April 18, 2025 10:01 PM April 18, 2025 10:01 PM
6
ملک، بھارتی خلا باز کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک اگلے ماہ طے کی گئی پرواز کے ذریعے تاریخ رقم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے
بھارت اپنے خلائی سفر میں ایک انتہائی اہم باب رقم کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اگلے ماہ بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا باز کو اپنے ساتھ خلا میں لے جائے گا۔ خلا اور ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اِسرو میں آنے والے چند مہینوں میں مستقبل کے اہم م...