April 6, 2025 3:08 PM April 6, 2025 3:08 PM
8
وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں تاریخی نئے پامبن ریل پُل کا افتتاح کیا۔ جناب مودی آٹھ ہزار تین سو کروڑ روپے مالیت کے مختلف ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا بھی آغاز کررہے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تمل ناڈو میں نئے Pamban وَرٹیکل لِفٹ سمندری پُل کا افتتاح کیا۔ جناب مودی بھارتی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے سری لنکا سے Mandapam میں بحریہ کے فضائی اڈے پر پہنچے۔ وزیر اعظم نے مختلف ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا بھی افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا، جن کی مالیت 8 ہزار 300 کروڑ روپے ...