April 10, 2025 10:12 AM April 10, 2025 10:12 AM

views 12

بھارت اور برطانیہ نے مالیاتی خدمات کے شعبے، مالیاتی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

بھارت اور برطانیہ نے مالی خدمات کے شعبہ FinTech اور ڈجیٹل معیشت میں اشتراک جاری رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے کل لندن میں 13ویں معاشی اور مالی مذاکرات کیے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی قیادت میں بھارتی وفد نے خزانے کے چانسلر Rachel Reeves کی قیادت میں برطانوی وفد کے ساتھ اعلیٰ سط...

April 10, 2025 10:10 AM April 10, 2025 10:10 AM

views 7

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ اوڈیشہ حکومت کو اگلے چھ ماہ تک انتظامیہ کی تمام سطح پر نئے فوجداری قوانین کے سو فیصد نفاذ کو ترجیح دینی چاہیے۔ جناب شاہ نے کل نئی دلّی میں ریاست کے وزیر اعلیٰ موہن چرن ماجھی کی موجودگی میں اڈیشہ میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ ...

April 10, 2025 10:08 AM April 10, 2025 10:08 AM

views 14

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ریاست بھر کی صحافیوں کی تنظیموں کو یقین دلایا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ عوامی سکیورٹی سے متعلق خصوصی ایکٹ داخلی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ریاست بھر کی صحافیوں کی تنظیموں کو یقین دلایا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ عوامی سکیورٹی سے متعلق خصوصی ایکٹ داخلی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ وہ کل ممبئی میں صحافیوں کی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ مجوزہ قانون سازی کے حوالے سے ان کے خدشات دو...

April 10, 2025 10:07 AM April 10, 2025 10:07 AM

views 10

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نیل گریز کے Wellington میں واقع دفاعی عملے کے تربیتی کالج کے سالانہ دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج نیل گریز کے Wellington میں واقع دفاعی عملے کے تربیتی کالج کے سالانہ دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ تمل ناڈو کے دو روزہ دورے پر کل شام Sulurpet پہنچے۔×

April 10, 2025 10:05 AM April 10, 2025 10:05 AM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران کل Bratislava میں سلوواکیہ کے اپنے ہم منصب Peter Pellegrini کے ساتھ بالمشافہ میٹنگ اور وفد سطح کی بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور مشترکہ عالمی اور علاقائی مفادات کے امور پر تبادلہئ خیال کیا۔ مزید تفصیل ہمارے...

April 10, 2025 10:04 AM April 10, 2025 10:04 AM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں کے لیے جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے چین کے لیے محصولات کی شرح کو فوری طور پر 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔

ایک اہم پیشرفت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں پر جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ کہ 90 دنوں کی اس مہلت کا اطلاق جوابی محصولات اور 10 فیصد محصولات پر ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ اپنے ٹیرف پلان کے حصے کے طورپ...

April 10, 2025 10:03 AM April 10, 2025 10:03 AM

views 9

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیشتر جوابی محصولات کو پلٹنے کے بعد ایشاء-بحرالکاہل کے بازاروں میں ابتدائی کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیشتر جوابی محصولات کو پلٹنے کے بعد ایشاء-بحرالکاہل کے بازاروں میں ابتدائی کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔ جاپان کا Nikkei آٹھ اعشاریہ چار آٹھ فیصد کے اضافے کی ساتھ 34 ہزار 403 پر پہنچ گیا، جبکہ آسٹریلیا کا S&P/ASX 200، چار اعشاریہ سات صفر فیصد کے اضافے کے ساتھ سات ہزار سات سو...

April 10, 2025 10:01 AM April 10, 2025 10:01 AM

views 12

بھارت اور روس نے دوطرفہ سرمایہ کاری تعاون تقویت دینے کے لیے چھ نئے اسٹراٹیجک پروجیکٹوں پر اتفاق کیا ہے۔

بھارت اور روس نے دوطرفہ سرمایہ کاری تعاون تقویت دینے کے لیے چھ نئے اسٹراٹیجک پروجیکٹوں پر اتفاق کیا ہے۔ یہ فیصلہ نئی دلّی میں منعقد ہوئے ترجیحی سرمایہ کاری پروجیکٹوں سے متعلق بھارت-روس ورکنگ گروپ کے آٹھویں اجلاس کے دوران کیا گیا۔×

April 10, 2025 9:59 AM April 10, 2025 9:59 AM

views 7

آج ملک بھر میں مہاویر جینتی روایتی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے اس موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

24 ویں اور آخری جین تیرتھنکر بھگوان مہاویر کا یوم پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں روایتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ یہ جین دھرم کے لوگوں کے لیے مقدس ترین دن میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا کر کے، پرساد بانٹ کر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر اس تہوار کو مناتے ہی...

April 10, 2025 9:58 AM April 10, 2025 9:58 AM

views 10

دنیا بھر میں آج ہومیو پیتھی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 

دنیا بھر میں آج ہومیو پیتھی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔  ہومیوپیتھی دنیا کا دوسرا بڑا طبّی نظام ہے۔ یہ صحت کی دیکھ بھال کے لیے ایک جامع نقطہ نظر پیش کرتا ہے، جو اپنے قدرتی اور غیر مضر طریقوں کے لیے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے۔ آیوش وزارت کے مطابق، ملک میں 10 کروڑ سے زیادہ لوگ...