April 10, 2025 10:26 PM April 10, 2025 10:26 PM

views 9

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔

سپریم کورٹ وقف ترمیمی بل 2025 کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت اس مہینے کی 16 تاریخ کو کرے گا۔ چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن پر مشتمل ایک پنچ اس معاملے کی سماعت کرے گی۔ مرکزی حکومت نے کل اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک عزرداری داخل کی ہے۔ ایک ...

April 10, 2025 10:25 PM April 10, 2025 10:25 PM

views 7

بہار کے نالندہ، جہان آباد، مظفر پور، ارریہ اور بیگو سرائے ضلعوں میں آج بارش متعلق واقعات اور بجلی گرنے سے میں کم سے کم 28 افراد ہلاک اور پانچ سے زیادہ زخمی ہوگئے

بہار کے نالندہ، جہان آباد، مظفر پور، ارریہ اور بیگو سرائے ضلعوں میں آج بارش متعلق واقعات اور بجلی گرنے سے میں کم سے کم 28 افراد ہلاک اور پانچ سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ نالندہ میں سب سے زیادہ  18 اموات ہوئی ہیں۔ جبکہ ایک دیوار گرنے سے بہار شریف کے ایک مندر میں 9 افراد ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔ اسلام ...

April 10, 2025 10:24 PM April 10, 2025 10:24 PM

views 9

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آئین کی دفعہ 311 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، دو سرکاری ملازمین کو ملک مخالف سرگرمیوں میں اُن کے ملوث ہونے کے لئے آج برخواست کردیا

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آئین کی دفعہ 311 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، دو سرکاری ملازمین کو ملک مخالف سرگرمیوں میں اُن کے ملوث ہونے کے لئے آج برخواست کردیا۔ ایک ملازم پولیس کے محکمے (اسسٹنٹ وائرلیس آپریٹر) جبکہ دوسرا پبلک ورکس (R&B) محکمے (سینئر اسسٹنٹ) سے تھا۔ اُن ک...

April 10, 2025 10:22 PM April 10, 2025 10:22 PM

views 5

پنجاب میں، پانچ ہزار سات سو سکھ عقیدت مندوں کا ایک گروپ یعنی جتھہ، آج اٹاری- واگھہ مشترکہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوگیا

پنجاب میں، پانچ ہزار سات سو سکھ عقیدت مندوں کا ایک گروپ یعنی جتھہ، آج اٹاری- واگھہ مشترکہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان میں داخل ہوگیا۔ یہ جتھہ بیساکھی پر خالصہ سجنا دِوس کے موقع پر پاکستان کے گرودواروں میں متھا ٹیکنے کے لئے وہاں گیا ہے۔ اپنے قیام کے دوران یہ عقیدت مند، گرودوارہ سری پنجا صاحب Hassan Abd...

April 10, 2025 10:20 PM April 10, 2025 10:20 PM

views 7

بھارت نے، 26/11 ممبئی دہشت گرد حملے کے سرغنہ، تہور رانا کی امریکہ سے حوالگی کی کارروائی کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ہے۔ رانا کو لے کر ایک خصوصی پرواز آج شام دلی کے پالم ہوائی اڈے پر اتری۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے آج کامیابی کے ساتھ تہور حسین رانا کی حوالگی کی کارروائی پوری کرلی ہے۔ رانا،  26/11ممبئی کے ہولناک دہشت گردانہ حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ یہ کارروائی 2008 کے قتل عام کے پیچھے کلیدی سازش کرنے والے کو انصاف کے سامنے لانے کی برسوں کی پائیدار اور مربوط کوششوں کا نتیجہ ہے۔ دہشت گ...

April 10, 2025 10:19 PM April 10, 2025 10:19 PM

views 9

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے Bratislava میں سلواکیہ – بھارت کاروباری فورم کا افتتاح کیا۔ انھوں نے کاروباری لیڈروں پر زور دیا کہ وہ مفید نتائج کے لئے مواقعوں سے استفادہ کریں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج Bratislava میں سلواکیہ - بھارت کاروباری فورم کا افتتاح کیا۔ وہ اس وقت سلوواکیہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس تقریب میں سلوواکیہ کے صدر Peter Pellegrini اور سلوواکیہ کے وزیر خارجہ Juraj Blanar نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ صدر جمہوریہ مرمو نے اس فورم کو شراکت داری قائم کرنے ا...

April 10, 2025 10:18 PM April 10, 2025 10:18 PM

views 12

قومی راجدھانی میں آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا گیا ہے۔

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا اور دلی کی وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے قومی راجدھانی کے لئے آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آج آغاز کیا۔ اس موقع پر انھوں نے شہر کے واسیوں کو آیوشمان صحت کارڈ تقسیم کئے۔ یہ اسکیم استفادہ کرنے والے ہر ایک کنبے کو پانچ لاکھ روپے کا مفت صحت کور فراہم کرتی ہے۔ اسکیم...

April 10, 2025 10:16 PM April 10, 2025 10:16 PM

views 7

ایک اہم واقعے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے علاوہ سب ممالک کے لئے جوابی محصولات پر 90 دن کے توقف کا اعلان کیا ہے

ایک اہم واقعے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین کے علاوہ سب ممالک کے لئے جوابی محصولات پر 90 دن کے توقف کا اعلان کیا ہے۔ گذشتہ رات سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ 90 دن کی یہ سہولت، جوابی اور دس فیصد محصوالات پر نافذ ہوگی۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ 90 دن کا یہ توقف اپنے محصولاتی منصوبے ...

April 10, 2025 10:15 PM April 10, 2025 10:15 PM

views 10

امریکہ- چین تجارتی تنازعات میں عدم استحکام کی صورتحال کے درمیان بازاروں کو عائد محصولات کے سلسلے میں توقف لگنے سے ایک قلیل مدتی راحت ملی ہے

امریکہ- چین تجارتی تنازعات میں عدم استحکام کی صورتحال کے درمیان بازاروں کو عائد محصولات کے سلسلے میں توقف لگنے سے ایک قلیل مدتی راحت ملی ہے۔ اس توقف سے اثر سے جاپان کی Nikkei میں 9 فیصد کی بڑھت درج ہوئی اور سرمایہ کاروں نے ٹیرف پر لگے توقف کا جشن مناتے ہوئے عالمی سطح پر فائدہ اٹھایا۔ جرمنی کا Dax پہ...

April 10, 2025 10:14 PM April 10, 2025 10:14 PM

views 10

امریکی اسٹاکس میں سالوں بعد بدھ کو ایک دن میں انتا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے

امریکی اسٹاکس میں سالوں بعد بدھ کو ایک دن میں انتا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اسٹاکس میں بڑھت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مختلف ممالک پر عائد نئے محصولات کے سلسلے میں عارضی روک لگانے کے بعد سامنے آئی ہے۔ جس سے بازاروں کو بڑی راحت ملی ہے جو بڑھتے تجارتی تنازعات کی وجہ سے بڑے دباؤ میں تھے۔ Nasdaq Co...