April 12, 2025 2:36 PM April 12, 2025 2:36 PM

views 6

آئی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ میں، آج تیسرے پہر لکھنؤ میں، لکھنؤ سُپر جائنٹس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا

آج IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ آج لکھنؤ میں سہ پہر ساڑھے تین بجے لکھنؤ سُپر جائنٹس اور گجرات ٹائٹنس کے ساتھ کھیلا جائے گا اور دوسرے میچ میں شام ساڑھے سات بجے حیدرآباد میں پنجاب کنگس اور سن رائزرس حیدرآباد آمنے سامنے ہوں گے۔حیدرآباد اب تک محض ایک میچ جیت پایا ہے اور وہ اِس و...

April 12, 2025 10:48 AM April 12, 2025 10:48 AM

views 10

کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ تجارتی سمجھوتوں کی آخری مدّت کی تکمیل کے لیے، قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔

کامرس و صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے زور دے کر کہا ہے کہ محض تجارت سے متعلق معاہدوں کی میعاد کی تکمیل کے لیے قومی مفاد سے سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ تجارتی معاہدوں کو باہمی طور پر سود مند ہونا چاہیے۔ جناب گوئل کل نئی دلی میں 9ویں عالمی ٹیکنالوجی چوٹی کانفرنس میں اظہار خیال کرر...

April 12, 2025 10:47 AM April 12, 2025 10:47 AM

views 8

مرکز نے، تجارتی معاملات اور مشکلات کی معلومات حاصل کرنے کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے، عالمی محصول اور تجارت سے متعلق ہیلپ ڈیسک کا آغاز کیا ہے۔

مرکز نے، نئے نئے تجارتی مسائل کے حل کے مقصد سے، متعلقہ فریقوں کی مدد کے لیے عالمی محصول اور تجارتی ہیلپ ڈیسک پر کام کاج شروع کر دیا ہے۔ کامرس اور صنعت کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ یہ ہیلپ ڈیسک، درآمدات اور برآمدات کو درپیش چیلنجز، ضرورت سے زیادہ درآمدات یا مال کو بے وجہ گوداموں میں بھر لینے، لاجس...

April 12, 2025 10:45 AM April 12, 2025 10:45 AM

views 9

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، امریکہ کی طرف سے تہور رعنا کی حوالگی کو، 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کے لیے انصاف کو یقینی بنانے کی راہ میں ایک بڑا قدم قرار دیا ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، دہشت گردی سے نمٹنے سے متعلق، بھارت اور امریکہ کے درمیان تعاون کو سراہا ہے۔ تہور حسین رعنا کی حوالگی کے بارے میں سوشل میڈیا پر، امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ یقینا یہ، حملوں کے متاثرین کے لیے انصاف کو یقینی بنانے ...

April 12, 2025 10:44 AM April 12, 2025 10:44 AM

views 2

امریکی اشیاء پر، چین کا 125 فیصد محصول آج سے لاگو ہو گیا ہے۔

امریکی اشیاء پر، چین کا 125 فیصد محصول آج سے لاگو ہو گیا ہے۔ یہ قدم، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اس ہفتے کے شروع میں، چین پر عائد محصول کو بڑھا کر 145 فیصد کیے جانے کے بعد اُٹھایا گیا ہے۔ دنیا کی سرکردہ معیشتوں کے مابین جاری تجارتی جنگ کے دوران، چین کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف ...

April 12, 2025 10:43 AM April 12, 2025 10:43 AM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ غریبوں اور محروم طبقے کو اوپر اُٹھانے، سب کا ساتھ سب کا وِکاس کا منتر اور خدمت کا جذبہ، آج حکومت کے رہنما اصول ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ غریبوں اور محروم طبقے کو اوپر اُٹھانے، سب کا ساتھ سب کا وِکاس کا منتر اور خدمت کا جذبہ، آج حکومت کے رہنما اصول ہیں۔ جناب مودی، کل مدھیہ پردیش کے شہر اشوک نگر میں، عیسیٰ گڑھ کے مقام پر، شری آنند پور دھام میں عقیدتمندوں سے خطاب کر رہے تھے۔ حکومت کی فلاحی اسکیموں کا ذ...

April 12, 2025 10:37 AM April 12, 2025 10:37 AM

views 7

بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی اور آل انڈیا انّا دراوڑ مُنِترا کڑگم AIDMK نے 2026 کے، تمل ناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے ایک اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات کل چنئی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اِن انتخابات میں، ایڈا پڈّی-کے-پلانی سوامی قیادت کریں گے۔ اسی دوران ...

April 12, 2025 10:33 AM April 12, 2025 10:33 AM

views 8

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو دو ملکوں پرتگال اور سلوواکیہ کے اپنے تاریخ ساز دورے کے بعد کل رات نئی دلی واپس آگئی ہیں۔ دورے کے دوران انھوں نے اعلیٰ سطح کی میٹنگوں میں شرکت کی جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنا تھا۔ سلوواکیہ کے اپنے سرکاری دورے کے دوران صدر جمہوریہ مرمو نے سلوواکیہ...

April 12, 2025 10:30 AM April 12, 2025 10:30 AM

views 5

تلنگانہ میں CPI (ماؤنواز) کے کم سے کم 22 ماؤنوازوں نے کل Mulugu ضلع میں پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔

تلنگانہ میں CPI (ماؤنواز) کے کم سے کم 22 ماؤنوازوں نے کل Mulugu ضلع میں پولیس کے سامنے خود سپردگی کی۔ خود سپردگی کرنے والوں میں تین علاقائی کمیٹی ممبر، ایک پارٹی ممبر اور 18 ممبر اور ریوولوشنری پیپلز کمیٹی، سے وابستہ ہیں۔ انھیں 3 ماؤنواز تشدد کے متعدد واقعات میں ملوث تھے جن میں کئی سیکیورٹی اہلکار م...

April 12, 2025 10:29 AM April 12, 2025 10:29 AM

views 8

ایران اور امریکہ، ایک نیوکلیائی سمجھوتے کے مقصد سے آج عمان میں اہم بات چیت شروع کریں گے، تاکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی اور دیگر کسی تنازعے سے بچا جا سکے۔

ایران اور امریکہ، ایک نیوکلیائی سمجھوتے کے مقصد سے آج عمان میں اہم بات چیت شروع کریں گے، تاکہ مغربی ایشیا میں کشیدگی اور دیگر کسی تنازعے سے بچا جا سکے۔ ایران کے وفد کی قیادت اُس کے وزیر خارجہ عباس Aragchi کریں گے، جبکہ امریکہ کی نمائندگی امریکی ایلچی Steve Witkoff کریں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ بدر الب...