April 8, 2025 10:00 PM April 8, 2025 10:00 PM

views 8

بہار کابینہ نے محکمہ صحت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں 27 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کو منظوری دے دی ہے۔

بہار کابینہ نے محکمہ صحت سمیت مختلف سرکاری محکموں میں 27 ہزار سے زیادہ ملازمتوں کو منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت نے 20 ہزار سرکاری ملازمتوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ ×

April 8, 2025 9:58 PM April 8, 2025 9:58 PM

views 10

راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

راجستھان کے جے پور میں ہٹ اینڈ رن کے ایک معاملے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولس نے کہا ہے کہ یہ واقعہ جے پور کے Nahargarh علاقے میں کل رات اس وقت پیش آیا جب شراب کے   زیر اثر ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھادی جس میں نو افراد زخمی ہوئے۔ اس معاملے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیاہے۔ احتیاطی اقدام ...

April 8, 2025 9:57 PM April 8, 2025 9:57 PM

views 10

جموں و کشمیر میں مزید تین سیاسی تنظیموں نے علیحدگی پسند حریت کانفرنس سے خود کو الگ کر لیا ہے۔ اِن میں: جموں و کشمیر اسلامک پالیٹیکل پارٹی،  جموں و کشمیر مسلم ڈیموکریٹک لیگ، اور کشمیر فریڈم فرنٹ شامل ہیں۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اِس کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے یہ کہا کہ اِس سے بھارتی آئین میں لوگوں کے اعتماد کی بھرپور عکاسی ہوتی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں وکشمیر سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیے جانے اور سرحد پار سے دراندازی کو بالکل برداشت نہ کرنے کو یقینی بنانے پر ...

April 8, 2025 9:55 PM April 8, 2025 9:55 PM

views 5

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی دنیا میں تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ ایک پرائیویٹ میڈیا کے زیر اہتمام ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِس غیرمعمولی ترقی میں نوجوان پیش پیش ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ دنیا بھارت کی طرف بڑی امیدوں کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔

April 8, 2025 9:53 PM April 8, 2025 9:53 PM

views 1

سرکار کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی وقف ترمیمی ایکٹ نافذ ہو گیا ہے۔

وقف ترمیمی قانون 2025 آج سے نافذ ہوگیا ہے۔ حکومت نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے اس سلسلے میں منظوری دیئے جانے کے پیش نظر ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں نے اس بل کو منظوری دی تھی۔ اس نئے قانون کا مقصد وراثتی مقامات کے تحفظ اور سماجی فلاح و بہبود کے فروغ سے متعل...

April 8, 2025 9:52 PM April 8, 2025 9:52 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ملکوں کو فتح کرنے کے بجائے دلوں کو جیتنے کے بھارت کے نظریے پر زور دیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ ملکوں کو فتح کرنا نہیں چاہتے، وہ دلوں کو جیتنا چاہتے ہیں۔ صدر جمہوریہ نے آج پرتگال کے شہر لِسبن میں Champalimaud سینٹر میں تحقیق کرنے والے بھارتی اسکالرس کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ محترمہ دروپدی مرمو نے، مذکورہ سینٹر میں کام کرنے والے بھارتی  ...

April 8, 2025 9:50 PM April 8, 2025 9:50 PM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنا کاروبار کرنے والی خواتین کو بااختیار بنانے میں مُدرا یوجنا کے رول کو اجاگر کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مدرا یوجنا سے خواتین کو مالی امداد فراہم کر کے نہ صرف بااختیار بنایا گیا ہے بلکہ اُن کے لیے مختلف مواقع بھی دستیاب کرائے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنے کاروبار کی کمان سنبھال سکیں اور اسے فروغ دے سکیں۔ جناب مودی نے مذکورہ اسکیم سے ایک طرح کا انقلاب برپا ہونے کا تذکرہ کیا ا...

April 8, 2025 9:46 PM April 8, 2025 9:46 PM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی اور دبئی کے ولیعہد شہزادہ شیخ حمدان نے بھارت-متحدہ عرب امارات کلیدی ساجھیداری کو فروغ دینے کے لیے مستقبل کے اشتراک پر تبادلہئ خیال کیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج نئی دلی میں Dubai کے ولی عہد شہزادے، متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ حمدان بن محمد المخطوم سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ UAE نے بھارت۔ UAE جامع کلیدی شراکتدادی کی پیش رفت کے سلسلے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس...

April 8, 2025 9:45 PM April 8, 2025 9:45 PM

views 14

راجستھان کی خصوصی عدالت نے 2008 کے جے پور بم دھماکوں کے کیس کے سلسلے میں چار قصوروار افراد کو عمرقید کی سزا سنائی ہے۔

راجستھان کی ایک خصوصی عدالت نے 2008 کے جے پور بم دھماکوں کے کیس میں چاروں قصوروار افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے ایک بم لگانے کے الزام میں چار افراد کو اِس مہینے کی چار تاریخ کو قصوروار ٹھہرایا تھا۔ یہ بم پھٹا نہیں تھا اور بعد میں اسے بے اثر کر دیا گیا۔ یہ واقعہ 13 مئی 2008 کو جے پور کے ...

April 8, 2025 9:40 PM April 8, 2025 9:40 PM

views 7

مرکزی سرکار نے، ایک ریاست، ایک علاقائی دیہی بینک پالیسی کے تحت 26 علاقائی دیہی بینکوں کے انضمام کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ میں مالی خدمات سے متعلق محکمے نے ایک ریاست ایک علاقائی دیہی بینک کے اُصول پر مبنی 26 علاقائی دیہی بینکوں کے انضمام کو نوٹیفائی کیا ہے۔ یہ علاقائی دیہی بینکوں کے انضمام کا چوتھا مرحلہ ہے۔ وزارت نے گزشتہ برس نومبر میں انضمام سے متعلق منصوبہ متعارف کیا تھاجس کا مقصد پچھلے مراحل کے مقابلے کا...