January 1, 2026 2:56 PM
17
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں ہے بلکہ ملک میں مثبت تبدیلی لانے کا ایک موقع ہے۔
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت صرف ایک ٹیکنالوجی نہیں ہے بلکہ ملک میں مثبت تبدیلی لانے کا ایک موقع ہے۔ آج راشٹرپتی بھون میں AI کی تیاری کے سلسلے میں SOAR-Skilling کے تحت ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، صدرِ جمہوریہ نے کہا کہ مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت کی اہمیت تیزی سے بڑھ ...