April 15, 2025 2:45 PM April 15, 2025 2:45 PM

views 46

امریکہ کی جانب سے الیکٹرانکس پر محصولات میں عارضی راحت دیئے جانے کے بعد، اسٹاک مارکیٹس میں دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے

بھارت کے اسٹاک مارکیٹس آج دو فیصد سے زیادہ اُچھال کے ساتھ کھلے۔ BSE کے سینسیکس میں ایک ہزار679 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 76 ہزار 836 پر پہنچ گیا، جبکہ نفٹی 50 کے اشاریئے میں 539 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ 23 ہزار 368 اعشاریہ تین پانچ پر چلا گیا۔ مارکیٹ میں یہ اُچھال  اِس امکان کے سبب آیا ہے کہ ام...

April 15, 2025 2:43 PM April 15, 2025 2:43 PM

views 12

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو دیئے جانے والے دو ارب تیس کروڑ ڈالر کے فنڈ کو منجمد کردیا ہے

امریکی حکومت نے ہارورڈ یونیورسٹی کو حاصل ہونے والے  دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کے فنڈ کو منجمد کردیا ہے۔اس ادارے نے اپنے تنوع، مساوات اور شمولیت پر مبنی پروگراموں کو ختم کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبے کو مسترد کردیا تھا، جس کے بعد حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ امریکہ کے محکمہ تعلیم نے کیمپس میں یہود مخال...

April 15, 2025 2:41 PM April 15, 2025 2:41 PM

views 4

ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru  کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا

ISSF شوٹنگ عالمی کپ 2025 کا دوسرا مرحلہ آجPeru  کی راجدھانی لیما میں شروع ہوگا۔ مجموعی طور پر 42 بھارتی کھلاڑی رائفل، پسٹل اور Shotgun کے تین زمروں میں مقابلہ کریں گے۔ آج بھارتی نشانے باز سوربھ چودھری، رویندر سنگھ، ورون تومر، امت شرما اور آکاش بھاردواج بھارتی وقت کے مطابق آج رات سوا دس بجے مردوں کے ...

April 15, 2025 10:04 AM April 15, 2025 10:04 AM

views 11

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔

شطرنج میں دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی ناروے کے Magnus Carlsen نے فری اسٹائل Chess Grand Slam-2025 کا پیرس مرحلہ جیت لیا ہے۔ انہوں نے امریکہ کے گرانڈ ماسٹر Hikaru Nakamura کو ایک اعشاریہ پانچ - صفر اعشاریہ پانچ پوائنٹ کے فرق سے ہرایا۔ البتہ اٹلی-امریکی کھلاڑی Fabiano Caruana نے تیسرے مقام کیلئے جرمن کے گ...

April 15, 2025 10:01 AM April 15, 2025 10:01 AM

views 8

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔

ہماچل پردیش کا آج 78 واں یومِ تاسیس ہے۔ 15 اپریل 1948 میں 30 چھوٹی اور بڑی رجواڑہ ریاستوں کو ملاکر ریاست کی تشکیل عمل میں آئی تھی۔ اس لیے ہر سال 15 اپریل کو ہماچل ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس سال، ریاستی سطح کی اہم تقریب Killar میں منعقد کی جا رہی ہے، جو کہ Chamba ضلع میں واقع دور دراز اور قبائلی...

April 15, 2025 9:59 AM April 15, 2025 9:59 AM

views 7

: IPL ٹی 20 میں، چنئی سپر کنگس نے لکھنو سپر جائنٹس کے خلاف، پانچ وکٹ سے جیت حاصل کی۔

IPL کرکٹ میں آج چنڈی گڑھ کے مہاراجہ Yadavindra سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگس کا مقابلہ کولکاتا نائٹ رائڈرس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل کل رات Ekana کرکٹ اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگس نے اپنے پانچ میچوں میں ہار کے سلسلے کو ختم کرتے ہوئے میزبان لکھنؤ سپر جائنٹس پر پ...

April 15, 2025 9:57 AM April 15, 2025 9:57 AM

views 17

محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز علاقوں میں گرم لہر کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو سے تین دن کے دوران راجستھان اور گجرات کے دور دراز کے علاقوں میں  گرم ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے تین دن کے دوران پنجاب، ہریانہ اور مغربی مدھیہ پردیش میں اسی طرح کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج کیرالہ اور Mahe میں گرمی...

April 15, 2025 9:55 AM April 15, 2025 9:55 AM

views 13

ایران کے نیوکلیائی پروگرام کے تعلق سے امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے مرحلے کی بات چیت، روم میں ہونے کی توقع ہے۔

ایران کے نیوکلیائی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کا دوسرا دور ہفتے کو روم میں ہونے کا امکان ہے۔ اِٹلی کے وزیر خارجہ Antonio Tajani نے اعلان کیا ہے کہ روم، بات چیت میں شامل فریقوں اور Oman کی طرف سے کی گئی درخواست کے بعد میٹنگ کی میزبانی کیلئے تیار ہوگیا ہے۔ Oman ایک ثالث کے ...

April 15, 2025 9:51 AM April 15, 2025 9:51 AM

views 8

  وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ میں 10 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور انھیں وقف کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ہریانہ کے عوام کیلئے تقریباً 10 ہزار کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں عوام کے نام وقف کیا۔ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی سالگرہ کے موقع پر جناب مودی نے یمنانگر میں دین بندھو چھوٹو رام حرارتی بجلی پلانٹ میں 800 میگاواٹ کے تیسرے یونٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔...

April 15, 2025 9:48 AM April 15, 2025 9:48 AM

views 4

اسٹارٹ اپ QNU لیبس نے دنیا کے منفرد پلیٹ فارم، Q-Shild کا آغاز کیا جو انٹرپرائزز کو اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے بااختیار بنائے گا۔

         نیشنل Quantum مشن کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے کی طرف سے سلیکٹ کئے گئے ایک اسٹارٹ اَپس QNu Labs نے دنیا کا پہلا اور منفرد پلیٹ فارم Q-Shield کا آغاز کیا ہے، جو انٹرپرائزز کو، اپنے اہم بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کیلئے بااختیار بنائے گا۔ اس پلیٹ فارم کا شروع ہونا Quantum ٹیکنالوجی میں عالمی...