April 7, 2025 11:04 PM April 7, 2025 11:04 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز نَوکَر مہامنتر دِوَس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز Navkar مہامنتر دِوَس میں شرکت کریں گے۔ وہ نئی دلّی میں اس موقع پر ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ Navkar  مہامنتر دِوَس روحانی ہم آہنگی اور اخلاقی شعور کی ایک اہم تقریب ہے، جو Navkar مہامنتر کے اجتماعی منتروں کے جاپ کے ذریعے لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتی ہے اور جو ...

April 7, 2025 11:02 PM April 7, 2025 11:02 PM

views 11

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر دو روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر دو روپے فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حالانکہ تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یہ بات واضح کی ہے کہ دونوں پیٹرولیم مصنوعات کی خردہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے، پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ اضاف...

April 7, 2025 11:01 PM April 7, 2025 11:01 PM

views 6

کانگریس پارٹی کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز تنظیم،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کل احمدآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل میں ہوگی۔

کانگریس پارٹی کی اعلیٰ ترین فیصلہ ساز تنظیم،سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ کل احمدآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل میموریل میں ہوگی۔ وہیں 9 اپریل کو سابرمتی ریور فرنٹ میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی، AICC کے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔ آج احمدآباد میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انڈین نیشنل کانگریس کے ذرا...

April 7, 2025 11:00 PM April 7, 2025 11:00 PM

views 5

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت کا دوروزہ چِنتن شوِر آج سے اتراکھنڈ کے دہرادون میں شروع ہو گیا۔

سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کی وزارت کا دوروزہ چِنتن شوِر آج سے اتراکھنڈ کے دہرادون میں شروع ہو گیا۔ اس تقریب میں 15 ریاستیں نمائندگی کررہی ہیں، جو سماجی انصاف اور بااختیار بنانے سے متعلق مستقبل کی پالیسیوں کی بنیاد رکھیں گی۔  اس تقریب میں مرکزی وزیر وریندر کمار، وزیر مملکت بی ایل ورما، وزیر مملک...

April 7, 2025 10:58 PM April 7, 2025 10:58 PM

views 13

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ اور نارائن پور ضلعوں میں آج کُل 31 ماؤ نوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔

چھتیس گڑھ کے دانتے واڑہ اور نارائن پور ضلعوں میں آج کُل 31 ماؤ نوازوں نے خودسپردگی کی ہے۔ دانتے واڑہ ضلعے میں آج 26 ماؤ نوازوں نے ہتھیار ڈالے۔ اِن میں سے تین ماؤنوازوں پر ساڑھے چار لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان ماؤ نوازوں نے پولیس کے سپرنٹنڈنٹ گورو رائے کے سامنے خودسپردگی کی۔ اِس دوران...

April 7, 2025 10:55 PM April 7, 2025 10:55 PM

views 41

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ ملک میں بے حد مضبوط تخلیقی معیشت تشکیل پارہی ہے کیونکہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک کے ہر کونے میں ڈیجیٹل ٹکنالوجی کو پہنچایا ہے۔

اطلاعات ونشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ملک میں بے حد مضبوط تخلیقی معیشت تشکیل پارہی ہے کیونکہ ڈیجیٹل انڈیا نے ملک کے ہر کونے میں ڈیجیٹل ٹکنالوجی کو پہنچایا ہے۔ آج نئی دلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ ممبئی میں ایک مئی سے چار مئی تک ورلڈ آڈیو ویژول انٹرٹیمنٹ سمٹ، Wa...

April 7, 2025 10:52 PM April 7, 2025 10:52 PM

views 12

امریکہ اور چین کے درمیان کاروباری جنگ پر بڑھتی تشویش کے دوران عالمی مارکیٹس میں گرواٹ آئی ہے۔ گھریلو اسٹاک مارکیٹ بھی تقریباً تین فیصد گِر گیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نافذ کی گئی محصولات سے متعلق حالیہ پالیسیوں اور چین کی طرف سے جوابی غیر متوقع زیادہ محصولات عائد کرنے کی وجہ سے عالمی منڈیوں میں زبردست گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج آج 13 اعشاریہ دو۔دو فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا جو 1997 میں آئے ایشیائی مالیاتی بحران ک...

April 7, 2025 10:51 PM April 7, 2025 10:51 PM

views 8

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو رُبیو سے بات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو رُبیو سے بات کی اور بھارت۔بحرالکاہل، بھارتی برصغیر، یورپ، مغربی ایشیا اور Caribbea پر اپنے نظریات کا تبادلہئ کیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر ڈاکٹر جئے شنکر نے بتایا کہ وہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے کو جلد سے جلد حتمی شکل دینے کی اہمیت پر راضی ہوگئے ...

April 7, 2025 10:50 PM April 7, 2025 10:50 PM

views 9

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے تغذیے کی کمی سے نمٹنے کے حکومت کے جاری عزم کے طور پر کل سے پوشن پکھواڑے کے ساتویں ایڈیشن کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت نے تغذیے کی کمی سے نمٹنے کے حکومت کے جاری عزم کے طور پر کل سے پوشن پکھواڑے کے ساتویں ایڈیشن کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سال پوشن پکھواڑے میں چار بنیادی موضوعات پر زور دیا جائے گا۔ ان میں بچوں میں زندگی کے شروعاتی ایک ہزار دنوں پر توجہ مرکوز کیا جانا، پوشن ٹریکر کے ا...

April 7, 2025 10:46 PM April 7, 2025 10:46 PM

views 9

ٹینس میں بھارت کے یُوکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار، فرانس میں جاری مونٹیکارلو ماسٹرس کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔

ٹینس میں بھارت کے یُکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار Alexei Popyrin، فرانس میں جاری Monte-Carlo Masters کے مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں ہار گئے ہیں۔ آج دوپہر کھیلے گئے میچ میں اُنہیں جرمنی کے Jan-Lennard Struff اور آسٹریلیا کے Alex de Minaur کی جوڑی نے سات۔پانچ، پانچ۔سات اور پانچ۔د...