April 11, 2025 2:43 PM April 11, 2025 2:43 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر تین ہزار 8 سو 84 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اترپردیش کے وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر 3 ہزار 8 سو 84 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن پروجیکٹوں میں سڑک کا بنیادی ڈھانچہ، بجلی، تعلیم اور سیاحت کا شعبہ شامل ہے تاکہ اِس خطے کی مجموعی ترقی کو آگے بڑھایا جاسکے۔ بعد میں ایک ریل...

April 11, 2025 2:40 PM April 11, 2025 2:40 PM

views 12

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کا اپنا دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا۔ صدرجمہوریہ کا یہ سرکاری دورہ کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت کا حامل رہا، کیونکہ تقریباً 30 سال کے وقفے کے بعد کسی بھارتی صدر کا سلوواکیہ کا دورہ ہوا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کے صدر  پیٹر پیلیگرینی اور وزیر اعظم رابر...

April 11, 2025 2:37 PM April 11, 2025 2:37 PM

views 13

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکی پالیسی میں تبدیلی نے ہر شعبے میں تکنیک کے اعتبار سے مثبت اثر ڈالا ہے

وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ امریکہ نے دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے تئیں اپنے نقطہئ نظر میں بنیادی تبدیلی کی ہے اور اِس کے نتائج ہر شعبے میں محسوس کیے جارہے ہیں۔ ڈاکٹر جے شنکر آج صبح نئی دلّی میں گلوبل ٹیکس سمٹ سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے نشاندہی کی کہ تکنیکی نتائج گہرے ہوں گے، کیونکہ امریک...

April 11, 2025 2:36 PM April 11, 2025 2:36 PM

views 25

جموں کشمیر کے کشتواڑ ضلع میں آج سکیورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا

جموں کشمیر ک کشتواڑ ضلعے میں آج ایک دہشت گرد حفاظتی دستوں کی ایک مشترکہ ٹیم کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے دوران مارا گیا۔ جموں میں آکاشوانی کے نامہ نگار نے بتایا کہ خصوصی اطلاع ملنے پر مشترکہ کارروائی کے دوران ضلعے کے Chatroo جنگلاتی علاقے میں بدھ کے روز کارروائی شروع کی گئی تھی اور اسی ر...

April 11, 2025 2:34 PM April 11, 2025 2:34 PM

views 9

بارش سے متعلق واقعات میں بہار میں 58 افراد اور اترپردیش میں 22 لوگ ہلاک ہوئے ہیں

بہار اور اترپردیش میں بارش سے متعلق واقعات میں 80 افراد کی جانیں تلف ہوئی ہیں۔ بہار میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 58 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ نالندہ ضلع میں مرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جاتی ہے جہاں 22 لوگوں کی درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے اور دیواروں کے گرنے کی وجہ سے جانیں تلف ہوئی ہیں جبکہ ریاست ...

April 11, 2025 2:32 PM April 11, 2025 2:32 PM

views 8

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں میزبان چنئی سپرکنگز کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں آج شام چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگز کا مقابلہ کولکاتہ نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اس دوران چنئی سپرکنگز نے اعلان کیا ہے کہ سابق کپتان مہیندر سنگھ دھونی کو سیزن کے باقی میچوں کے لئے Ruturaj Gaikwad کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

April 11, 2025 9:56 AM April 11, 2025 9:56 AM

views 8

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش اور مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے اور وارانسی میں 3 ہزار 880 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج اترپردیش کے وارانسی میں مہدی گنج کے مقام پر ایک جلسہئ عام سے خطاب کریں گے۔ اس موقع پر وہ 3 ہزار 884 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 44 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد    رکھیں گے۔ اِن پروجیکٹوں کا مقصد خطّے کی مجموعی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اِن میں سڑک، بنیادی ڈھانچہ، ب...

April 11, 2025 9:54 AM April 11, 2025 9:54 AM

views 5

26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے بڑے ملزم تہور رانا کو 18 دن کے لیے NIA کی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔ امریکہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، 26/11 کے ممبئی   دہشت گردانہ حملوں کے کیس میں سازش رچنے والے بڑے ملزم تہور حسین رانا کو کل شام نئی دلّی پہنچنے کے بعد باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا۔ اُسے امریکہ سے یہاں لایا گیا ہے۔ تہور رانا پاکستان نژاد کناڈا کا شہری ہے۔ اُسے یہاں پہنچنے پر طبّی جانچ کے لیے لے جایا گیا اور ...

April 11, 2025 9:53 AM April 11, 2025 9:53 AM

views 8

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ غیر یقینی کی آج کی دنیا میں بھارت ترقی کی ایک درخشاں مثال ہے۔   انہوں نے کل Bratislava میں سلوواکیہ-بھارت کاروباری فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے یہ بات کہی، جس کا اہتمام امور خارجہ کی وزارت نے کیا تھا۔ محترمہ دروپدی مرمو نے سلوواکیہ کے کاروباری افراد کو Make in I...

April 11, 2025 9:52 AM April 11, 2025 9:52 AM

views 11

اِدھر امریکہ کی جانب سے تہور رانا کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے بعد وہاں کے محکمہئ خارجہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔

اِدھر امریکہ کی جانب سے تہور رانا کو بھارت کے حوالے کیے جانے کے بعد وہاں کے محکمہئ خارجہ نے بھارت کے ساتھ اشتراک کر کے عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے اپنے عہد کو دوہرایا ہے۔ ایک پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہئ خارجہ کی ترجمان Tammy Bruce نے کہا کہ امریکہ نے حملوں کے لیے ذمہ دار عناصر کو جوابدہ بنانے...