April 16, 2025 3:16 PM April 16, 2025 3:16 PM

views 4

چھتیس گڑھ کے بستر خطے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں دو ماؤ نواز ہلاک ہوگئے

چھتیس گڑھ کے بستر خطے میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو ماؤنواز ہلاک ہوگئے۔ اِن دونوں ماؤنوازوں پر مجموعی طور پر 13 لاکھ روپے کا انعام تھا۔ بستر رینج کے پولیس کے انسپکٹر جنرل سُندر راج پی نے بتایا کہ کل شام کونڈا گاؤں اور نرائن پور اضلاع کی سرحد سے متصل Kilam-Bargum گاؤوں کے جنگل میں اُس وقت...

April 16, 2025 3:11 PM April 16, 2025 3:11 PM

views 10

بھارت کی اشیا اور خدمات کی برآمدات میں ساڑھے پانچ فیصد کی شرح ترقی درج کی گئی ہے

بھارت کی اشیا اور خدمات کی برآمدات میں ساڑھے پانچ فیصد کی شرح ترقی درج کی گئی ہے اور یہ 2024-25 کے دوران اپریل سے مارچ کے درمیان ریکارڈ 820 ارب 93 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ جبکہ پچھلے مالی سال میں یہ سطح عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کے باوجود 778 ارب 13 کروڑ ڈالر تھی۔ تجارت و صنعت کی وز...

April 16, 2025 3:10 PM April 16, 2025 3:10 PM

views 1

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ہریانہ میں زمین کے ایک سودے کے کیس میں آج لگاتار دوسرے دن بھی رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED، ہریانہ میں زمین کے ایک سودے سے متعلق، کالے دھن کو جائز بنانے کے کیس میں آج لگاتار دوسرے دن بھی رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔ واڈرا، کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا گاندھی کے شوہر ہیں۔ اُن سے یہ پوچھ تاچھ نئی دلی میں ED کے دفتر میں کی جارہی ہے۔ اس کیس کا تعلق جناب واڈرا ک...

April 16, 2025 3:07 PM April 16, 2025 3:07 PM

views 4

BJP نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیشنل ہیرالڈ کیس میں اپنے راہل گاندھی اور سونیا گاندھی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کررہی ہے

BJP نے آج کانگریس پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیشنل ہیرالڈ کیس میں اپنے سینئر رہنماؤں راہل گاندھی اور سونیا گاندھی کے خلاف فرد جرم داخل کئے جانے کے بعد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کررہی ہے۔ نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر BJP رہنما روی شنکر پرساد نے کہا کہ نیشن...

April 16, 2025 3:05 PM April 16, 2025 3:05 PM

views 7

نئے انکم ٹیکس بل 2025 سے متعلق لوک سبھا کی چیدہ کمیٹی نئی دلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ منعقد کررہی ہے

نئے انکم ٹیکس بل 2025 سے متعلق لوک سبھا کی چیدہ کمیٹی نئی دلی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک میٹنگ منعقد کررہی ہے۔ اِس 31 رُکنی کمیٹی کی قیادت BJP ممبر پارلیمنٹ بیجناتھ پانڈا کررہے ہیں۔ یہ کمیٹی اپنی رپورٹ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے دن داخل کرے گی۔ انکم ٹیکس بل 2025 کا مقصد، انکم ٹیکس سے متعلق قانو...

April 16, 2025 3:01 PM April 16, 2025 3:01 PM

views 8

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے تین ملزموں کے خلاف ایک فرد جرم داخل کی ہے، جس میں پاکستان کا ایک سرغنہ بھی شامل ہے

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے تین ملزموں کے خلاف ایک فرد جرم داخل کی ہے، جس میں پاکستان کا ایک سرغنہ بھی شامل ہے۔ یہ فرد جرم سرحدی ضلعے پنچھ میں ایک دہشت گردانہ سازش کے کیس میں داخل کی گئی ہے۔ اس کیس کا تعلق ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کئے جانے سے ہے۔ یہ فرد جرم جموں میں NIA کی ایک خصوصی عدالت میں پیش...

April 16, 2025 2:59 PM April 16, 2025 2:59 PM

views 11

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطّہ پڑوس مقدم، مشرق نواز یا بمسٹیک جیسی کئی کلیدی بھارتی پالیسوں کا مرکز ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ شمال مشرقی خطّہ پڑوس مقدم، مشرق نواز یا بمسٹیک جیسی کئی کلیدی بھارتی پالیسوں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ خطّے کی اہمیت میں اضافہ ہوگا۔ جناب جے شنکر کل شمال مشرقی خطّوں کے فروغ کی وزارت کے ذریعے منعقد کیے گئے آئندہ شمال مشرقی سرمایہ کاری اجلاس 202...

April 16, 2025 2:58 PM April 16, 2025 2:58 PM

views 12

انتخابی کمیشن نے آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

انتخابی کمیشن نے آئندہ بہار اسمبلی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ چناؤ سے متعلق یہ ادارہ آج سے ریاست میں بوتھ سطح کے ایجنٹوں BLAs کیلئے ایک تربیتی پروگرام منعقد کررہا ہے۔ بہار کی 10 مختلف سیاسی پارٹیوں کے تقریباً 280 BLAs نئی دلّی میں دو روزہ تربیتی پروگرام میں شرکت کررہے ہیں۔ پروگرام کے دورا...

April 16, 2025 2:55 PM April 16, 2025 2:55 PM

views 13

دلی میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے IGI کو 2024 میں دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں نواں مقام دیا گیا ہے۔

دلی میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے IGI کو 2024 میں دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں نواں مقام دیا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے پر سات کروڑ 78 لاکھ مسافروں کی آمد و رفت رہی۔ مسافروں کی یہ آمد و رفت 2023 کے مقابلے 7 اعشاریہ آٹھ فیصد زیادہ اور 2019 کے مقابلے 13 اعشاریہ چھ فیصد زیادہ رہی۔ اس طرح اس ہو...

April 16, 2025 2:54 PM April 16, 2025 2:54 PM

views 9

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

خواتین کے قومی کمیشن NCW نے، مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلعے میں تشدد کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ NCW کی چیئر پرسن وجے راحت کر کی قیادت میں یہ چار رکنی کمیٹی مرشد آباد ضلع میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرے گی تاکہ مقامی متاثرین اور اُن کے کنبوں سے بات چیت کی جاسکے۔ یہ ٹیم ڈسٹرکٹ ضلع م...