April 6, 2025 10:15 PM April 6, 2025 10:15 PM

views 7

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔

تیز بارش کی وجہ سے زلزلے سے متاثرہ میانما میں راحت رسانی کے کاموں میں رکاوٹ آئی ہے جس کی وجہ سے بیماریوں کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ 28 مارچ کو 7 اعشاریہ سات شدت کے زلزلے کی وجہ سے کم از کم تین ہزار 471 افراد ہلاک اور 4 ہزار 600 سے زیادہ زخمی ہوگئے تھے جبکہ 214 افراد لاپتہ ہیں۔ Mandalay میں...

April 6, 2025 10:14 PM April 6, 2025 10:14 PM

views 5

ہزاروں اسرائیلی روزانہ مظاہرہ کررہے ہیں اور غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے اسرائیل حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

ہزاروں اسرائیلی روزانہ مظاہرہ کررہے ہیں اور غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے اسرائیل حکومت پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ یہ مظاہرے 18 مارچ سے دوبارہ شروع ہوئی اسرائیلی فوجی کارروائی کے بعد ہو رہے ہیں۔ مظاہرین کو اندیشہ ہے کہ اسرائیل کی فوجی کارروائی سے یرغمالیوں کی زندگی مزید ...

April 6, 2025 10:11 PM April 6, 2025 10:11 PM

views 13

برازیل نے ایک نئے بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی کے کاؤنسل کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے تحت عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔

برازیل نے ایک نئے بین الاقوامی ماحولیاتی تبدیلی کے کاؤنسل کی تجویز پیش کی ہے تاکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے تحت عالمی ماحولیاتی تبدیلی کے عمل کو آگے بڑھایا جاسکے۔ نومبر 2025 میں Belem میں 30 CDP سے قبل منظر عام پر آنے والے اس منصوبے کا مقصد فیصلوں میں تیزی لانا رابطے کو ب...

April 6, 2025 10:08 PM April 6, 2025 10:08 PM

views 13

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔

آج ملک کے مختلف حصوں میں رام نومی کا تہوار مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کیساتھ منایا جارہا ہے۔ یہ تہوار بھگوان رام کے یوم پیدائش کے طور پر منایا جاتا ہے جو بھگوان وشنو کے ساتویں اوتارہیں۔ ایودھیہ میں لوگ جوش و خروش کے ساتھ رام نومی منا رہے ہیں۔ رام نگری میں رام نومی کے موقع پر شری رام جنم بھومی مندر م...

April 6, 2025 10:06 PM April 6, 2025 10:06 PM

views 1

پنجاب میں کسانوں کے سرکردہ لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal نے آج فتح گڑھ صاحب میں اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔

پنجاب میں کسانوں کے سرکردہ لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal نے آج فتح گڑھ صاحب میں اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ اُنہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنی بھوک ہڑتال ختم کردیں گے لیکن ایک نئی توانائی کے ساتھ کسانوں کی تحریک کی قیادت جاری رکھیں گے۔ کسانوں کے مطالبات کو لے کر جن میں کم ازکم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت کے س...

April 6, 2025 10:04 PM April 6, 2025 10:04 PM

views 6

تمل ناڈو کے مدورائی میں CPI (M) کے چوبیسویں پارٹی کانگریس کیرالہ کے سابق وزیر ایم اے BABY کو چھٹواں جنرل سکریٹری منتخب کرلیا گیا۔

تمل ناڈو کے مدورائی میں CPI (M) کے چوبیسویں پارٹی کانگریس کیرالہ کے سابق وزیر ایم اے BABY کو چھٹواں جنرل سکریٹری منتخب کرلیا گیا۔ تیرہ سال تک پولٹ بیورو کے رکن رہے BABY کو پولٹ بیورو کے 18 ارکان اور مرکزی کمیٹی کے 85 ارکان کے ساتھ نئی مرکزی کمیٹی کی پہلی میٹنگ منتخب کیا گیا۔ اس سے قبل انہوں نے کیرال...

April 6, 2025 10:03 PM April 6, 2025 10:03 PM

views 7

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس Trikand  نے عمان کے ساحل سے تقریباً 350 بحری میل مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی کے پاکستانی عملے کو فوری طبی امداد فراہم کی ہے۔

بھارتی بحریہ کے جہاز آئی این ایس Trikand  نے عمان کے ساحل سے تقریباً 350 بحری میل مشرق میں ایک ماہی گیر کشتی کے پاکستانی عملے کو فوری طبی امداد فراہم کی ہے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ بحریہ کے اسٹیلتھ فریگیٹ، آئی این ایس Trikand  کو ایک ایرانی جہاز العمیدی کی طرف سے پریشانی کی کال موصول ہوئی، جہاں عملے...

April 6, 2025 10:00 PM April 6, 2025 10:00 PM

views 6

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل سماجی ترقی اور انصاف کے لئے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر منعقدہ بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 150 ویں اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے، مساوات اور سماجی شمولیت کے تئیں بھارتی آئین کے عزم کو اجاگر کیا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے کل سماجی ترقی اور انصاف کے لئے پارلیمانی کارروائی کے موضوع پر منعقدہ بین پارلیمانی یونین (آئی پی یو) کی 150 ویں اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے، مساوات اور سماجی شمولیت کے تئیں بھارتی آئین کے عزم کو اجاگر کیا۔ جناب برلا نے انصاف پر زور دینے کے لیے تعزیرات ہند کی جگہ بھارتی نی...

April 6, 2025 9:59 PM April 6, 2025 9:59 PM

views 8

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجستھان کے Kotputli-Behror ضلع میں واقع Pawta کے مقام پر ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجستھان کے Kotputli-Behror ضلع میں واقع Pawta کے مقام پر ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے Bavdi میں یوگی بابا بالناتھ کی تپوستھلی میں منعقدہ 108ویں کنڈیا رُودر مہامرتونجے مہایگیہ کے مکمل ہونے کی تقریب میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ بابا بالناتھ نے عوامی فلاح و بہبو...

April 6, 2025 9:57 PM April 6, 2025 9:57 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو میں Pamban ورٹیکل لفٹ سمندری پل کا افتتاح کیا اور آٹھ ہزار تین سو کروڑ روپے کی مالیت کے ریل اور سڑک پروجیکٹوں کی سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ دس برس کے دوران ملک کے چاروں کونے کو جوڑنے کی خاطر بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں۔ وزیراعظم نے یہ باتPamban  عمودی لفٹ سمندری پل کا افتتاح کرنے اور تمل ناڈو میں آٹھ ہزار 300 کروڑ روپے کے ریل اور سڑک پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھ...