April 4, 2025 9:35 AM April 4, 2025 9:35 AM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی آج تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں، BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں BIMSTEC کی چھَٹی سربراہ کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔ سربراہ کانفرنس کا موضوع ہے: ”خوشحال، مضبوط اور کھُلا BIMSTEC“ اس میں بنکاک وِژن 2030 منظور کیا جائے گا اور BIMSTEC کا مستقبل کا خاکہ طے کرنے کے لیے BIMSTEC کے ممتاز افراد کے گروپ کے رپورٹ کی تائ...

April 4, 2025 9:34 AM April 4, 2025 9:34 AM

views 10

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت Bhagirath چودھری نے وقف ترمیمی بِل کو تاریخی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کو مذکورہ بِل سے بہت فائدہ ہوگا۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت Bhagirath چودھری نے وقف ترمیمی بِل کو تاریخی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مسلمانوں کو مذکورہ بِل سے بہت فائدہ ہوگا۔

April 4, 2025 9:33 AM April 4, 2025 9:33 AM

views 6

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔

سرکردہ اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کا آج صبح ممبئی میں انتقال ہوگیا۔ وہ 87 برس کے تھے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار کو، اُن کی حب الوطنی کی فلموں کیلئے بھارت کمار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دہائیوں تک بھارتی سنیما کو اُن کے بیش بہا تعاون کیلئے، اُنہیں پدم شری اور دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیا گی...

April 4, 2025 9:32 AM April 4, 2025 9:32 AM

views 9

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بڑے نئے محصولات کے اعلان کے بعد عالمی شیئر بازاروں میں گراوٹ دیکھنے میں آئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نئے محصولات کے اعلانات کے بعد، جس کے سبب قیمتیں بڑھنے اور امریکہ اور بیرونی ممالک پر بوجھ بڑھنے کی پیشگوئی کی جارہی ہے، عالمی حصص بازار میں گراوٹ آئی ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ امریکی بازار کو 27 کھرب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ امریکہ کی بڑی کمپنیوں پر مشتمل S&am...

April 4, 2025 9:29 AM April 4, 2025 9:29 AM

views 1

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔

بہار میں آج صبح اُگتے سورج کو Pratahkalin Arghya دینے کے ساتھ ہی چار روزہ چیتی چھٹھ پوجا اختتام پذیر ہوگئی۔ عقیدت مندوں نے ریاست بھر میں دریاؤں کے کنارے مختلف چھٹھ گھاٹوں پر سوریہ بھگوان اور چیتی مَیّا کی پوجا ارچنا کی۔ لاکھوں عقیدت مند دریائے گنگا، گندک، کوسی اور دیگر اہم دریاؤں کے گھاٹوں پر پوجا ا...

April 4, 2025 9:28 AM April 4, 2025 9:28 AM

views 10

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے   مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دلّی میں بھارت اور نیپال کی افواج کے ماؤنٹ ایورسٹ اور ماؤنٹ کنچن جنگا کیلئے   مہم جوئی کے مشترکہ گروپ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ نیپالی فوج کے DGMT میجر جنرل دُھروب پرکاش شاہ نے بھی کَل اس تقریب میں شرکت کی۔ 34 مہم جو پر مشتمل بھارتی فوج کے گروپ کی قیادت لیفٹیننٹ کرنل...

April 4, 2025 9:27 AM April 4, 2025 9:27 AM

views 10

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گُتریس نے میانما میں خونریز خانہ جنگی کو ختم کرنے کی خاطر المناک سانحہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرنے پر زور دیا ہے۔ زلزلے سے تباہ حال ملک کیلئے بین الاقوامی سطح پر مدد کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے اس بحران میں ہوئی بڑے پیمانے پر تباہی کی خاطر عالمی برادری سے فو...

April 4, 2025 9:26 AM April 4, 2025 9:26 AM

views 15

IPL کرکٹ میں، کولکاتہ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 80 رن سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے سنرائزرس حیدرآباد کو 80 رن سے ہرادیا۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے سنرائزرس حیدرآباد کو جیت کیلئے 201 رن کا نشانہ دیا تھا، لیکن اُس کی پوری ٹیم 16 اوورز اور چار گیندوں میں 120 رن بناکر آؤٹ ہوگئی۔ سنرائزرس حیدرآباد کیلئے Heinrich Kla...

April 3, 2025 10:04 PM April 3, 2025 10:04 PM

views 21

بھارت، امریکہ کی جانب سے نافذ کئے جانے والے باہمی محصولات کے مضمرات کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔

بھارت، امریکہ کی جانب سے نافذ کئے جانے والے باہمی محصولات کے مضمرات کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ تجارت اور صنعت کی وزارت نے ایک بیان میں آج کہا ہے کہ وہ بھارتی صنعتوں اور برآمدکاروں سمیت تمام شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کررہی ہے اور ٹیرفس سے متعلق ان کے تجزیہ پر رد عمل اور حالات کا بھی جائزہ لے رہی ہے۔ ...

April 3, 2025 10:02 PM April 3, 2025 10:02 PM

views 11

پاکستان حکومت نے افغانستان کے شہریوں کے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کی آخری تاریخ گزرنے کے بعد ملک گیر سطح پر کارروائی شروع کردی ہے۔

پاکستان حکومت نے افغانستان کے شہریوں کے رضاکارانہ طور پر وطن واپس جانے کی آخری تاریخ گزرنے کے بعد ملک گیر سطح پر کارروائی شروع کردی ہے۔ حکام نے افغان سٹیزن کارڈ (ACC) رکھنے والوں سمیت غیر قانونی طور پر پاکستان میں موجود سیکڑوں غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے اور افغانستان واپسی کے لئے انہیں کیمپوں میں...