April 18, 2025 9:42 PM April 18, 2025 9:42 PM

views 7

مرکز نے آج مختلف وزارتوں اور محکموں میں سکریٹریوں کی تقرری کی۔ اروِند شری واستو کو وزارتِ خزانہ میں محصولات محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے

مرکز نے آج مختلف وزارتوں اور محکموں میں سکریٹریوں کی تقرری کی۔ اروِند شری واستو کو وزارتِ خزانہ میں محصولات محکمے کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ فی الوقت وہ وزیر اعظم کے دفتر میں ایڈیشنل سکریٹری کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وزارتِ دفاع میں ڈائریکٹر جنرل برائے خریداری کام کر رہے سمیر کمار سنہا کو شہری ہو...

April 18, 2025 9:41 PM April 18, 2025 9:41 PM

views 3

حماس نے جنگ بندی کی اسرائیل کی نئی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ اِس کے بجائے اُس نے فلسطینی قیدیوں کے بدلے اغوا کئے گئے تمام افراد کو چھوڑنے اور جنگ ختم کرنے کے ایک جامع معاہدے کی تجویز پیش کی ہے

حماس نے جنگ بندی کی اسرائیل کی نئی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔ اِس کے بجائے اُس نے فلسطینی قیدیوں کے بدلے اغوا کئے گئے تمام افراد کو چھوڑنے اور جنگ ختم کرنے کے ایک جامع معاہدے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسرائیل کی تجویز میں 45 دن تک جنگ بندی اور اغوا کئے گئے دس افراد کی رہائی شامل ہے۔ حماس نے اِسے ایسا جزوی م...

April 18, 2025 9:40 PM April 18, 2025 9:40 PM

views 6

اردن کی راجدھانی عمّان میں منعقد ہونے والی ایشیائی انڈر-15 اور ایشیائی انڈر-17 باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت نے 56 ممبران پر مشتمل ایک دستہ بھیجا

اردن کی راجدھانی عمّان میں منعقد ہونے والی ایشیائی انڈر-15 اور ایشیائی انڈر-17 باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارت نے 56 ممبران پر مشتمل ایک دستہ بھیجا۔ ایشیائی باکسنگ کی جانب سے منعقد ہونے والا یہ پہلا ٹورنامنٹ ہے، جسے ایشیائی اولمپک کاؤنسل اور نو تشکیل شدہ عالمی باکسنگ، دونوں نے تسلیم کیا ہے۔ ان...

April 18, 2025 9:38 PM April 18, 2025 9:38 PM

views 8

سعودی عرب کے شہر دمام میں 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی جاری ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے 16 برس کے Nishchay نے اپنا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے

سعودی عرب کے شہر دمام میں 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کی جاری ایشیائی چمپئن شپ میں بھارت کے 16 برس کے Nishchay نے اپنا دوسرا تمغہ حاصل کیا ہے۔ انھوں نے مقابلے کے تیسرے دن آج لڑکوں کے Shotput کھیل میں اپنی ذاتی بہترین 19 اعشاریہ پانچ نو میٹر کی دوری تک گولہ پھینک کر چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔

April 18, 2025 9:37 PM April 18, 2025 9:37 PM

views 12

اسکواش میں بھارت کے ویر چوٹرانی اور اناہت سنگھ کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ ایشیا کوالیفائر کے سیمی فائنل مقابلوں میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں آج بھارت کے کھلاڑی ویر Chotrani، ملیشیا کے شہر کوالامپور میں جاری عالمی چمپئن شپ ایشیا کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ انہوں نے ملیشیا کے کھلاڑی محمد شفیق کمال کو شکست دی۔ دوسرے درجے کے کھلاڑی چوترانی نے چھٹے درجے کے کھلاڑی کمال کو 9-11، 11-6، 11-6، 11-7 سے شکست دے کر سیمی فائنل می...

April 18, 2025 2:57 PM April 18, 2025 2:57 PM

views 5

بھارت نے مغربی بنگال کے حالات و واقعات پر بنگلہ دیش کے افسران کی رائے زنی کو مسترد کردیا ہے۔ اُس نے بنگلہ دیش سے کہا ہے کہ وہ اپنی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر توجہ دے۔

بھارت نے مغربی بنگال کے حالات و واقعات پر بنگلہ دیش کے عہدیداروں کے بیانات کو مسترد کردیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ان بیانات کو  بنگلہ دیش میں اقلیتوں کے ساتھ جاری ظلم و ستم پر بھارت کے تحفظات سے جوڑنے کی ایک مذموم کوشش قرار دیا، جہاں اقلیتوں پر ظلم و ستم ڈھانے والے مجرم اب بھی آزا...

April 18, 2025 2:55 PM April 18, 2025 2:55 PM

views 8

بھارت کی بھگوت گیتا اور ناٹیہ شاستر کو، یونیسکو کے، عالمی یادگار رجسٹر میں شامل کیا گیا ہے۔

شریمد بھگوت گیتا اور بھرت مُنی کی ناٹیہ شاستر کو اب UNESCO کی یادگار کے عالمی رجسٹرمیں شامل کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے UNESCO کی یادگار کے عالمی رجسٹر میں گیتا اور ناٹیہ شاستر کو شامل کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ اس سے بھارت کی لازوال فراست...

April 18, 2025 2:52 PM April 18, 2025 2:52 PM

views 11

آج گڈفرائدے منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

دنیا بھر میں عیسائی برادری آج گُڈ فرائڈے منارہی ہے، جو عیسائی کلینڈر میں سب سے مقدس دنوں میں سے ایک ہے۔ عیسائی عقیدے کے مطابق عیسیٰ مسیح کو مصلوب کئے جانے کی یاد میں منایا جانے والا گڈ فرائڈے سوگ منانے کے ساتھ ساتھ روحانی احساس کا دن بھی ہے۔ ناگالینڈ میں عیسائی برادری کی ایک بڑی تعداد ہے، جو مذہبی ع...

April 18, 2025 2:46 PM April 18, 2025 2:46 PM

views 10

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔ نئی دلی میں اِس کیس کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس کے پورے ایکو-نظام میں، نیشنل ہیرالڈ کا نام سن کر سنسنی پھیل گئی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ...

April 18, 2025 2:43 PM April 18, 2025 2:43 PM

views 8

حماس نے جنگ بندی کی، اسرائیل کی تازہ پیشکش کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جنگ ختم کرنے کے مقصد سے سبھی یرغمالوں کو رہا کرنے پر راضی ہے۔

حماس نے اسرائیل کی جنگ بندی کی تازہ ترین پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ اس کے بجائے اُس نے جنگ کے مکمل خاتمے اور فلسطینی قیدیوں کے بدلے تمام یرغمالیوں کی رہائی کیلئے ایک جامع معاہدے کی تجویز پیش کی ہے۔ اسرائیل کی تجویز میں 45 دن کی جنگ بندی اور 10 یرغمالیوں کی رہائی شامل تھی۔ حماس نے اسے اسرائیلی وزیر اع...