April 16, 2025 2:53 PM April 16, 2025 2:53 PM

views 10

حکومت کی ای مارکیٹ پلیس GeM، جو سرکاری بھرتی کے لئے، بھارت کے لئے سب سے بڑی ای مارکیٹ پلیس ہے

حکومت کی ای مارکیٹ پلیس GeM، جو سرکاری بھرتی کے لئے، بھارت کے لئے سب سے بڑی ای مارکیٹ پلیس ہے، اُس پر ایک لاکھ 30 ہزار کروڑ سے زیادہ افراد کے بیمے کی سہولت مہیا کرائی گئی ہے، جس میں صحت، زندگی اور ذاتی حادثے کی بیمہ پالیسی بھی شامل ہے۔ یہ سہولت مالی سال 2024-25 میں فراہم کی گئی ہے۔ تجارت و صنعت کی و...

April 16, 2025 2:52 PM April 16, 2025 2:52 PM

views 10

بھارت اور برازیل، جرمنی اور جاپان سمیت دیگر G4 ملکوں نے، کونسل میں مذہب کی بنیاد پر سیٹیں مختص کرنے کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔

بھارت اور برازیل، جرمنی اور جاپان سمیت دیگر G4 ملکوں نے، اقوام متحدہ کی اصلاح شدہ سلامتی کونسل میں مذہب کی بنیاد پر سیٹیں مختص کرنے کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے پاروت نینی ہریش نے کہا کہ کونسل کی اصلاح میں، مذہبی وابستگی جیسے نئے معیارات کو شامل کیا جانا، اقوام مت...

April 16, 2025 2:50 PM April 16, 2025 2:50 PM

views 7

چین نے، امریکہ کے ساتھ محصول کے معاملے پر آج، بین الاقوامی تجارت سے متعلق ایک نئے سرکردہ بین الاقوامی مذاکرات کار کا تقرر کیا ہے۔

چین نے، امریکہ کے ساتھ محصول کے معاملے پر جاری کشیدگی کے دوران آج، بین الاقوامی تجارت سے متعلق ایک نئے سرکردہ بین الاقوامی مذاکرات کار کا تقرر کیا ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ Li Chengang کو، Wang Shouwen کی جگہ مقرر کیا گیا ہے، جنھوں نے چین اور امریکہ کے درمیان 2020 کے تجارتی سمجھوتے کے مذاکرات میں شرکت ...

April 16, 2025 2:47 PM April 16, 2025 2:47 PM

views 9

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کَل شام چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے مقابلے میں پنجاب کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 16 رَن سے شکست دی۔   112 رَن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائڈرس 15 اوورز اور ایک گیند میں 95 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی۔  IPL کی تاریخ ...

April 16, 2025 9:43 AM April 16, 2025 9:43 AM

views 16

بھارت اور امریکہ اِس ہفتے دوطرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت کریں گے۔ ابتدائی مرحلے کی شرطوں پر دستخط کیے گئے۔

بھارت اور امریکہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے پر اِس ہفتے بات چیت کریں گے۔ دونوں ملکوں نے کَل اِس تجارتی سمجھوتے کے پہلے حصے کے طور پر شرائط پر دستخط کیے۔ نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے تجارت و صنعت کے سکریٹری سنیل برتوال نے کہا کہ دونوں ہی ملکوں نے باہمی فائدے والے کثیر شعبہ جاتی، دو طرفہ ت...

April 16, 2025 9:41 AM April 16, 2025 9:41 AM

views 10

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطہ، پڑوس مقدم، مشرق نواز پالیسی اور BIMSTEC جیسی کئی بنیادی بھارتی پالیسیوں میں اہم ترین مقام کا حامل ہے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطّہ پڑوس پہلے، ایکٹ ایسٹ یا بمسٹیک جیسی کئی کلیدی بھارتی پالیسوں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ خطّے کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ جناب جے شنکر کل شمال مشرقی خطّوں کے فروغ کی وزارت کے ذریعے منعقد کیے گئے آئندہ شمال مشرقی سرمایہ کاری اجلاس 202...

April 16, 2025 9:40 AM April 16, 2025 9:40 AM

views 7

بھارت نے وقف ترمیمی قانون پر پاکستان کی بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد رائے زنی کی مذمت کی ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ پاکستان کو، کوئی حق حاصل نہیں ہے کہ وہ بھارت کے اندرونی معاملے پرکوئی رائے زنی کرے۔

بھارت نے وقف ترمیمی قانون پر پاکستان کی طرف سے کی گئی بدنیتی پر مبنی اور بے بنیاد رائے زنی کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔  اِس قانون کو حال ہی میں پارلیمنٹ کی طرف سے منظوری دی گئی ہے۔ وقف بل پر پاکستان کی طرف سے کی گئی اِس رائے زنی کے بارے میں میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھ...

April 16, 2025 9:39 AM April 16, 2025 9:39 AM

views 10

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے، رقبہ جاتی لائسنسنگ پالیسی کی کُھلی بولی کے نویں مرحلے کے تحت 28 بلاک، الاٹ کیے ہیں، جن کا رقبہ ایک لاکھ 36 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے، رقبہ جاتی لائسنسنگ پالیسی کی کُھلی بولی کے نویں مرحلے کے تحت 28 بلاک، الاٹ کیے ہیں، جن کا رقبہ ایک لاکھ 36 ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اِس کی اہمیت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اِس سے، بھارت کو توانائی کی اپنی اُن صلاح...

April 16, 2025 9:36 AM April 16, 2025 9:36 AM

views 16

بھارت کی خوردہ اِفراطِ زر میں پچھلے مہینے تین اعشاریہ تین۔چار فیصد کی کمی آئی، جس کی وجہ خوراک کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی رہی۔

بھارت کی خوردہ اِفراطِ زر میں پچھلے مہینے تین اعشاریہ تین۔چار فیصد کی کمی آئی، جس کی وجہ خوراک کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی رہی۔ اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کرنے والی وزارت نے بتایا کہ اگست 2019 کے بعد سے اب تک، یہ تقریباً چھ سال میں، سال بہ سال کی بنیاد پر سب سے کم اِفراطِ زر ہے۔ دیہی علاق...

April 16, 2025 9:33 AM April 16, 2025 9:33 AM

views 7

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی  راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔

انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ نے نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو نامزد کرتے ہوئے دلّی کی  راؤز ایوینو عدالت میں ایک فردِ جرم داخل کی ہے۔ فردِ جرم میں، بیرون ممالک سے متعلق امور کے کانگریس کے رہنما Sam Pitroda، Suman Dubey اور...