April 13, 2025 4:14 PM April 13, 2025 4:14 PM

views 8

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ آنے والی نسلیں شہیدوں کی غیرمعمولی جذبہ کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ باب تھا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اُن کی قربانی کی بدولت بھارت کی جدوج...

April 13, 2025 4:11 PM April 13, 2025 4:11 PM

views 7

حکومت نے پدم ایوارڈ برائے دو ہزار چھبیس کے لئے نامزدگیاں طلب کی ہیں۔

        حکومت نے پدم ایوارڈ برائے 2026 کے لئے نامزدگیاں طلب کی ہیں۔ ان ایوارڈ کا اعلان اگلے برس یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا جائے گا۔ نامزدگیاں اس سال31 جولائی تک داخل کی جاسکتی ہیں جبکہ نامزدگی کا عمل گزشتہ ماہ پندرہ مارچ سے شروع ہوچکا ہے۔         ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ پدم ایوارڈز کے لئے نا...

April 13, 2025 4:08 PM April 13, 2025 4:08 PM

views 7

سوڈان کے شمالی دارفر علاقے میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں ایک سو چودہ سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔

سوڈان میں شمالی Darfurکی راجدھانی EI Fasher میں بے گھر ہونے والے افراد کے دو کیمپوں پر نیم فوجی Rapid Support فورسز کے حملوں میں پچھلے 48 گھنٹے کے دوران 114 سے زیادہ عام شہری مارے گئے ہیں۔ حکام نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے روز زم زم کیمپ پر حملے میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے، جبکہ Abu Sho...

April 13, 2025 4:07 PM April 13, 2025 4:07 PM

views 5

میزورم میں آج پالم سَنڈے مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ’’تمکاؤ نی ‘‘ کہا جاتا ہے۔

میزورم میں آج Palm Sunday مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے، جسے میزو زبان میں ”Tumkau Ni“ کہا جاتا ہے۔ اِس موقع پر میزورم کے مختلف حصوں میں Palm Sunday کے جلوس نکالے گئے اور گرجا گھروں میں خصوصی دعائیہ اجتماعات کا اہتمام کیا گیا۔ عیسائی عقیدے کے مطابق Palm Sunday عیسیٰ مسیح کے اسرائیل کے بادشاہ کے...

April 13, 2025 4:05 PM April 13, 2025 4:05 PM

views 23

اِس مہینے کی چار تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دس ارب اسی کروڑ ڈالر کا اچھال آیا

اِس مہینے کی چار تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 ارب 80 کروڑ ڈالر کا اچھال آیا اور یہ چھ کھرب 76 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کئے گئے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی کرنسی کے اثاثوں میں 9 ارب...

April 13, 2025 4:03 PM April 13, 2025 4:03 PM

views 5

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز کو نئے محصولات سے علیحدہ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے کسٹمز اور سرحدی حفاظتی نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بیشتر ملکوں پر، جو 10 فیصد کا محصول عائد کیا ہے، اسمارٹ فون اور کمپیوٹرز، اُس کے دائرے میں نہیں آئیں گے۔ صدر ٹرمپ نے ...

April 13, 2025 4:00 PM April 13, 2025 4:00 PM

views 9

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔

IPL کرکٹ میں، آج جے پور میں راجستھان رائلس کا مقابلہ رائل چیلنجرس بنگلورو سے ہوگا۔ یہ میچ سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔ اِدھر دلّی میں شام ساڑھے سات بجے ڈیلی کیپٹلس کی ٹیم ممبئی انڈینس کا سامنا کرے گی۔ کَل رات حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں سَن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس کو 8 وکٹ سے ہرا دیا۔ کَ...

April 13, 2025 3:51 PM April 13, 2025 3:51 PM

views 8

سرکار ملک میں شاہراہوں کے نظام کو ، خصوصی طور پر شمال مشرق اور سرحدی علاقوں میں مستحکم بنانے کیلئے اگلے دو سال میں دس لاکھ کروڑ روپے کا سرمایہ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے: نتن گڈکری

سرکار ملک میں شاہراہوں کے نظام کو مستحکم بنانے کیلئے اگلے دو سال میں 10 لاکھ کروڑ روپے کا سرمایہ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے، جس میں شمال مشرق اور سرحدی علاقوں پر خاص توجہ دی جائے گی۔ ایک خبررساں ایجنسی کے ساتھ انٹرویو میں سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مرکز اگلے دو سال میں ملک ک...

April 13, 2025 3:48 PM April 13, 2025 3:48 PM

views 10

وزیر اعظم نریندر مودی کَل امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ میں کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، کل امبیڈکر جینتی کے موقع پر ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ وہ صبح Hisar جائیں گے اور حسار سے ایودھیا کے لیے کمرشیل پرواز کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے اور حسار ہوائی اڈّے کی نئی ٹرمنل عمارت کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی ایک عوامی جلسے بھی خطاب کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم یمنا ن...