April 12, 2025 10:05 PM April 12, 2025 10:05 PM
9
چین میں پیچنگ اور شمالی حصوں میں شدید آندھی طوفان کے تناظر میں سیکڑوں پروازیں اور ٹرینیں منسوخ کی گئی ہیں۔
چین کی راجدھانی پیچنگ اور شمالی حصوں میں شدید آندھی طوفان کے تناظر میں سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں اور ریل گاڑیوں کی آمدو رفت معطل کردی گئی۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق پیچنگ کے دو بڑے ہوائی اڈوں پر 838 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ہوائی اڈے کی ایکسپریس سب وے لائن اور کچھ تیز رفتار ریل لائنس سمیت ٹرین خد...