April 18, 2025 9:36 AM April 18, 2025 9:36 AM

views 7

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ فائدے کی براہ راست منتقلی کے نظام کو نافذ کرنے سے یکسر تبدیلی والے نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ بھارت کے DBT نظام کے جائزے سے متعلق ایک پالیسی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے جناب گوئل نے مطلع کیا کہ DBT کے ذریعہ شفاف اور ٹیکنالوجی پر مبنی اصلاحات کے سبب بھارت...

April 18, 2025 9:33 AM April 18, 2025 9:33 AM

views 16

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو سے تین دن میں مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں گرمی اور حبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج راجستھان میں شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق آئندہ دو سے تین دن میں مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں گرمی اور حبس کا موسم رہنے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے جموں وکشمیر،...

April 18, 2025 9:32 AM April 18, 2025 9:32 AM

views 15

IPL کرکٹ میں، وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس نے سن رائزرس حیدرآباد کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں کل رات ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں، ممبئی انڈینس نے سنرائزرس حیدرآباد کو 4 وکٹ سے ہرادیا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سنرائزرس حیدرآباد نے مقررہ 20 اوورس میں پانچ وکٹ پر 162 رن بنائے، جس میں ابھیشیک شرما نے سب سے زیادہ 40 رن اسکور کئے۔ ممبئی انڈینس کیلئے Will Jacks نے دو وکٹ حاص...

April 18, 2025 9:28 AM April 18, 2025 9:28 AM

views 7

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔

ایتھلیٹکس میں سعودی عرب کے دمام میں بھارت کی Shourya Ambure نے لڑکیوں کی 18 سال سے کم عمر کی ایشیائی یوتھ چمپئن شپ کی 100 میٹر Hurdles دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ 15 سالہ شوریہ نے 13 اعشاریہ  آٹھ صفر سیکنڈ میں اپنی دوڑ مکمل کی۔ چین کی Bao Yinyin نے 13 اعشاریہ سات ایک سیکنڈ میں سونے کا تمغہ حاصل ک...

April 17, 2025 10:27 PM April 17, 2025 10:27 PM

views 14

مرکز نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اگلی سماعت تک وقف بورڈوں میں نہ تو کوئی تقرری اور نہ ہی موجودہ وقف املاک کی صورتحال میں کوئی تبدیلی کرے گا

آج سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کی اس یقین دہانی کو ریکارڈ کیا کہ وہ وقف (ترمیمی) قانون 2025 کے تحت آئندہ سماعت تک وقف بورڈوں یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی تازہ تقرری نہیں کرے گی۔ چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی قیادت میں تین ججوں کی بینچ نے یہ بات بھی واضح کی کہ ’’Waqf by user‘‘ کے طور پر فہرست میں شامل سمیت م...

April 17, 2025 9:45 PM April 17, 2025 9:45 PM

views 8

بھارت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی کرے

بھارت نے تہور حسین رانا کی سپردگی کے بعد، پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے ملزمان کے خلاف کارروائی کرے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ رانا کی سپردگی، پاکستان کو یہ یاددہانی کراتی ہے کہ اُسے ممبئی حملوں کے اُن ...

April 17, 2025 9:43 PM April 17, 2025 9:43 PM

views 9

ای ڈی نے آراضی کے سمجھوتے کے مبینہ معاملے میں، رابرٹ واڈرا کا بیان ریکارڈ کیاہے۔ BJP نے نیشنل ہیرالڈ معاملے پر کانگریس کی سرزنش کی ہے۔ اس نے اِسے بدعنوانی اور دھوکہ دھڑی کا معاملہ قرار دیا ہے

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ ED نے آج، رابرٹ واڈرا سے ہریانہ میں ایک زمین کے سمجھوتے سے وابستہ، مبینہ طور پر کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے میں لگاتار تیسرے دن پوچھ تاچھ کی اور ان کے بیان کو ریکارڈ کیا۔دلّی میں واقع ED کے دفتر میں ان سے پوچھ تاچھ کی گی۔ یہ معاملہ جناب واڈرا کی کمپنی کے ذریعے گروگرام میں...

April 17, 2025 9:37 PM April 17, 2025 9:37 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے دریائے یمنا کی موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرنے کیلئے ایک جامع جائزہ میٹنگ کی صدارت کی، جس میں دریائے یمنا کی صاف صفائی اور اس کے احیاء کیلئے جاری مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے دریائے یمنا کی موجودہ صورتحال کا تجزیہ کرنے کیلئے ایک جامع جائزہ میٹنگ کی صدارت کی، جس میں دریائے یمنا کی صاف صفائی اور اس کے احیاء کیلئے جاری مستقبل کے منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں دریا کی صاف صفائی کے ایجنسی وار ایکشن پلان کا بھی جائزہ لیا گا۔ جناب مودی نے مشورہ دیا...

April 17, 2025 9:35 PM April 17, 2025 9:35 PM

views 10

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ ملک مسلح افواج کی قربانیوں اور ان کے جذبے کی وجہ سے محفوظ ہے۔ جناب شاہ، آج Sirohi ضلعے کے Abu Road میں واقع برہما کماری ہیڈکوارٹرس میں سیکیورٹی فورسز سے متعلق ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز، برفیلی وادیوں اور صحراؤں میں ملک...

April 17, 2025 9:32 PM April 17, 2025 9:32 PM

views 7

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے تازہ پانی کے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو بہتر کرنے کیلئے آج نئی دلّی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے

جل شکتی کے مرکزی وزیر سی آر پاٹل نے تازہ پانی کے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کو بہتر کرنے کیلئے آج نئی دلّی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا آغاز کیا ہے۔ وزیر موصوف، صاف گنگا کے قومی مشن کے تحت وائلڈ لائف کے بھارتی ادارے، WII کے مختلف پروجیکٹوں کی ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے۔ یہ پلیٹ فارم ایک جامع ڈ...