April 10, 2025 2:54 PM April 10, 2025 2:54 PM

views 8

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سلوواکیہ کے سرکاری دورے کے آج دوسرے دن Jaguar Land Rover فیکٹری دیکھنے جائیں گی اور بھارت - سلوواکیہ کاروباری فورم میں شرکت کریں گی۔ صدرِ جمہوریہ Nitra میں Philospher یونیورسٹی کے تقسیمِ اسناد کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ انہیں یونیورسٹی کی جانب سے اعزاز سے سرفراز کیا جائے...

April 10, 2025 2:52 PM April 10, 2025 2:52 PM

views 11

مرکزی سرکار نے پردھان منتری پوشن شَکتی نرمان- پی ایم پوشن اسکیم کے تحت سامان کی لاگت میں ساڑھے نو فیصد کا اضافہ کیا ہے

مرکزی سرکار نے پردھان منتری پوشن شَکتی نرمان- پی ایم پوشن اسکیم کے تحت سامان کی لاگت میں ساڑھے نو فیصد کا اضافہ کیا ہے۔ مرکز کے زیرِ اہتمام اسکیم کے تحت سرکاری اور سرکار کی امداد سے چلنے والے اسکولوں میں پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس تک اور بال واٹیکا میں پڑھنے والے 11 کروڑ سے زیادہ بچوں کو پکا ہوا گرم ک...

April 10, 2025 2:50 PM April 10, 2025 2:50 PM

views 9

چھبیس گیارہ کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کو آج بھارت لایا جارہا ہے

26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کو آج بھارت لایا جارہا ہے۔ مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پختہ عزم کی وجہ سے آج ممبئی حملوں کے ملزم کو بھارت لایا جارہا ہے اور اُسے سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ ممبئی میں نامہ نگا...

April 10, 2025 2:48 PM April 10, 2025 2:48 PM

views 9

دلّی سرکار آیوشمان بھارت ہیلتھ کارڈ تقسیم کرنے کا سلسلہ آج سہ پہر شروع کررہی ہے

آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آج نئی دلی میں آغاز ہورہا ہے۔ اِس اسکیم کے تحت ہر اہل کنبے کو ہر سال 5لاکھ روپے تک کا مفت صحت بیمہ فراہم کیا جائے گا۔ مذکورہ اسکیم کے تحت دلی حکومت نے بھی مزید اضافی 5 لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صحت کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈا اور دلی کی وزیر ...

April 10, 2025 2:45 PM April 10, 2025 2:45 PM

views 11

سپریم کورٹ اِس مہینے کی 16 تاریخ کو اُن درخواستوں کی سماعت کرے گی، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے

سپریم کورٹ اِس مہینے کی 16 تاریخ کو اُن درخواستوں کی سماعت کرے گی، جن میں وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کو چیلنج کیا گیا ہے۔ بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وِشوا ناتھن پر مشتمل ایک بینچ اِس کیس کی سماعت کرے گی۔ مرکزی سرکار نے اِس سلسلے میں عدالتِ عالیہ میں کَل ایک Caveat عذرداری ...

April 10, 2025 2:43 PM April 10, 2025 2:43 PM

views 16

مالی سال25-2024میں بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں

عالمی منڈیوں میں اقتصادی غیریقینی کی کیفیت کے باوجود مالی سال 2024-25 کے دوران بھارت سے اشیاء اور خدمات کی برآمدات 8 کھرب 20 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کرگئیں۔ کامرس کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سے سابقہ مالی سال کے مقابلے چھ فیصد اضافے کی عکاسی ہوتی ہے۔ سابقہ مالی سال میں یہ برآمدات سات کھرب 78 ار...

April 10, 2025 2:36 PM April 10, 2025 2:36 PM

views 10

آج مہاویر جینتی پورے ملک میں روحانی عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے

24ویں اور آخری جین تیر تھَنکر بھگوان مہاویر کا یومِ پیدائش مہاویر جینتی آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ یہ جین برادری کے لوگوں کیلئے سب سے پوِتر دنوں میں سے ایک ہے۔ بھگوان مہاویر کے پیروکار پوجا اَرچنا کرکے، پرساد چڑھاکر اور رتھ جلوسوں میں حصہ لے کر یہ تہوار مناتے ہیں۔بہار میں جین برادری کے لوگ نالن...

April 10, 2025 2:31 PM April 10, 2025 2:31 PM

views 4

بیڈمنٹن میں، Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto کی بھارت کی مکسڈ ڈبلز کی جوڑی چین میں جاری ایشیا چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں چین میں Dhruv Kapila اور Tanisha Crasto پر مشتمل بھارت کی مکسڈ ڈبلز جوڑی ایشیا چمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے پری کوارٹر فائنل میں چینی تائپے کی جوڑی کو ہرایا۔خواتین سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک میڈل جیت چکیں بھارت کی پی وی سندھو دوسرے راؤنڈ میں جاپان کی  Akan Yama...

April 10, 2025 10:14 AM April 10, 2025 10:14 AM

views 10

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ 11/26 ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ تہور رانا کی امریکہ سے بھارت حوالگی، مودی حکومت کی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزم تہور رانا کی بھارت کو حوالگی مودی حکومت کی سفارت کاری کی ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان تمام لوگوں کو ملک واپس لائے، جنہوں نے بھارت کے عوام کے ساتھ برا سلوک کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چ...

April 10, 2025 10:13 AM April 10, 2025 10:13 AM

views 12

انفارمیشن ٹیکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی محکمے کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ صارفین کی دلچسپی کو ملحوظ رکھتے ہوئے نئے آدھار قانون کو ڈیجیٹل ذاتی ڈیٹا کی حفاظت سے متعلق ایکٹ 2023 کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ جب آدھار ایکٹ نافذ ہوا تب قانونی ڈھانچے میں کئی کمیاں تھیں۔ تاہم اِن کمیوں ک...