 3:03 PM April 3, 2025 3:03 PM

views 10

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا

مرکزی وزیر اور لوک جَن شکتی پارٹی رام ولاس کے سربراہ چراغ پاسوان نے وقف ترمیمی بل 2025 کا ذکر کرتے ہوئے، اپوزیشن لیڈروں پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ یہ کہہ کر مذکورہ بل کے تعلق سے جھوٹ پھیلا رہی ہیں کہ یہ بل مسلمانوں کے خلاف ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، جناب پاسوان نے کہا کہ مذکو...

April 3, 2025 3:00 PM April 3, 2025 3:00 PM

views 7

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ارکان نے BJP کے ممبرِ پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر کے الزام پر احتجاج کرتے ہوئے آج ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے ارکان نے BJP کے ممبرِ پارلیمنٹ انوراگ ٹھاکر کے الزام پر احتجاج کرتے ہوئے آج ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ جناب ٹھاکر نے اپوزیشن کے لیڈر ملکارجن کھڑگے کے خلاف زمین ہڑپنے کا الزام لگایا تھا۔ آج صبح جب ایوانِ بالا کی کارروائی شروع ہوئی تو جناب کھڑگے نے کہا کہ BJP لیڈر نے اُن کے خلاف ا...

April 3, 2025 2:59 PM April 3, 2025 2:59 PM

views 4

ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ نیا نظام دراصل زیادہ علاقائی اور ایجنڈے پر مرکوز ہے۔

وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے BIMSTEC کے ممبر ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ عالمی نظام میں غیریقینی کی کیفیت اور اتارچڑھاؤ کے حالات کے تناظر میں ایک زیادہ متحرک نقطہئ نظر کے ساتھ کام کریں۔ بینکاک میں آج BIMSTEC کی بیسویں وزارتی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے، ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ نیا نظام دراصل زی...

April 3, 2025 2:57 PM April 3, 2025 2:57 PM

views 10

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال سرکار کے مقرر کردہ 25 ہزار سے زیادہ اساتذہ کو برخاست کردیا ہے۔

آج سپریم کورٹ نے مغربی بنگال کے اسکولوں میں 25 ہزار سے زیادہ اساتذہ اور دیگر عملے کی تقرری کو ناجائز قرار دینے کے کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو صحیح ٹھہرایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ تقرری کا پورا عمل ہیرا پھیری اور دھوکہ دہی پر مبنی تھا۔ بھارت کے چیف جسٹس سنجیوکھنہ اور  جسٹس سنجے کمار پر مشتمل ایک بی...

April 3, 2025 2:54 PM April 3, 2025 2:54 PM

views 13

مرکزی وزیر پنکج چودھری نے کہا کہ بھارت، امریکی صدر کی جانب سے 26 فیصد جوابی محصول عائد کئے جانے کا جائزہ لے گا ۔

خزانے کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے آج کہا ہے کہ بھارت، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت سمیت مختلف ملکوں پر 26 فیصد جوابی محصول لگانے کے فیصلے کے بعد، اُس کے اثرات کا جائزہ لے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت اس بات پر غور کرے گی کہ اس سے صورتحال کے مطابق کیسے نمٹا جائے۔ جناب چودھری نے نئی دلّی ...

April 3, 2025 2:53 PM April 3, 2025 2:53 PM

views 9

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلّی NCR خطے میں AQI کے خراب کے زُمرے میں آنے کے بعد پہلا مرحلہ پھر نافذ کردیا ہے

ہوا کے معیار کے بندوبست سے متعلق کمیشن نے دلّی NCR خطے میں AQI کے خراب کے زُمرے میں آنے کے بعد فوری طور پر رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے کا پہلا مرحلہ پھر نافذ کردیا ہے۔ Grap کے پہلے مرحلے کو AQI کے 201 سے 300 کے درمیان آنے کے بعد نافذ کیا جاتا ہے اور پورے NCR خطے میں سبھی متعلقہ ایجنسیوں کی جان...

April 3, 2025 2:50 PM April 3, 2025 2:50 PM

views 8

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم – نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے

معاہدہئ شمالی اوقیانوس کی تنظیم - نیٹو کے وزرائے خارجہ کل برسلز میں ملاقات کریں گے، جہاں وہ ہیگ میں جلد منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس اور سکیورٹی سے متعلق درپیش تشویش کے ازالے کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ میٹنگ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، نیٹو کے سکریٹری جنرل Mark-Rutte نے دفاع کے شعبے میں...

April 3, 2025 2:46 PM April 3, 2025 2:46 PM

views 13

IPL  میں، آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کا مقابلہ سَن رائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔

آئی پی ایل T20 کرکٹ میں آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں دفاعی چمپئن کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ سنرائزرس حیدرآباد سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رات بنگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنز نے رائل چیلنجرز بنگلورو کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ گجرات ٹائٹنز نے جیت کیلئے 170 رن کا ہدف 1...

April 3, 2025 9:58 AM April 3, 2025 9:58 AM

views 10

لوک سبھا نے اپوزیشن کی طرف سے پیش کردہ ترامیم کو خارج کرتے ہوئے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے اپوزیشن کی طرف سے پیش کردہ ترامیم کو خارج کرتے ہوئے وقف (ترمیمی) بل 2025 کو منظوری دے دی ہے۔ بل کے حق میں 288 ارکان نے ووٹ دیے جبکہ 232 ارکان نے بل کے خلاف ووٹ دیے۔ لوک سبھا میں رات دیر گئے تک 12 گھنٹے سے زیادہ بحث ہوئی۔ وقف (ترمیمی) بل، 2025 کا مقصد وقف جائدادوں کے انتظام کو آسان بنانا ...