April 7, 2025 10:16 PM April 7, 2025 10:16 PM
9
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے لسبن میں پرتگال کے اپنے ہم منصب مارسیلو ریبیلو دی سوزا سے وفد کی سطح کی بات چیت کی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لِسبن میں اپنے پرتگالی ہم منصب Marcelo Rebelo de Sousa کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ میٹنگ کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر مُرمو نے بھارت اور پرتگال کے مابین رشتوں کو تاریخی قرار دیا۔ جو اب جدید اور کثیر رُخی شراکتداری کے طور پر اُبھر رہے ہیں۔ وفد کی سطح کے مذاک...