April 19, 2025 10:05 AM April 19, 2025 10:05 AM

views 8

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

امریکہ اور اٹلی نے، بھارت-مشرق وسطیٰ-یوروپ اقتصادی راہداری کی تعریف کرتے ہوئے اسے، اس صدی کے سب سے بڑے اقتصادی رابطہ پروجیکٹوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اِس راہداری سے، شراکت دار ایک دوسرے سے مربوط ہوں گے، اقتصادی ترقی کو بڑھاوا ملے گا اور بھارت سے خلیج، اسرائیل، اٹ...

April 19, 2025 10:03 AM April 19, 2025 10:03 AM

views 8

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔

حکومت نے آج کہا ہے کہ یہ جو دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وہ، 2 ہزار روپے سے زیادہ کی رقم کے، UPI لین دین پر، GST عائد کرنے والی ہے، پوری طرح جھوٹے، گمراہ کُن اور بے بنیاد ہیں۔ وزارتِ خزانہ نے ایک بیان میں وضاحت کی ہے کہ فی الحال ایسی کوئی تجویز، حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اُس نے یہ بھی کہا ہے کہ GST، صرف ک...

April 19, 2025 10:00 AM April 19, 2025 10:00 AM

views 10

مشترکہ داخلہ امتحان Main کے دوسرے سیشن کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 24 طلبا نے مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔

اس سال کے مشترکہ داخلہ امتحان (JEE) مین کے دوسرے سیشن کے نتیجے کا اعلان آج صبح کردیا گیا ہے۔     اس مرتبہ 24 طلبا نے JEE میں 2025  پیپر1، بی ای، بی ٹیک میں مکمل 100 نمبر حاصل کیے ہیں۔Top  کرنے والوں میں راجستھان سے محمد انس اور آیوش سنگھل ہیں۔ دلی سے دکشا اور ہرش جھا، مغربی بنگال سے دیودت ماجھی، مہا...

April 19, 2025 9:59 AM April 19, 2025 9:59 AM

views 14

دلی کے مصطفےٰ آباد علاقے میں ایک  چھ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، جس میں چار افراد کی موت ہوگئی اور ملبے کے اندر تقریباً آٹھ سے دس افرادکے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔

دلی کے مصطفےٰ آباد علاقے میں ایک  چھ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی، جس میں چار افراد کی موت ہوگئی اور ملبے کے اندر تقریباً آٹھ سے دس افرادکے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شمال مشرقی ضلعے کے ایڈیشنل DCP سندیپ لامبا نے بتایا کہ یہ حادثہ آج رات دیر گئے تقریباً 3 بجے پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق آف...

April 19, 2025 9:58 AM April 19, 2025 9:58 AM

views 12

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔

’سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے‘ کے عنوان سے کل نئی دلّی میں ایک کتاب کا اجرا کیا گیا۔ یہ کتاب، مختلف موقعوں پر دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریروں کا ایک مجموعہ ہے۔ Juna Akhara کے سربراہ آچاریہ مہا منڈیلیشور سوامی اَودھیشانند گری نے کتاب کا اجرا کیا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے راجیہ سبھا کے نائب چیر...

April 19, 2025 9:57 AM April 19, 2025 9:57 AM

views 24

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 11 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں، ایک ارب 56 کروڑ ڈالرس کا اضافہ ہوا اور یہ 677 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی سطح پر پہنچ گیا۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، 11 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں، ایک ارب 56 کروڑ ڈالرس کا اضافہ ہوا اور یہ 677 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی سطح پر پہنچ گیا۔ بھارتیہ ریزرو بینک کی طرف سے جاری ہفتے وار ضمنی اعداد و شمار کے مطابق، پچھلے ہفتے کے دوران، غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں، جو زرِ مبادلہ کے...

April 19, 2025 9:53 AM April 19, 2025 9:53 AM

views 13

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔

ملک، اپنے خلائی سفر میں ایک تاریخ رقم کرنے والا ہے۔ ایک بین الاقوامی خلائی مشن، ایک بھارتی خلا نورد کو اگلے مہینے خلا میں لے کر جائے گا۔ خلا اور ایٹمی توانائی کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے اس کا اعلان ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے بعد کیا۔ یہ میٹنگ آئندہ مہینوں میں، بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اس...

April 19, 2025 9:48 AM April 19, 2025 9:48 AM

views 15

موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطّے میں بیشتر مقامات پر اور بھارت کے شمالی مغربی خطّے سے متصل میدانی علاقوں میں کل تک گرچ چمک اور ہواؤں کے جھکڑ کے ساتھ اوسط بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد اور ہماچل پردیش میں آج کچھ مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔ ان مقاما...

April 19, 2025 9:46 AM April 19, 2025 9:46 AM

views 7

ہمانشو جاکھڑ نے سعودی عرب میں، نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں 18 سال سے کم عمر کی ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں، ملک کا اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

سعودی عرب کے شہر دمام میں جاری اٹھارہ سال کی عمر سے کم کے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کے ہمانشو جاکھڑنے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں اب تک کا پہلا سونے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھوں نے 67 اعشاریہ پانچ سات میٹر کی دوری تک نیزہ پھینک کر یہ کامیابی حاصل کی۔ جاکھڑ کی اس تاریخی کامیابی کے ساتھ بھ...

April 19, 2025 9:45 AM April 19, 2025 9:45 AM

views 5

حوثی باغیوں کے مطابق یمن کے Ras Isa میں واقع تیل بندرگاہ پر کیے گئے امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 74 افراد ہلاک اور 171 زخمی ہوگئے۔

حوثی باغیوں کے مطابق یمن کے Ras Isa میں واقع تیل بندرگاہ پر کیے گئے امریکی فضائی حملے میں کم سے کم 74 افراد ہلاک اور 171 زخمی ہوگئے۔ اِس سال 15 مارچ سے حوثیوں کے خلاف شروع کی گئی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی فوجی کارروائیوں میں یہ اب تک کا سب سے تباہ کُن کارروائی ہے۔ x