April 11, 2025 9:55 PM April 11, 2025 9:55 PM

views 11

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے

اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج ممبئی میں بتایا ہے کہ مہاراشٹر نے تشکیل دینے والے سیکٹر سے ابھرتی ہوئی معیشت میں نہایت اہم پوزیشن حاصل کی  ہے اور تیزی سے بدلتی ہوئی ٹکنالوجی کے اس دور میں اس پوزیشن کو برقرار رکھنے کے مقصد سے ممبئی میں Waves 2025 منعقد کیا جا رہا ہے۔ وزیرموصوف، ...

April 11, 2025 9:53 PM April 11, 2025 9:53 PM

views 5

نیتی آیوگ نے آج آٹو میٹیو صنعت: عالمی ویلو چین میں بھارت کی شراکتداری کو مستحکم کرنا، نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے

نیتی آیوگ نے آج آٹو میٹیو صنعت: عالمی ویلو چین میں بھارت کی شراکتداری کو مستحکم کرنا، نامی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ میں عالمی آٹومیٹیو بازاروں میں بھارت کے رول کو مستحکم کرنے کی حکمت عملی پیش کی گئی ہے۔ نیتی آیوگ کے نائب چیئرمین سمن بیری اور CEO بی وی آر سبرامنیم نے یہ رپورٹ جاری کی۔ اس رپورٹ ...

April 11, 2025 9:52 PM April 11, 2025 9:52 PM

views 7

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج اڈیشہ میں آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کیا

صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے آج اڈیشہ میں آیوشمان بھارت یوجنا کا آغاز کیا۔ کٹک میں Bali Yatra Ground میں مذکورہ اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ ملک میں کم و بیش 61 کروڑ لوگ اسکیموں کے فائدے حاصل کر رہے ہیں۔ جناب نڈا نے کہا کہ مرکز نے غریب لوگوں کے علاج معالجے پر گذشتہ چھ برسوں میں ایک...

April 11, 2025 9:51 PM April 11, 2025 9:51 PM

views 18

سنسیکس میں ایک ہزار 300 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ نفٹی-ففٹی میں بھی 400 سے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

امریکہ کی طرف سے جوابی کارروائی کے طور پر عائد محصولات پر عارضی روک کے درمیان آج بھارتی حصص اشاریے اضافے کے ساتھ بند ہوئے۔ BSE سینسکس میں ایک ہزار 310 پوائنٹس یا ایک اعشاریہ سات سات فیصد کا اضافہ ہوکر 75 ہزار 157 پر بند ہوا۔ NSE نفٹی۔ 50 میں بھی 429 پوائنٹس یا ایک اعشاریہ نو دو فیصد کا اضافہ ہوکر 22...

April 11, 2025 9:48 PM April 11, 2025 9:48 PM

views 13

جموں کشمیر ماس موومینٹ تنظیم حریت سے الگ ہوگئی ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے اسے ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے ویژن کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے

جموں و کشمیر کے سیاسی منظر نامے میں ایک اہم تبدیلی کے تحت جموں و کشمیر ماس موومینٹ نے جو پہلے حریت کانفرنس سے وابستہ تھا علیحدگی پسندی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کی یکجہتی کے ساتھ ہم آہنگ ہونے کا عہد کیا ہے۔ حریت سے وابستہ اب تک 12 تنظیمیں علیحدگی پسندی سے کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں اور انہوں نے بھار...

April 11, 2025 9:47 PM April 11, 2025 9:47 PM

views 8

 IPL کرکٹ میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے میزبان چنئی سپر کنگز کے خلاف پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چنئی سپر کنگس نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کے سامنے جیت کیلئے 104 رن کا نشانہ رکھا ہے۔ یہ میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔  اس سے پہلے کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ چنئی کی ٹیم مقررہ 20 اوورس میں 9 وکٹ پر 103 رن ہی بنا سکی...

April 11, 2025 9:45 PM April 11, 2025 9:45 PM

views 9

چین نے امریکی اشیاء پر محصول بڑھا کر اسے 125 فیصد کر دیا ہے۔

چین کی وزارت خزانہ نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ساز و سامان پر اضافی محصولات کو 84 فیصد سے بڑھاکر 125 فیصد کر دیا ہے۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے چین پر بہت ہی زیادہ محصولات عائد کرنا بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے اور یہ دباؤ اور دھمکانے کی ی...

April 11, 2025 9:44 PM April 11, 2025 9:44 PM

views 10

بی جے پی اور AIADMK نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتی جنتا پارٹی کے لیڈر امت شاہ نے آج کہا ہے کہ بی جے پی 2026 تمل ناڈو اسمبلی انتخابات ایک اتحاد کے حصے کے طور پر لڑے گی جِس کی قیادت آل انڈیا انّا Dravida Munnetra Kazhagam (AIADMK)کرے گی۔ چنئی میں اخبار نویسوں سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت والی سرک...

April 11, 2025 9:42 PM April 11, 2025 9:42 PM

views 7

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی، خدمت کے جذبے اور غریبوں اور محروم طبقوں کو خوشحال بنانے کے عہد کی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ سرکار خدمت کے گہرے جذبے، سب کا ساتھ سب کا وکاس کے منتر اور غریبوں کو خوشحال بنانے کے عہد کے ساتھ کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کے Isagarh میں شری آنند پور دھام کے عقیدتمندوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے  محروم طبقوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کی کوششوں ...

April 11, 2025 9:40 PM April 11, 2025 9:40 PM

views 10

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کا کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس ہورہی ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو پرتگال اور سلوواکیہ کا کامیاب سرکاری دورے کے بعد وطن واپس ہورہی ہیں۔ نئی دلی روانہ ہونے سے پہلے محترمہ مرمو نے سلوواکیہ کے Bratislava میں بھارتی تجارتی وفد کے ممبروں کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ میں شرکت کی۔