April 15, 2025 9:46 AM April 15, 2025 9:46 AM

views 8

لکھنؤ کے لوک بندھو اسپتال میں شدید آتش زدگی کے بعد 200 سے زیادہ مریضوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔

اترپردیش کے لکھنؤ میں کَل رات لوک بندھو اسپتال کے دوسری منزل میں شدید آتش زدگی کے بعد 200 سے زیادہ مریضوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے، جن میں وہ مریض بھی شامل ہیں، جن کی حالت کافی نازک ہے۔ انہیں دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اس واقعہ سے مریضوں اور اسپتال کے عملے میں خوف پیدا ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ یوگی آ...

April 14, 2025 10:50 PM April 14, 2025 10:50 PM

views 12

آج قوم، بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش کے موقعے پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے اور اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یاد کر رہی ہے

آج قوم، بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو ان کے یومِ پیدائش کے موقعے پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کے ذریعے اور اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے یاد کر رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکڑ،  وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں ڈاکٹر امبیڈ...

April 14, 2025 10:48 PM April 14, 2025 10:48 PM

views 4

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی زندگی سے وابستہ پنچ تیرتھ نوجوان نسل کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ ہے: ڈاکٹر وریندر کمار

سماجی انصاف اور بااختیار بنائے جانے کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی زندگی سے وابستہ پنچ تیرتھ نوجوان نسل کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ ہے۔ پنچ تیرتھ سے مراد ڈاکٹر امبیڈکر کی زندگی سے متعلق پانچ اہم مقامات سے ہے، جس میں اُن کی جائے پیدائش اور وہ مقام شامل ہے، جہاں ان...

April 14, 2025 10:41 PM April 14, 2025 10:41 PM

views 9

حکومت، میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے: امت شاہ ملک

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت، ملک میں نظامِ انصاف کو عوام مرکوز اور سائنٹفک بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ جناب شاہ نے نئی دلّی میں آج آل انڈیا فارینسک سائنس سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

April 14, 2025 10:39 PM April 14, 2025 10:39 PM

views 6

بھارت عالمگیر سطح پر تکنیکی اور دفاعی پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے: وزیر اعظم

بھارت عالمگیر سطح پر تکنیکی اور دفاعی پاور ہاؤس کے طور پر تیزی سے ابھر رہا ہے اور اِس طرح اُس نے کئی کلیدی شعبوں میں اعلیٰ ترین بین الاقوامی حلقوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے خودکفیل ہونے اور اختراعات کرتے رہنے پر زور دینے کے تحت بھارت نے جدید ترین دفاعی صلاحیتیں بنالی ہیں۔ ایک ا...

April 14, 2025 10:35 PM April 14, 2025 10:35 PM

views 33

مغربی بنگال میں بی ایس ایف کے جنوبی بنگال کے آئی جی رَوی گاندھی نے آج وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاجوں کے تناظر میں مرشد آباد کے شمشیر گنج کا دورہ کیا

مغربی بنگال میں سرحدی سلامتی فورس BSF کے جنوبی بنگال کے IG رَوی گاندھی نے آج وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاجوں کے تناظر میں مرشد آباد کے شمشیر گنج کا دورہ کیا۔ انہوں نے سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ اِدھر جنوبی 24 پرگنہ ضلعے کے بھنگڑ علاقے میں اِس معاملے پر احتجاج ہوا۔ پول...

April 14, 2025 10:32 PM April 14, 2025 10:32 PM

views 14

پاکستان نے پچھلے دو دن کے دوران 11 ہزار افغانی باشندوں کو اپنے ملک سے واپس بھیج دیا ہے

پاکستان، مشرقی ننگرہار میں واقع طورخم کراسنگ اور جنوبی قندھار کے Spin بولدک کے راستے افغانی کنبوں کو مسلسل ملک سے واپس بھیج رہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں افغان ہائی کمیشن نے واپس ہونے والے کنبوں کی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کَل پاکستانی حکام نے 852 افغان کنبوں کو ملک بدر کیا ہے اور اب یہ تعداد 4...

April 14, 2025 10:29 PM April 14, 2025 10:29 PM

views 8

روس نے بھارت کے ساتھ اپنے کلیدی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے

روس نے بھارت کے ساتھ اپنے کلیدی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کی توثیق کی ہے۔ دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کے 78 ویں سال کے موقع پر ایسا کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام پر جاری ایک پیغام میں روس کے وزیرِ خارجہ نے بھارت کو مبارکباد پیش کی ہے اور باہمی تعلقات میں پیشرفت جاری رہنے کے سلسلے میں ا...

April 14, 2025 10:25 PM April 14, 2025 10:25 PM

views 4

ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز، بہار میں چار مئی سے 15 مئی تک منعقد کئے جائیں گے

ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز، بہار میں چار مئی سے 15 مئی تک منعقد کئے جائیں گے۔ یہ کھیل بہار کے پانچ شہروں پٹنہ، گیا، راج گیر، بیگو سرائے اور بھاگل پور میں ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور کھیلوں کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویا نے آج پٹنہ میں وزیر اعلیٰ کے سکریٹریٹ میں اِن کھیلوں کا Mascot اور Logo جاری...

April 14, 2025 10:24 PM April 14, 2025 10:24 PM

views 8

ہاکی انڈیا نے آنے والے آسٹریلیا کے ٹور کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے

ہاکی انڈیا نے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارت کی خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ پرتھ ہاکی اسٹیڈیم میں 26 اپریل سے 4 مئی تک پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ سیریز کے پہلے دو گیمز میں بھارت کی ٹیم، آسٹریلیا-اے کی ٹیم سے مقابلہ کرے گی، جبکہ باقی تین کھیل آسٹریلیا کی سینئر ٹیم سے ہوں ...