April 17, 2025 9:58 AM April 17, 2025 9:58 AM

views 10

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ  ED ہریانہ میں، زمین کے ایک معاہدے سے وابستہ کالے دھن کو جائز بنانے کے ایک معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں آج لگاتار تیسرے دن رابرٹ واڈرا سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ نئی دلّی میں واقع ED کے دفتر میں اُن سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کے ذریعے گروگرام میں زمین ...

April 17, 2025 9:57 AM April 17, 2025 9:57 AM

views 9

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صنعت اور تجارت کے ستون، بھارت کو 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک میں مکمل طور پر تبدیل کرنے کے ہدف کے عہد کے ساتھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ ملک کے اس خواب کو حقیقت کی شکل دینے کے لیے جناب برلا نے تمام شراکت داروں سے اپیل کی کہ وہ ترقی کے ایسے ماڈل کو اپ...

April 17, 2025 9:56 AM April 17, 2025 9:56 AM

views 9

سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔

سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی ہوں گے، جبکہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو خصوصی مہمان کی حیثیت سے موجود رہیں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev Sharma CRPF کی یوم...

April 17, 2025 9:52 AM April 17, 2025 9:52 AM

views 12

بہار میں آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے تناظر میں RJD کانگریس کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ آج سہ پہر پٹنہ میں منعقد ہوگی۔

بہار میں آئندہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے تناظر میں RJD کانگریس کی زیر قیادت عظیم اتحاد کی ایک اہم میٹنگ آج سہ پہر پٹنہ میں منعقد ہوگی۔ RJD دفتر میں بلائی گئی اس میٹنگ میں اپوزیشن اتحاد کی سبھی 6 پارٹیاں شرکت کریں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ RJD لیڈر تیجسوی پرساد یادو کانگریس کے ریاستی انچارج...

April 17, 2025 9:51 AM April 17, 2025 9:51 AM

views 13

عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور  2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔

عالمی تجارتی تنظیم، WTO نے 2025 اور  2026کے لیے، تجارت سے متعلق اپنی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کیے گئے محصولات کی وجہ سے اس سال عالمی تجارت میں کمی آئے گی۔ WTO کی ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo Iweala نے ایک بیان میں کہا کہ چین اور امریکہ کا الگ ...

April 17, 2025 9:49 AM April 17, 2025 9:49 AM

views 20

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، راجستھان اور گجرات کے کئی مقامات پر آج شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے، راجستھان اور گجرات کے کئی مقامات پر آج شدید گرمی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کیرالہ، ماہے، وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ اور گجرات کے دوردراز کے مقامات پر گرمی اور حبس کا موسم رہنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے بہار، آسام اور میگھالیہ کے دوردراز کے علاقوں میں ش...

April 17, 2025 9:47 AM April 17, 2025 9:47 AM

views 6

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔

اس دوران جموں و کشمیر میں، کئی مقامات پر 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے جھکّڑ، گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ شدید بارش سے جموں خطّے میں کل شام معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا۔ آکاشوانی جموں کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ تیز ہواؤں سے کئی درختوں کے جڑ سے اُکھڑنے، بجلی کے کھمبے اور ٹاووروں ک...

April 17, 2025 9:46 AM April 17, 2025 9:46 AM

views 16

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔

ہماچل پردیش میں اگلے دو روز کے دوران بہت خراب موسم رہنے کا امکان ہے۔ مقامی محکمہئ موسمیات نے کل اور ہفتے کے روز شدید بارش، ژالہ باری اور تیز ہواؤں کے تعلق سے ایک الرٹ جاری کیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Prabha ہماچل پردیش میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے، البتہ راجدھانی شملہ سمیت ریاست کے زیادہ تر حصوں ...

April 17, 2025 9:44 AM April 17, 2025 9:44 AM

views 12

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے یورینیم افزودگی کے اصول پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے یورینیم افزودگی کے اصول پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق انھوں نے کل کابینہ کی ایک میٹنگ سے الگ نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا۔ وہ پچھلے ہفتہ عُمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان پہلے مرحلے کی بال...

April 17, 2025 9:41 AM April 17, 2025 9:41 AM

views 14

تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ Mallu Bhathi Vikramarka نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی صاف ستھری اور سبز توانائی ملکی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کر رہی ہے۔

تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ Mallu Bhathi Vikramarka نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی صاف ستھری اور سبز توانائی ملکی اور بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کر رہی ہے۔ ریاستی حکومت نے دو پرائیویٹ قابل تجدید توانائی کمپنیوں کے ساتھ 29 کروڑ روپے کے ایک مفاہمت نامے Mou پر دستخط کیے ہیں۔ یہ پروجیکٹ ریاستی حکومت کے سن ...