April 18, 2025 2:39 PM April 18, 2025 2:39 PM

views 17

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔

IPL ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں آج بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرس بینگلور کا مقابلہ پنجاب کنگس سے ہوگا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے سے کھیلا جائے گا۔

April 18, 2025 9:55 AM April 18, 2025 9:55 AM

views 11

مرکز نے، سپریم کورٹ کو اگلی سماعت ہونے تک Waqf by User کو ہٹانے سمیت وقف ایکٹ کی کلیدی دفعات کو عارضی طور پر معطل رکھنے کا یقین دلایا ہے۔

سپریم کورٹ نے، مرکزی سرکار کی اس یقین دہانی کو قلمبند کیا ہے کہ اگلی سماعت ہونے تک وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت وقف بورڈز یا مرکزی وقف کونسل میں کوئی نیا تقرر نہیں کیا جائے گا۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔                         V/C -  Nargis چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی ایک بنچ نے، جس میں جسٹس سنجے کما...

April 18, 2025 9:54 AM April 18, 2025 9:54 AM

views 7

کلکتہ ہائی کورٹ نے، مرشدآباد کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں، بے گھر ہونے والے افراد کی بازآبادکاری کے لیے 3 ارکان پر مشتمل ایک پینل تشکیل دیا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے، 3 ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دیے جانے کی ہدایت دی ہے، جو تشدد کے واقعات کے بعد بے گھر ہونے والے افراد کی نشاندہی اور اُن کی بازآبادکاری کا جائزہ لے گی۔ یہ واقعات مرشدآباد ضلعے میں وقف ایکٹ کے معاملے پر احتجاج کے دوران پیش آئے تھے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یہ کمیٹی قومی انسانی حقوق ...

April 18, 2025 9:53 AM April 18, 2025 9:53 AM

views 8

مہاراشٹر سرکار نے، 2020 کی قومی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرتے ہوئے پرائمری تعلیم میں، ہندی کو تیسری لازمی زبان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر حکومت نے اعلان کیا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 سے مطابقت رکھتے ہوئے مراٹھی اور اِنگلش میڈیم اسکولوں میں پہلی سے پانچویں کلاس تک ہندی لازمی تیسری زبان ہوگی۔ اس وقت اِن اسکولوں میں پہلی سے چوتھی کلاس تک صرف مراٹھی اور انگریزی لازمی ہیں۔ مہاراشٹر کے ریاستی اسکولی تعلیم کے محکمے نے ایک سرکاری...

April 18, 2025 9:52 AM April 18, 2025 9:52 AM

views 15

وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔ یہ کتاب بھارتی ثقافت، روایات، روحانی اقدار اور ثقافتی ورثے کو اُجاگر کرتے ہوئے مختلف موقعوں پر وزیراعظم مودی کی تقاریر کا ایک مرتب مجموعہ ہے۔×

April 18, 2025 9:51 AM April 18, 2025 9:51 AM

views 9

پنجاب میں، 14 حملوں میں ملوث جرائم پیشہ گروہ کے مجرم Happy Passia کو امریکہ میں حراست میں لیا گیا ہے، جس کی قومی جانچ ایجنسی NIA کو تلاش تھی۔

امریکہ میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے جرائم پیشہ گروہ کے مجرم ہرپریت سنگھ عرف Happy Passia کو حراست میں لیا ہے۔ اُس نے مبینہ طور پر پنجاب میں 11 دہشت گردانہ حملوں کی سازش رچی تھی۔ بھارت کی قومی جانچ ایجنسی NIA کو بھی اُس کی تلاش تھی۔ اس سے پہلے اس سال NIA نے پنجاب میں چنڈی گڑھ میں ایک مکان اور ...

April 18, 2025 9:45 AM April 18, 2025 9:45 AM

views 10

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دورے پر آئی ہوئیں اِٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ اور یورپ کے درمیان  امکانی تجارتی معاہدے سے متعلق پُرامیدی کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دورے پر آئی ہوئیں اِٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکہ اور یورپ کے درمیان  امکانی تجارتی معاہدے سے متعلق پُرامیدی کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایک تجارتی معاہدہ ہوگا اور یہ غیر جانبدارانہ ہوگا۔ وزیراعظم میلونی نے مغرب کو دوبارہ عظیم بنانے کے اپنے مقصد پر زور دیت...

April 18, 2025 9:42 AM April 18, 2025 9:42 AM

views 13

آج دنیا بھر میں، وراثت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

آج دنیا بھر میں وراثت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اِسے تاریخی عمارتوں اور مقامات کے بین الاقوامی دن کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ اِس سال کا اس دن کا موضوع ہے: قدرتی آفات اور تنازعات سے وراثت کو خطرہ۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ثقافتی اور قدرتی ورثے کو اعزاز بخشنے اور اس کے تحفظ کی خاطر ہر برس 18...

April 18, 2025 9:40 AM April 18, 2025 9:40 AM

views 17

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔

آج سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر صاحب جی کا  پرکاش Purb ہے۔ وہ 1621 میں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے اور چھٹے سِکھ گرو، سری گرو ہرگوبند صاحب جی کے سب سے چھوٹے بیٹے تھے۔ گرو تیغ بہادر جی کو ایک اصول پسند اور نِڈر مجاہد کے طور پر جانا جاتا ہے۔ وہ ایک اعلیٰ روحانی اسکالر اور شاعر بھی تھے۔ اس موقع پر پنج...

April 18, 2025 9:39 AM April 18, 2025 9:39 AM

views 7

دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔

دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔ عیسائی عقیدے کے مطابق عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کی یاد میں منایا جانے والا گڈ فرائڈے سوگ منانے کے ساتھ ساتھ روحانی احساس کا دن ہے۔ ناگالینڈ میں عیسائی برادری کی ایک بڑی تعداد آباد ہے، جو مذہبی ...