January 1, 2026 9:53 AM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے نئے سال کے موقعے پر ملک اور بیرونِ ملک میں مقیم شہریوں کو مبارکباد دی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی اور نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن نے نئے سال کے موقعے پر ملک اور بیرونِ ملک میں مقیم شہریوں کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ نیا سال نئی توانائی اور مثبت تبدیلی کی علامت ہے اور خود شناسی نیز غور و فکر کا موقع فراہم کرتا ہے۔ صدر ...

January 1, 2026 9:51 AM

views 33

سال 2025 بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک تاریخی اور اہم سال ثابت ہوا ہے۔

سال 2025 بھارت کے ترقی کے سفر میں ایک تاریخی اور اہم سال ثابت ہوا ہے۔ سال 2025 کی پالیسیاں اِس طرح نافذ ہوئی ہیں جس سے ترقی کو آگے لے جانے میں مدد ملی ہے۔ آج ہم اصلاحات کے سال کے ساتھ ای خصوصی سیریز پیش کرتے ہیں کہ کس طرح سال 2025 بھارت کے کھیلوں کیلئے ایک سنگِ میل ثابت ہوا۔ بھارتی کھیلوں کیلئے سال ...

January 1, 2026 9:49 AM

views 12

بینگلورو کے Gunjur میں 44 ویں جونیئر قومی کھو-کھو چیمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔

44 ویں جونیئر قومی کھو-کھو چیمپئن شپ کل بنگلورو کے Gunjur میں اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں شروع ہوئی۔ ملک بھر کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے ایک ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی لڑکوں اور لڑکیوں کے زمرے میں مقابلہ کر رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے افتتاحی دن تقریباً 40 میچ ہوئے۔ مذکورہ ٹورنامنٹ League...

January 1, 2026 9:48 AM

views 20

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔

مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ سال 2018 کے بعد سے 2025 میں بہت خراب سے انتہائی خراب ہوا کے معیار کا اشاریہ AQI والے دنوں کی دوسری سب سے کم تعداد رہی، یعنی ایسے کُل 8 دن ریکارڈ کیے گئے۔ ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا میں تبدیلی کی وزارت نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ 2025 میں سبھی فریقوں کی طرف سے ٹھوس اور ل...

January 1, 2026 9:47 AM

views 11

امریکہ کے محکمہئ خزانہ نے، وینیزویلا کے تیل کے شعبے میں کام کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور 4 تیل کے ٹینکر کو بلاک شدہ جائیداد کے طور پر نامزد کیا ہے۔

امریکہ کے محکمہئ خزانہ نے، وینیزویلا کے تیل کے شعبے میں کام کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور 4 تیل کے ٹینکر کو بلاک شدہ جائیداد کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro پر دباؤ بڑھانے کی نئی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر عمل میں لائی گئی ...

January 1, 2026 9:45 AM

views 12

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpua علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔

مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpura علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے کَل شام کئی اسپتالوں کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ مریضوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوئی لاپ...

January 1, 2026 9:43 AM

views 17

منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔

منشیات کی روک تھام کرنے والے بیورو NCB نے کرناٹک میں منشیات میں کام آنے والی Khat کی پتیوں کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے ایک نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ آپریشن کے نتیجے میں تقریباً 8 کروڑ روپے مالیت کی 160 کلوگرام Khat کی پتیاں ضبط کی گئی ہیں۔ ایک بیان میں NCB نے بتایا کہ 2018 میں نارکوٹکس ڈرگس او...

January 1, 2026 9:40 AM

views 15

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں کَل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک نکسلی ہلاک ہوگیا، جس کو پکڑنے کیلئے 50 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں کَل حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں ایک نکسلی ہلاک ہوگیا، جس کو پکڑنے کیلئے 50 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ دَیانند Malakar، چھوٹو کے نام سے بھی مشہور تھا اور وہ ممنوعہ سی پی آئی ماؤنواز کی شمالی بہار سینٹرل زون کمیٹی کا سکریٹری تھا۔ بہار پولیس کی خ...

January 1, 2026 9:36 AM

views 12

مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی خاطر شاہراوں سے متعلق دو بڑے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔

مرکزی کابینہ نے مہاراشٹر اور اُڈیشہ میں سڑک کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کی خاطر شاہراوں سے متعلق دو بڑے پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ کَل نئی دلّی میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی نے مہاراشٹر میں 374 کلو میٹر، چھ La...

December 31, 2025 10:30 PM

views 12

آئی ایم ڈی نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، اڈیشہ، پنجاب اور مغربی راجستھان میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی اترپردیش، اڈیشہ، پنجاب اور مغربی راجستھان میں گہرے سے بہت گہرے کہرے کے پیش نظر اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہئ موسمیات نے بہار، مشرقی راجستھان، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ اور جھارکھنڈ میں بھی گہرے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا کہ اتر...