April 6, 2025 9:55 PM April 6, 2025 9:55 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے دورے کے پہلے مرحلے کے تحت پرتگال کی راجدھانیLisbon  کے لیے روانہ ہوئیں۔ محترمہ مرمو پرتگال میں، صدر Marcelo Rebelo de Sousa، وزیر اعظم Luis Montenegro، اور قومی اسمبلی کے صدر Jose Pedro Aguiar-Branco کے ساتھ بات چیت کریں گی۔ ان کا یہ دورہ 27...

April 6, 2025 9:54 PM April 6, 2025 9:54 PM

views 5

معروف بھارتی ریت فنکار سدرسن پٹنائک ریت کے فن میں اپنی شاندار خدمات کے لئے باوقار فریڈ Darrington Sand Master ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔

معروف بھارتی ریت فنکار سدرسن پٹنائک ریت کے فن میں اپنی شاندار خدمات کے لئے باوقار فریڈ Darrington Sand Master ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔ یہ ایوارڈ انہیں انگلینڈ کے Dorset میں سینڈ ورلڈ 2025 انٹرنیشنل سینڈ آرٹ فیسٹیول کے دوران پیش کیا گیا۔ اس موقع کو یادگار بنانے کے لیے، پٹنائک نے ...

April 6, 2025 9:52 PM April 6, 2025 9:52 PM

views 14

بھارتی محکمہ موسمیات نے ملک کے شمال مغربی  علاقوں میں اگلے چار سے پانچ روز کے دوران لو چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات نے اگلے چار پانچ دنوں کے دوران گجرات، راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور پنجاب میں لوہ جیسی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔ شمال مغربی بھارت، مہاراشٹر اور جنوبی جزیرہ نما خطوں میں اگلے چاردنوں میں دو سے چار ڈگری سیلسیس درجہ حرارت بتدریج اضافے اور بعد کے تین دنوں میں دو سے تین ڈگری سی...

April 6, 2025 9:50 PM April 6, 2025 9:50 PM

views 9

IPL کرکٹ میں حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے۔

IPL کرکٹ میں، حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنس کے درمیان میچ جاری ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے گجرات ٹائٹنس کے سامنے جیت کے لیے 153 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ اس سے پہلے گجرات ٹائٹنس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ سن رائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 152 رن بنائ...

April 6, 2025 3:18 PM April 6, 2025 3:18 PM

views 7

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر کے تین دن کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ آج جموں و کشمیر کے تین دن کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کریں گے۔ اپنے اِس دورے میں جناب امت شاہ متحدہ ہیڈکوارٹرس کی اہم جائزہ میٹنگ اور شری امرناتھ یاترا سے متعلق علیحدہ سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے اور جم...

April 6, 2025 3:16 PM April 6, 2025 3:16 PM

views 11

آج رام نومی مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے۔

رام نومی آج ملک کے مختلف حصوں میں پورے جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ اِسی دن بھگوان وشنو کے ساتویں اوتار بھگوان رام کا جنم ہوا تھا۔ ایودھیا میں، دنیا کے کونے کونے سے آئے عقیدت مند، بھگوان شری رام کا جنم دن منارہے ہیں۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے اس مقدس تہوار کے...

April 6, 2025 3:15 PM April 6, 2025 3:15 PM

views 9

ایودھیا میں لوگ رام نومی پورے جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔

ایودھیا میں لوگ رام نومی پورے جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ رام نگری میں اِس موقع پر شری رام جنم بھومی مندر میں خصوصی رسومات ادا کی جارہی ہیں۔         ایودھیا میں، ہرجگہ رام نومی کی دھوم ہے۔ رام نگری، جے شری رام کے نعروں سے گونج رہی ہے۔رام نومی کے اس  موقع پر دنیا بھرسے بڑی تعداد میں آئے عقیدت مند...

April 6, 2025 3:11 PM April 6, 2025 3:11 PM

views 15

صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں اور سرکاری اداروں اور اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کے منصوبوں کے خلاف امریکہ اور یوروپی شہروں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے ہیں۔

امریکہ میں لاکھوں لوگ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی اقتصادی پالیسیوں اور سرکاری اداروں اور اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کے منصوبے کے خلاف احتجاج اور مظاہروں میں حصہ لے رہے ہیں۔ امریکہ کی سبھی 50 ریاستوں میں یہ مظاہرے ہورہے ہیں اور عالمی سطح پر بھی جمہوریت نواز تحریک اِس احتجاج کا اہتمام کررہی ہے۔ بڑے پیمانے پر یہ...

April 6, 2025 3:10 PM April 6, 2025 3:10 PM

views 6

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج حیدرآباد میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا۔ یہ میچ راجیوگاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔  کَل رات چنڈی گڑھ کے مہاراجا Yadavindra singh انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلس نے پنجاب کنگس کو 50 رن سے ہرادیا۔ کل ہی اس سے پہلے چنئ...

April 6, 2025 3:09 PM April 6, 2025 3:09 PM

views 10

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج راجستھان کا دورہ کریں گے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ آج راجستھان کا دورہ کریں گے۔ اپنے اس دورے کے دوران جناب امت شاہ Kotputli-Bahador ضلع میں واقع Patwa کے مقام پرکئی مذہبی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ Bavdi میں یوگی با با بال ناتھ کےTaposthali  کے مقام پر منعقدہونے والے Kundiya  108  رودرا مہامرتنجے مہا یگیہ مکمل ہونے کی تقریب...