April 9, 2025 9:29 AM April 9, 2025 9:29 AM
8
امریکہ نے کہا ہے کہ چین سے کی جانے والی درآمدات پر 104 فیصد محصول آج سے لاگو ہوجائے گا۔
امریکہ نے کہا ہے کہ چین سے کی جانے والی درآمدات پر 104 فیصد محصول آج سے لاگو ہوجائے گا۔ ابتدائی طور پر چین کو، صدر ٹرمپ کے جوابی محصولاتی پیکیج کے حصے کے طور پر محصول میں 34 فیصد اضافے کا سامنا تھا، البتہ چونکہ چین نے امریکی اشیا پر 34 فیصد جوابی محصول لاگو کرنے کے اپنے وعدے کو واپس لینے سے انکار کر...