April 7, 2025 3:04 PM April 7, 2025 3:04 PM

views 5

بحریہ کے کمانڈروں کی پہلی کانفرنس 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج نئی دلی میں ہو گیا ہے

بحریہ کے کمانڈروں کی پہلی کانفرنس 2025 کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج نئی دلی میں ہو گیا ہے۔ سال میں دو بار منعقد ہونے والی اس چار روزہ کانفرنس میں بحریہ کے سرکردہ کمانڈروں کے مابین اہم دفاعی، کارروائی سے متعلق اور انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ یہ کانفرنس بحیرہئ ہند کے خطے میں ایک پسندیدہ س...

April 7, 2025 3:02 PM April 7, 2025 3:02 PM

views 8

تمل ناڈو میں انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداران نے وزیر کے. این. نہرو، اُن کے بھائیوں کی رہائش گاؤں پر چھاپوں کی کارروائی انجام دی

تمل ناڈو میں انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداران ریاستی میونسپل انتظامیہ، شہری اور پانی کی سپلائی کے وزیر کے. این. نہرو، اُن کے بھائیوں روی چندرن اور Manivannan اور اُن کے بیٹے ارون نہرو، جو Perambalur سے رکن پارلیمنٹ ہیں، اُن کی رہائش گاؤں پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہے ہیں۔ یہ چھاپے دو بینکوں ...

April 7, 2025 2:58 PM April 7, 2025 2:58 PM

views 13

یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا

آیوش کی وزارت نے یوگا کے مرارجی دیسائی قومی انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ اشتراک میں یوگا کے بین الاقوامی دن 2025 کیلئے 75 روزہ اُلٹی گنتی کے موقع پر آج صبح کلنگا اسٹیڈیم میں یوگا مہوتسو کا انعقاد کیا۔ آیوش اور صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ گنپت راؤ جادھو نے حکومت کے چار بڑے یوگا پروگرامو...

April 7, 2025 2:56 PM April 7, 2025 2:56 PM

views 6

اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔

اعدد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت (MOSPI) نے ریاستی سرکار کے وزیروں کی ایک کانفرنس کے دوران نومنظم Microdata Portal کا آغاز کیا۔ ایک بیان میں MOSPI نے اِسے اعداد وشمار کے سرکاری نظام میں اعدادوشمار تک رسائی میں اضافے اور جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرنے کے سلسلے میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔ اس نے ...

April 7, 2025 2:48 PM April 7, 2025 2:48 PM

views 8

Waves-2025 سربراہ کانفرنس کے Create اِن انڈیا چیلنج کے حصے کے طور پر Truth Tell Hackathon کا گرینڈ فنالے ہورہا ہے

 Waves-2025 سربراہ کانفرنس کے Create اِن انڈیا چیلنج کے حصے کے طور پر Truth Tell Hackathon کا گرینڈ فنالے ہورہا ہے۔ اس میں پانچ ہزار 600 سے زیادہ ٹیموں نے شرکت کی اور آج کے فنالے میں 25 ٹیمیں مقابلہ کررہی ہیں۔ سرکردہ پانچ ٹیموں کو 10 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔×

April 7, 2025 2:45 PM April 7, 2025 2:45 PM

views 12

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی روہن بوپنا اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ٹینس میں بھارت کے سرکردہ کھلاڑی روہن بوپنا اور امریکہ کے اُن کے ساتھی کھلاڑی Ben Shelton فرانس میں Monte-Carlo Masters کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی امریکی جوڑی نے کَل پہلے راؤنڈ میں ارجنٹینا کی Francisco Cerundolo اور چلی کی Alejandro Tabilo کی جوڑی کو چھ-تین، سات-پا...

April 7, 2025 2:43 PM April 7, 2025 2:43 PM

views 9

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کل رات حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گے ایک میچ میں گجرات ٹائٹنس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ گجرات ٹائٹنس نے جیت کے...

April 7, 2025 10:18 AM April 7, 2025 10:18 AM

views 11

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج Lisbon میں، پُرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo De Sousa کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے پہلے مرحلے کے تحت آج صبح سویرے Lisbon پہنچیں۔ صدر مرمو پرتگال کے اپنے ہم منصب Marcelo Rebelo de Sousa کے ساتھ وفد سطح کی بات چیت کریں گی۔ محترمہ مرمو، پرتگال کے وزیر اعظم Luis Montenegro اور پارلیمنٹ کے اسپیکر Jose Pdro Aguiar Branco...

April 7, 2025 10:17 AM April 7, 2025 10:17 AM

views 12

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ امرناتھ یاترا کے لیے حفاطتی صورتِحال اور تیاریوں کا جائزہ لینے کے مقصد سے جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر جموں پہنچ گئے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے BJP کے ارکانِ اسمبلی اور پارٹی کے سینئر لیڈروں کو یقین دلایا ہے کہ جموں خطے میں دہشت گردی سے متعلق صورتحال پر جلد ہی قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ دینے سے متعلق مرکزی حکومت کے موقف کو دہرایا اور کہا کہ جموں و کشمیر کو مناسب وقت پر ریاست کا در...

April 7, 2025 10:15 AM April 7, 2025 10:15 AM

views 6

سود کی بنیادی شرحیں طے کرنے کے لیے، RBI کی مالی پالیسی کمیٹی کی تین روزہ میٹنگ آج شروع ہوگی۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی کی کمیٹیMPC  کی تیسری میٹنگ آج ممبئی میں منعقد ہوگی۔ میٹنگ میں سود کی شرحوں یا Repo Rates طے کی جائیں گی۔ یہ میٹنگ مالی سال 2025-26 کی مالی پالیسی سے متعلق پہلی میٹنگ ہوگی، جس میں مرکزی بینک کی، قرض کی بنیادی شرحیں طے کی جائیں گی۔ اِن شرحوں کا اعلان بدھ کو کیا جا...