April 5, 2025 9:44 PM April 5, 2025 9:44 PM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے، سری لنکا کے صدر    Anura Dissanayake کے ساتھ کولمبو میں    باہمی مذاکرات کیے

وزیر اعظم نریندر مودی نے باہمی تعلقات کے بہت سے معاملات پر سری لنکا کے صدر Anura Kumara Dissanayake کے ساتھ تبادلہئ خیال کیا۔       مشترکہ پریس بیان میں خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے سری لنکا کو بھارت کی مدد اور پڑوسی اول پالیسی نیز مہاساگر ویژن پر زوردیا۔ صدر Dissanayake نے مختلف بحران کے دوران مدد ف...

April 5, 2025 9:41 PM April 5, 2025 9:41 PM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اعادہ کیا ہے کہ ملک اگلے سال مارچ کے اختتام تک نکسل واد سے آزاد ہوجائے گا۔ 86 ماؤنوازوں نے تلنگانہ میں خودسپردگی کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہاہے کہ چھتیس گڑھ سے نکسل واد، اگلے سال مارچ کے اواخر تک ختم ہوجائے گا۔ انہوں نے یہ بات آج چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں بَستر Pandum کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وزیر داخلہ نے ماؤنوازوں سے اپیل کی کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور اصل قومی دھارے میں شامل ہوجائیں۔ جناب ام...

April 5, 2025 9:39 PM April 5, 2025 9:39 PM

views 8

مرکز نے بہار، ہماچل پردیش، تمل ناڈو اور پڈوچیری کیلئے، ایک ہزار 280 کروڑ روپے کی رقم،  قدرتی آفات سے متعلق امداد کے طور پر جاری کی ہے

سرکار نے بہار، ہماچل پردیش، تمل ناڈو اور مرکز کے انتظام والے علاقے پڈوچیری کیلئے ایک ہزار 280 کروڑ روپے سے زیادہ کی اضافی امداد کی منظوری دی ہے جنہیں گزشتہ برس قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ وزارتِ داخلہ نے آج ایک بیان میں بتایا ہے کہ سرکار نے باقاعدہ درخواست موصول ہونے کا انتظار کئے بغیر آفات کے...

April 5, 2025 4:21 PM April 5, 2025 4:21 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کابینہ کے ذریعہ چار ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس اور متحرک گاؤں پروگرام دوئم کو منظوری دیے جانے کے فیصلے کی ستائش کی۔ سلسلے وار سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ملٹی ٹریکنگ ریل پروجیکٹس سے ملک کے ڈھانچہ جاتی رابطے میں بہتری، سہولت کو فروغ، لاجسٹکس کی لاگت میں کمی اور س...

April 5, 2025 4:19 PM April 5, 2025 4:19 PM

views 7

جموں وکشمیر میں مالی برس دو ہزار چوبیس پچیس کے دوران خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اٹھائیس ہزار سے زیادہ خواتین نے مالی امداد حاصل کی۔

جموں وکشمیر میں مالی برس 2024-25 کے دوران خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے بھارت سرکار کے مرکز اسکیم کے تحت   28 ہزار سے زیادہ خواتین نے مالی امداد حاصل کی۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری کئے گئے اعددوشمار کے مطابق یہ تعداد مذکورہ اسکیم کی رسائی میں بڑے پیمانے پر اضافے کو ظاہر کرتی ...

April 5, 2025 4:17 PM April 5, 2025 4:17 PM

views 8

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں باسٹھ ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج نئی دلّی میں 62 ویں قومی بحری دن کے موقع پر بحری بیداری واکاتھون کو جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ہر شہری کو بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کیلئے اپنا تعاون پیش کرنا چاہئے اور کردار ادا کرنا چاہئے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر ملک ک...

April 5, 2025 4:13 PM April 5, 2025 4:13 PM

views 5

وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔  

وزیراعظم نریندر مودی نے آج قومی بحری دن کے موقع پر بھارت کی مالا مال اور شاندار بحری تاریخ کو یاد کیا۔    سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ویڈیو مشترک کرتے ہوئے جناب مودی نے ملک کی تعمیر میں بحری سیکٹر کے ذریعہ ادا کئے گئے رول کو اُجاگر کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بھارت کی ترقی کیلئے بحری شعبے اور بند...

April 5, 2025 4:12 PM April 5, 2025 4:12 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے سابق نائب وزیر اعظم بابو جگ جیون رام کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ محروم و مظلوم طبقوں کے حقوق کیلئے ان کی زندگی بھر کی جدوجہد سے ہمیں ہمیشہ تحریک ملتی رہے گی۔×

April 5, 2025 4:10 PM April 5, 2025 4:10 PM

views 4

آزمودہ کار فلم اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کی آخری رسوم آج ممبئی میں پون ہنس شمشان گھاٹ پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔

آزمودہ کار فلم اداکار اور ہدایت کار منوج کمار کی آخری رسوم آج ممبئی میں پون ہنس شمشان گھاٹ پر پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ کَل ممبئی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ایک طویل علالت کے بعد اُن کا انتقال ہوگیا تھا۔ امیتابھ بچن، پریم چوپڑہ، سلیم خان اور رضامراد سمیت بھارتی فلم انڈسٹری کے متعدد اداک...

April 5, 2025 4:09 PM April 5, 2025 4:09 PM

views 9

آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں چنئی میں، چنئی سُپر کنگس کا مقابلہ ڈیلی کیپٹلس سے ہوگا، جبکہ راجستھان رائلس چنڈی گڑھ میں پنجاب کنگس کا سامنا کرے گی۔

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج چنئی میں سہ پہر ساڑھے تین بجے ڈیلی کیپیٹلس کا مقابلہ چنئی سُپر کنگس سے ہوگا، جبکہ چنڈی گڑھ میں شام ساڑھے سات بجے راجستھان رائلس کا سامنا پنجاب کنگس سے ہوگا۔ کل رات لکھنؤ کے Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں میزبان لکھنؤ سُپر جائنٹس نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے ہرایا۔...