April 13, 2025 10:01 PM April 13, 2025 10:01 PM
10
ایران کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ 19 اپریل کو دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات منعقد کریں گے
ایران کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ ایران اور امریکہ 19 اپریل کو دوسرے دور کے بالواسطہ مذاکرات منعقد کریں گے۔ وزارت نے کہا کہ دونوں ملکوں نے عمان کی راجدھانی مسقط میں ایک تعمیری ماحول میں ہفتے کو یہ مذاکرات مکمل کئے تھے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور امریکہ کے، مشرقِ وسطیٰ امور کے خصوصی ایلچ...