April 15, 2025 9:35 PM April 15, 2025 9:35 PM
14
مرکزی وزیر نتن گڈکری نے شاہراہوں کی یومیہ 100 کلو میٹر تعمیر کا نشانہ مقرر کیا ہے
سڑک، نقل وحمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ملک کیلئے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی اہمیت پر زور دیا اور ہر روز 100 کلو میٹر کی شرح سے شاہراہوں کی تعمیر کو تیز کرنے کا نشانہ مقرر کیا۔ آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن، AIMA کے دسویں قومی لیڈر شپ کانکلیو سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آئندہ 18 م...