April 8, 2025 9:37 PM April 8, 2025 9:37 PM

views 10

IPL کرکٹ میں ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو چار رن سے ہرا دیا۔

IPL کرکٹ ٹی ٹوئنٹی میں آج ایڈن گارڈنس میں لکھنؤ سُپر Giants نے میزبان کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 4 رن سے ہرادیا۔  پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ سُپر Giants نے مقررہ 20 اوورس تین وکٹ کے نقصان 238 رن کا بڑا اسکور بنایا۔ لکھنؤ سپر Giants کیلئے Mitchel Marsh اور Nicholas Pooran نے نصف سنچریاں بنائی۔  اس کے ...

April 8, 2025 3:01 PM April 8, 2025 3:01 PM

views 7

تلنگانہ سرکار کا یونیورسٹی کے قریب واقع کانچا گچی باولی میں 400 ایکڑ اراضی پر درختوں کی کٹائی کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے پر رضامندی کا اظہار

تلنگانہ کی ریاستی حکومت نے یونیورسٹی کے قریب واقع کانچا گچی باؤلی میں 400 ایکڑ اراضی پر درختوں کی کٹائی پر احتجاج کے سلسلے میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کے طلبا کے خلاف درج مقدمات کو واپس لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ Mallu Bhatti Vikramarka نے پولیس کو ہدایت دی کہ وہ طلبا کے خلاف درج مقدم...

April 8, 2025 2:59 PM April 8, 2025 2:59 PM

views 9

خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزارت آج سے ساتواں پوشن پکھواڑہ منا رہی ہے

خواتین اور بچوں کی ترقی سے متعلق وزارت آج سے ساتواں پوشن پکھواڑہ منا رہی ہے۔ اس کا مقصد ملک بھر میں ناقص غذائت کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سرکار کے عزم کا اظہار کرنا ہے۔ اس پکھواڑے کے دوران چار بنیادی پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ ان میں بچوں کی زندگی کے ابتدائی ایک ہزار دنوں میں دیکھ بھال، پوشن ٹر...

April 8, 2025 2:58 PM April 8, 2025 2:58 PM

views 9

 محکمہ موسمیات نے آج راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ میں لُو چلنے کی وارننگ جاری کی

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے آج راجستھان، سوراشٹر اور کَچھ میں لُو چلنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے اگلے دو - تین دن تک ہریانہ، چنڈی گڑھ، مغربی مدھیہ پردیش، گجرات، پنجاب، مغربی اترپردیش، وِدربھ اور مشرقی مدھیہ پردیش میں بھی لُو چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اِس کے علاوہ، آج آسام، میگھالیہ...

April 8, 2025 2:43 PM April 8, 2025 2:43 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے مُدرا یوجنا کے دس سال پورے ہونے پر اس کی تعریف کرتے ہوئے، اِسے خاموش انقلاب قرار دیا ہے، جس کے نتیجے صنعت کاروں کو بااختیار بنایا گیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج زور دے کر کہا کہ اُن کی سرکار ایک مضبوط ایکو سسٹم کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز رکھے گی، جہاں پر امنگوں والے صنعت کاروں کو قرض تک رسائی حاصل ہو اور اُنہیں اعتماد اور ترقی کا موقع فراہم ہو۔ پردھان منتری مدرا یوجنا کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب م...

April 8, 2025 2:41 PM April 8, 2025 2:41 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے دوبئی کے ولی عہد شہزادے شیخ ہمدان بن محمد المخدوم کے ساتھ دونوں ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے پر بات چیت کی ہے

دوبئی کے ولی عہد شہزادے، نائب وزیر اعظم اور متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع شیخ ہمدان بن محمد اَلمخدوم کا آج دو روزہ دورے پر نئی دلّی پہنچنے پر وزیر مملکت سریش گوپی نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔ دوبئی کے ولی عہد شہزادے کی حیثیت سے وہ پہلی بار بھارت کے سرکاری دورے پر آئے ہیں۔ کئی وزیر، اعلیٰ سرکاری عہدی...

April 8, 2025 2:40 PM April 8, 2025 2:40 PM

views 12

جموں و کشمیر کی تین اور سیاسی تنظیموں نے خود کو علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے الگ کرلیا ہے

جموں و کشمیر کی تین اور سیاسی تنظیموں نے خود کو علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے الگ کرلیا ہے۔ اِن میں جموں و کشمیر اسلامک پالیٹیکل پارٹی، جموں اینڈ کشمیر مسلم ڈیمو کریٹک لیگ اور کشمیر فریڈم فرنٹ شامل ہیں۔ مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اِن تینوں سیاسی تنظیموں کے فیصلے کا خیر مقدم ک...

April 8, 2025 2:38 PM April 8, 2025 2:38 PM

views 6

چین نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کی طرف سے مزید 50 فیصد محصول لگانے کو بلیک میل کرنے کا ہتھکنڈہ قرار دیا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بیجنگ کے جوابی محصولات واپس نہ لینے کی صورت میں چینی اشیاء پر 50 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی کے بعد چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ چین کی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ وہ اسے کبھی بھی قبول نہیں کرے گی۔ وزارت نے اِسے امریکہ کے ’بلیک میل کرنے کے ہتھکنڈوں‘ کے ط...

April 8, 2025 2:34 PM April 8, 2025 2:34 PM

views 17

 آج آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے جائیں گے

IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں، آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ دن میں ساڑھے تین بجے کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں پہلا میچ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور لکھنؤ سُپر جائنٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس اور چنئی سُپر کنگس آم...

April 8, 2025 10:23 AM April 8, 2025 10:23 AM

views 8

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کَل شام سری نگر پہنچ گئے ہیں۔ سری نگر ہوائی اڈے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے اُن کا خیر مقدم کیا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کَل شام سری نگر پہنچ گئے ہیں۔ سری نگر ہوائی اڈے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے اُن کا خیر مقدم کیا۔ BJP کی سینئر رہنما اور جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں Andrabi نے بھی سری نگر ہوائی اڈے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا خیر مقدم کیا۔ کشمیر پہن...