April 8, 2025 10:20 AM April 8, 2025 10:20 AM

views 14

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ کے کُچھ علاقوں میں آج شدید گرم لہر کے تعلق سے ایک  ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ کے کُچھ علاقوں میں آج شدید گرم لہر کے تعلق سے ایک  ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی مدھیہ پردیش، گجرات، پنجاب، مغربی اترپردیش، وِدربھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں اگلے دو سے  تین روز کے دوران لو چلنے کی پیشگو...

April 8, 2025 10:16 AM April 8, 2025 10:16 AM

views 15

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت آیوشمان بیمہ اسکیم کے تحت ریاستِ پنجاب صحت ایجنسی کے بقایا جات کی ادائیگی کے لیے تیار ہوگئی ہے۔ مرکزی وزیر صحت جے پی نڈّا نے پنجاب کے وزیر صحت ڈاکٹر بلبیر سنگھ کو تیقن دیا کہ کچھ کارروائیوں کی تکمیل کے بعد اسکیم کے کامیاب نفاذ کے لیے تقریباً 50 کروڑ روپے جاری کیے جائیں گے۔ ڈاکٹر بلبی...

April 8, 2025 10:14 AM April 8, 2025 10:14 AM

views 7

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔

IPL کرکٹ میں، رائل چیلنجرس بینگلورو نے کَل رات ممبئی وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینس کو 12 رن سے شکست دی۔ 222 رن کے جیت کا نشانہ حاصل کرنے کیلئے ممبئی انڈینس مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ کے نقصان پر 209 رن ہی بناسکی۔ RCB کیلئے کنال پانڈیا نے میچ کے آخری اوور میں تین وکٹ سمیت 4 وکٹ لئے۔پہلے بلے بازی کر...

April 8, 2025 10:12 AM April 8, 2025 10:12 AM

views 6

٭      امریکہ کی سپریم کورٹ نے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے کلیدی ملزم تہور رانا کی اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے، جس میں اُس نے اپنی بھارت حوالگی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔

امریکہ کی سپریم کورٹ نے سال 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم طہور رانا کی اُس درخواست کو مسترد کردیا ہے جس میں رانا نے اپنی بھارت حوالگی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا تھا۔ 64 سالہ پاکستانی نژاد کینیڈیائی شہری رانا، فی الحال لال اینجلس کے میٹرو پولیٹن حراستی مرکز میں قید ہے۔ رانا نے اِس سال 27 فرو...

April 8, 2025 10:08 AM April 8, 2025 10:08 AM

views 9

      عالمی اسٹاک مارکیٹ میں اُتھل پتھل کے دوران عالمی رہنما صدر ٹرمپ کی محصولات کی جنگ کے خلاف یکجا ہورہے ہیں۔

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر چین محصولات سے متعلق اپنے جوابی اقدام کو واپس نہیں لیتا ہے تو وہ امریکہ میں درآمد ہونے والے چینی سازوسامان پر 50 فیصد کا اضافی محصول عائد کردیں گے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر ایک پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ اگر چین آج امریکی سازوسامان پر...

April 8, 2025 10:03 AM April 8, 2025 10:03 AM

پردھان منتری مدرا یوجنا کے آج 10 سال مکمل ہورہے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی اب سے کچھ دیر بعد اسکیم  کے استفاہ کنندگان سے بات چیت کریں گے۔

پردھان منتری مُدرا یوجنا کے 10 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں مدرا یوجنا کے مستفیدین سے بات چیت کریں گے۔ یہ پروگرام آج صبح 9 بجے نشر کیا جائے گا۔ پردھان منتری مُدرا یوجنا کے تحت اب تک 32 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 52 کروڑ سے زیادہ قرضے دیئے جاچکے ہیں۔ اس اسکیم کا آغاز 20...

April 8, 2025 10:01 AM April 8, 2025 10:01 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پرتگال کے اُن کے 2 روزہ دورے کے دوران لزبن شہر کے اہم اعزاز سے نوازا گیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو پرتگال کے شہر لزبن کی طرف سے باوقار ’Key of Honour‘ پیش کی گئی۔ یہ علامتی اعزاز لزبن کے میئر Karlos Moedas کی جانب سے تاریخی Camara Municipal de Lisboa میں پیش کیا گیا، اس طرح صدر مرمو کو سرکاری طور پر شہر کی اعزازی شہری تسلیم کیا گیا۔ صدر مرمو نے میئر اور لزبن کے عوام کا ...

April 8, 2025 9:59 AM April 8, 2025 9:59 AM

views 10

٭      دبئی کے ولیعہد شہزادہ شیخ حمدان بن محمد المختوم آج بھارت کا دورہ کریں گے۔

  دبئی کے ولیعہد شہزادے نائب وزیراعظم اور UAE کے وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد المختوم آج بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچیں گے۔ دبئی کے ولیعہد شہزادے کی حیثیت سے بھارت کا اُن کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔ بہت سے وزراء، سینئر سرکاری حکام اور اعلیٰ سطح کا ایک کاروباری وفد بھی اُن کے ہمراہ آئے گا۔ ...

April 7, 2025 11:07 PM April 7, 2025 11:07 PM

views 7

وزیر اعظم نریندر مودی ستائیس اپریل کو آکاشوانی پر ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 27 اپریل کو آکاشوانی پر ”مَن کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 121 واں نشریہ ہوگا۔ لوگ ٹول فری نمبر 1800 - 11 - 78 - 00 کے ذریعے پروگرام کیلئے اپنے خیالات اور تجاویز بھیج سکتے ہیں۔ لوگ نریندر مودی ای...

April 7, 2025 11:06 PM April 7, 2025 11:06 PM

views 11

آج ملک بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج ملک بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن اچھی صحت اور صحت کے اصول کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک صحت مند دنیا کی تشکیل کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں صحت اور خاندانی بہبود کی وزیر محترمہ انوپریا پ...