April 9, 2025 2:50 PM April 9, 2025 2:50 PM

views 5

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت غیر ملکی بینکوں کیلئے ترقی اور فروغ کے سازگار مواقع دستیاب کراتا ہے

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت غیر ملکی بینکوں کیلئے ترقی اور فروغ کے سازگار مواقع دستیاب کراتا ہے اور سرکار بینکاری شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کررہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن لندن میں بھارت-برطانیہ سرمایہ کار گول میز مذاکرات سے خطاب کررہی تھ...

April 9, 2025 2:36 PM April 9, 2025 2:36 PM

views 5

چین پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد 104 فیصد کا جوابی محصول نافذ ہوگیا ہے۔

چین سے ہونے والی درآمدات پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد 104 فیصد کا جوابی محصول نافذ ہوگیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کو یہ الٹی میٹم دیا تھا کہ وہ امریکی سامان پر اپنا جوابی 34 فیصد ٹیکس واپس لے۔ اِسی کے بعد یہ قدم سامنے آیا ہے۔ اِدھر بھارت سے ہونے وا...

April 9, 2025 2:34 PM April 9, 2025 2:34 PM

views 15

امریکہ کی جانب سے چین سے ہونے والی درآمدات پر 104 فیصد کا زبردست محصول عائد کرنے میں ایشیائی شیئر بازاروں میں آج پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی

امریکہ کی جانب سے چین سے ہونے والی درآمدات پر 104 فیصد کا زبردست محصول عائد کرنے سمیت جوابی محصولات نافذ کرنے کے تناظر میں ایشیائی شیئر بازاروں میں آج پھر گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے۔ جاپان کا Nikkei اشاریہ 225 پوائنٹ یعنی چار فیصد نیچے آگیا جبکہ جنوبی کوریا، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے شیئر بازاروں میں ...

April 9, 2025 2:31 PM April 9, 2025 2:31 PM

views 9

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ موسمیات محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست کے مشرقی اور شمالی حصوں میں بارش ہونے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر دربھنگہ، شیوہر، سیتامڑھی اور کھگڑیا ضلعے سمیت مختلف حص...

April 9, 2025 2:29 PM April 9, 2025 2:29 PM

views 9

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات ٹائٹنس کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ کَل رات چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے میچ میں پنجاب کنگز نے چنئی سپرکنگز کو 18 رن سے ہرا دیا۔ اُدھر کولکاتہ کے   ایڈن گارڈنس میں کھیلے گئے ایک میچ میں لکھنؤ سپر...

April 9, 2025 9:37 AM April 9, 2025 9:37 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے وقف بل کو، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے اس کی تعریف کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں وقف ترمیمی بل 2025 کی منظوری، سماجی انصاف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ وزیراعظم نے، اِس بل کی منظوری پر پارلیمنٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے، جس کی وجہ سے مسلمانوں سمیت سبھی برادریوں کے مفادات کی حفاظت ہوئی ہے، کہا کہ اب وقف کے اعتبار کو تحفظ حاصل ہوگا اور پسماندہ...

April 9, 2025 9:36 AM April 9, 2025 9:36 AM

views 8

وزیر اعظم مودی نے نئی دلی میں Navkar مہامنتر دِوس میں شرکت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں ’نَوکار مہا منتر دیوس‘ کی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔ یہ پروگرام ابھی جاری ہے۔ ’نَوکار مہا منتر دیوس‘ روحانی ہم آہنگی اور اخلاقی شعور کا ایک اہم جشن ہے، جو ’نَوکار مہا منتر‘ کے اجتماعی جاپ کے ذریعے لوگوں کو متحد کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’نَوکار مہا منتر‘ جین مت میں ...

April 9, 2025 9:35 AM April 9, 2025 9:35 AM

views 11

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، پُرتگال کے کامیاب سرکاری دورے کے بعد Slovakia پہنچ گئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال کے اپنے کامیاب سرکاری دورے کے بعد آج صبح سویرے سلوواکیہ کی راجدھانی Bratislava پہنچیں۔ صدر جمہوریہ کا پرتگال کا یہ دورہ گزشتہ 27 سال میں پہلا سرکاری دورہ تھا۔ اُن کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزارت خ...

April 9, 2025 9:33 AM April 9, 2025 9:33 AM

views 11

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت مسلسل اصلاحات اور کُلّی اقتصادی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے پُر عزم ہے۔ محرمہ سیتا رمن نے کہا کہ حکومت معاشرے کے ہر طبقے کو ترقی کے فوائد پہنچانے کو یقینی بنا رہی ہے۔ محترمہ سیتا رمن نے یہ بات کل رات لندن کے انڈیا ہاؤس میں 2047 تک ترقی یافتہ معیش...

April 9, 2025 9:32 AM April 9, 2025 9:32 AM

views 16

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔

بھارتیہ ریزرو بینک RBIکی مالی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی میٹنگ آج ختم ہوجائے گی۔ اِس میں گورنر سنجے ملہوترا کی طرف سے اہم فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔ RBI کے گورنر، ریپو ریٹ کے علاوہ، آئندہ شرح ترقی، افراط زر کی صورتِ حال، صارفین سے متعلق قیمت کے عدد اشاریے CPI کی افراط زر اور بھارتی معیشت میں GDP  کی...