April 11, 2025 9:50 AM April 11, 2025 9:50 AM

views 12

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ مودی حکومت منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے ساتھ پوری طاقت سے نمٹ رہی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر ایجنسیوں کی کوششوں کی ستائش کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہاکہ منشیات سے پاک بھارت کے نظریے کے تحت ملک کی ایجنسیوں نے منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کا...

April 11, 2025 9:48 AM April 11, 2025 9:48 AM

views 7

صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔

صحت خدمات کے سلسلے میں ایک تاریخی قدم کے تحت آج اڈیشہ میں صحت بیمے سے متعلق مربوط اسکیم آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کا آغاز کیا جائے گا۔ صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا آج دوپہر کٹک میں ایک تقریب میں اس اسکیم کا آغاز کریں گے۔ اس اسکیم کے علاوہ ریاستی حکومت کی صحت اسکیم Gopabandhu جن آروگی...

April 11, 2025 9:46 AM April 11, 2025 9:46 AM

views 6

Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔

Nitra میں، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو Philospher یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز کیا۔ اُنہیں پبلک سروس اور حکمرانی میں اُن کی گرانقدر خدمات، سماجی انصاف اور شمولیت کے لیے اُن کی حمایت اور تعلیم، خواتین کو بااختیار بنانے نیز ثقافتی اور لسانی گوناگونیت کو محفوظ رکھنے اور اسے فروغ دینے می...

April 11, 2025 9:45 AM April 11, 2025 9:45 AM

views 7

بارش سے وابستہ واقعات میں، بہار میں 58، جبکہ اترپردیش میں 22 افراد کی موت ہوئی ہے۔

 بارش سے وابستہ واقعات میں بہار میں 58 اور اترپردیش میں 22 افراد کی جانیں چلی گئی ہیں۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہلاک ہونے والوں کے کنبوں کو چار چار لاکھ روپے نقد امداد دینے کا اعلان کیاہے۔انہوں نے عہدیداران کو ہدایت دی ہے کہ وہ شدید بارش اور آندھی کے سبب جانوں کے اتلاف اور فصلوں کے ن...

April 11, 2025 9:44 AM April 11, 2025 9:44 AM

views 2

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ کل ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصے کے میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  چھینٹیں پڑنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کے پیش نظر آج بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ کل ملک کے شمال مغربی اور وسطی حصے کے میدانی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ  چھینٹیں پڑنے اور کہیں کہیں بارش ہونے کے پیش نظر آج بھی اسی طرح کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ...

April 11, 2025 9:41 AM April 11, 2025 9:41 AM

views 12

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن ملکوں پر جوابی محصولات پھر سے نافذ کیے جائیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اُن ملکوں پر جوابی محصول پھر سے عائد کر دیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرنے میں ناکام رہیں گے۔ 9 جولائی کو 90 دن کی رعایت کی مدّت ختم ہو رہی ہے، جس کا اعلان صدر ٹرمپ نے کیا ہے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہم ایسا کوئی معاہدہ نہی...

April 11, 2025 9:39 AM April 11, 2025 9:39 AM

views 6

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر Suendu ادھیکاری کو کَل ہنومان جینتی کے موقع پر کولکاتہ میں ریلی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر Suendu ادھیکاری کو کَل ہنومان جینتی کے موقع پر کولکاتہ میں ریلی کرنے کی اجازت دے دی ہے۔تاہم واحد جج جسٹس تیرتھنکرگھوش پرمبنی بنچ نے اس ریلی کیلئے کئی شرائط رکھی ہیں جو شمالی کولکاتہ سے ہنومان مندر تک ہوگی۔ بنچ کی ہدایت کے تحت کل شام پانچ بجے سے ...

April 11, 2025 9:37 AM April 11, 2025 9:37 AM

views 11

اور امریکہ میں فِلوریڈا میں بھارتی مردوں کیRecurve ٹیم تیراندازی عالمی کپ کے پہلے مرحلے کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

تیراندازی میں دھیرج Bommadevara، اٹانوداس اور ترون دیپ رائے پر مشتمل مردوں کی بھارتی Recurve ٹیم امریکہ کے فلوریڈا میں تیراندازی عالمی کپ اسٹیج ون کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ تینوں کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم نے کل رات سیمی فائنل میں اسپین کو چھ دو سے ہرایا۔ اب اتوار کی شام کو فائنل میں اُن کا مقابلہ چین سے...

April 10, 2025 10:29 PM April 10, 2025 10:29 PM

views 10

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے

مرکزی حکومت نے  26/11ممبئی دہشت گردانہ حملے کے ملزم تہور رانا کیس اور دیگر معاملات میں مقدمہ چلانے کے لیے ایڈوکیٹ نریندر مان کو خصوصی سرکاری وکیل مقرر کیا ہے۔  ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں، وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ نریندر مان کو قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے دلّی میں NIA کی خصوصی عدالتوں اور اپیل کورٹس میں م...

April 10, 2025 10:28 PM April 10, 2025 10:28 PM

views 11

BJP نے کہا ہے کہ تہور رانا کی حوالگی انصاف کے قریب پہنچنے اور اسے یقینی بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے

BJP نے کہا ہے کہ تہور رانا کی حوالگی انصاف کے قریب پہنچنے اور اسے یقینی بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے، یہ نہ صرف 138 بھارتی متاثرین کیلئے ہے، بلکہ اُن غیر ملکی شہریوں کیلئے بھی ہے جو اُس واقعے سے متاثر ہوئے تھے۔ نئی دلی میں آج میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ، ملک ...