April 13, 2025 9:43 AM April 13, 2025 9:43 AM

views 26

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10.8 ارب امریکی ڈالر کے اضافے کے ساتھ 676.26 ارب امریکی ڈالر مالیت کے ہوگئے ہیں۔

بھارت کے غیرملکی زر مبادلہ کے ذخائر 4 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 10.8 ارب ڈالر کے اضافہ کے ساتھ 676.26 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔ بھارتیہ ریزرو بینک کے ذریعے جاری ہفتہ وار اعداد و شمار ضمیمے کے مطابق پچھلے ہفتے کے دوران غیر ملکی کرنسی اثاثے جو ذخائر کا اہم جزو ہیں۔ یہ 9.07 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 574 ارب ...

April 13, 2025 9:41 AM April 13, 2025 9:41 AM

views 22

امریکہ نے تازہ ترین محصولات سے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو تازہ ترین محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اور سرحدی حفاظت سے متعلق نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعے بیشتر ممالک پر عائدکردہ 10 فیصد محصول ہے۔ سمارٹ فونز اور کمپوٹرز کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔ چین سے درآ...

April 13, 2025 9:36 AM April 13, 2025 9:36 AM

views 11

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

تیراندازی میں، Jyothi سُریکھا Vennam اور Rishabh Yadav کی بھارتی جوڑی نے امریکہ کے فلوریڈا میں عالمی کپ مرحلہ ون میں Compound مکسڈ ٹیم  مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ بھارتی جوڑی نے Huang I-Jou اور Chen Chieh Lun کی چائنیز تائیپی کی جوڑی کو کل رات ایک سنسنی خیز فائنل مقابلے میں 151 کے مقابلے 153 پ...

April 13, 2025 9:34 AM April 13, 2025 9:34 AM

views 6

بہار، راجگیر میں اس سال پہلی جون سے 10 جون تک خواتین کے لیے کبڈّی کا عالمی کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔

بہار، راجگیر میں اس سال پہلی جون سے 10 جون تک خواتین کے لیے کبڈّی کا عالمی کپ 2025 کی میزبانی کرے گا۔ خواتین کے اس عالمی کپ میں 14 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ بہار دوسری مرتبہ خواتین کے لیے کبڈّی کے عالمی کپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔ ×

April 12, 2025 10:20 PM April 12, 2025 10:20 PM

views 9

چھتیس گڑھ میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔

چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلعے کے Indravati جنگلات کے علاقے میں CRPF کے کوبرا بٹالین Didtrict Reserve Guard اور اسپیشل ٹاسک فورس کی مشترکہ ٹیم نے نکسلیوں کے خلاف کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران آج صبح سیکورٹی فورسز اور ماؤنوازوں کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی جس میں 3 ماؤ نواز مارے گئے۔ سیکورٹی فورسز نے جائے ...

April 12, 2025 10:17 PM April 12, 2025 10:17 PM

views 10

جموں وکشمیر میں جموں کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج کرشنا گھاٹی اور Bhimber گلی سیکٹر کا دورہ کیا

جموں وکشمیر میں جموں کی وائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ، لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا نے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج کرشنا گھاٹی اور Bhimber گلی سیکٹر کا دورہ کیا۔ آکاشوانی جموں کے   نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اعلیٰ فوجی افسر دو سرحدی ضلعوں راجوری اور پُنچھ میں تین سیکٹروں میں گئے اور وہاں ...

April 12, 2025 10:15 PM April 12, 2025 10:15 PM

views 15

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سرسوں کی پیداوار میں یہ قابل ذکر اضافہ خطے میں سرسوں کے تیل کی درآمد پر انحصار کو کم کردے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سرسوں کی کُل پیداوار کا تقریباً 40 فیصد تیل میں تبدیل کردیا جات...

April 12, 2025 10:10 PM April 12, 2025 10:10 PM

views 13

سپریم کورٹ نے گورنر کی جانب سے بھیجے گئے بِلوں پر فیصلہ کرنے کیلئے صدر جمہوریہ کے واسطے تین مہینے کی مدت طے کی ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ ریاستوں کے گورنر صاحبان صدر جمہوریہ کی منظوری کیلئے جو ریاستی بِل ریزرو رکھتے ہیں، اُن پر صدر جمہوریہ کو تین مہینے کے اندر اندر فیصلہ کرنا چاہیے۔ جسٹس جے بی Pardiwala اور جسٹس مہادیون پر مشتمل بنچ نے یہ وضاحت کی ہے کہ اگر اِس مدت سے زیادہ تاخیر ہوتی ہے تو اِس کی درست ...