April 19, 2025 9:40 PM April 19, 2025 9:40 PM

views 11

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں

اسکواش میں ویر چوٹرانی اور Anhat Singh ملیشیا کے شہر کوالالمپور میں عالمی چمپئن شپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دوسرے نمبر کے کھلاڑی چوٹرانی نے اپنے حریف آٹھویں نمبر کے کھلاڑی ہانگ کانگ کے Chi Him Wong کو تین ایک سے ہرا دیا۔

April 19, 2025 9:38 PM April 19, 2025 9:38 PM

views 8

آئی پی ایل کرکٹ میں گجرات ٹائنٹس نے ڈیلی کیپٹلس کو سات وکٹ سے ہرا دیا

آئی پی ایل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں گجرات Titans، ڈیلی کیپیٹلس کو 7 وکٹ سے شکست دے کر پہلے مقام پر پہنچ گئی ہے۔ گجرات ٹائنٹس نے 19 اوورس اور دو گیندوں میں 3 وکٹ گنوا کر 204 رنوں کے نشانے کو آسانی سے حاصل کرلیا۔ گجرات ٹائنٹس کی جانب سے Jos Buttler نے 54 گیندوں میں 97 ...

April 19, 2025 4:46 PM April 19, 2025 4:46 PM

views 8

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ سرکار ملک میں صحت کی دیکھ بھال کیلئے ایک جامع اور ٹھوس پالیسی پر کام کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بات آج نئی دلّی میں صحتمند جگر، صحتمند بھارت کے موضوع پر ایک مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف Liver اور Biliary سائنس نے کیا تھا۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ ...

April 19, 2025 4:44 PM April 19, 2025 4:44 PM

views 9

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک میں کھیل کود کے ایک نئے ماحول فروغ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بات آج لکھنؤ میں سنسد کھیل مہا کنبھ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی اور اترپردیش سرکار کھیلوں کیلئے سازگار پالیسیوں پر عمل کررہی ہیں۔ جناب راج ناتھ س...

April 19, 2025 3:50 PM April 19, 2025 3:50 PM

views 11

وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر چودہ سی نے آج عوام کے لئے آن لائن دھوکہ دہی کے سلسلے میں الرٹ جاری کیا ہے۔

وزارت داخلہ کے تحت کام کرنے والے انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر 14C نے آج عوام کے لئے آن لائن دھوکہ دہی کے سلسلے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ دھوکہ دہی کرنے والے افراد خاص طور پر مذہبی یاتریوں اور سیاحوں کو نشانہ بنارہے ہیں۔ مذکورہ سینٹر نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیحد محتاط رہیں اور کوئی بھی ادائیگ...

April 19, 2025 3:49 PM April 19, 2025 3:49 PM

views 10

مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مارے گئے افراد کے کنبوں کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔

مغربی بنگال کے گورنر ڈاکٹر سی وی آنند بوس نے وقف ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران مارے گئے افراد کے کنبوں کو ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔ گورنر موصوف مغربی بنگال میں مرشد آباد کے شمشیر گنج میں تشدد سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر گئے اور اُن افراد کے کنبوں سے ملے، جنہیں اِس مہینے کی 12 تا...

April 19, 2025 3:47 PM April 19, 2025 3:47 PM

views 17

مشترکہ داخلہ امتحان جے ای ای مین سیشن دوم کے نتائج جاری کردئیے گئے ہیں۔

امتحانات کا انعقاد کرنے والی قومی ایجنسی NTA نے آج صبح مشترکہ داخلہ امتحان JEE Main سیشن دوم کے نتائج کجاری کردئیے۔ اس مرتبہ کُل 24 طلبا نے JEE Main 2025 کے پہلے پرچے BE/BTech میں صد فیصد نمبرات حاصل کئے ہیں۔JEE Main کی سرکاری ویب سائٹ jeemain.nta.nic.in پر کٹ آف کے ساتھ ساتھ امتحان کے نتائج دستیاب ...

April 19, 2025 3:46 PM April 19, 2025 3:46 PM

views 7

جموں و کشمیر سے سعودی عرب جانے والے عازمینِ حج کی تعداد میں حالیہ برسوں میں کافی کمی آئی ہے۔

جموں و کشمیر سے حج کی سعادت حاصل کرنے کی غرض سے سعودی عرب جانے والے عازمینِ حج کی تعداد میں حالیہ برسوں میں کافی کمی آئی ہے۔ گذشتہ دو سال یعنی 2023 کے مقابلے میں اِن کی تعداد میں 70 فیصد کمی آئی ہے۔ اِس سال محض تین ہزار 624 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے، جبکہ پچھلے سال سات ہزار 8 افراد حج کو گئے ت...

April 19, 2025 3:44 PM April 19, 2025 3:44 PM

views 8

بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج پچاس سال مکمل کرلئے۔

بھارت کے پہلے سیٹیلائٹ آریہ بھٹ نے آج 50 سال مکمل کرلئے۔ اس سیٹلائٹ کو آج ہی کے دن 1975 میں خلاء میں چھوڑا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کا نام قدیم بھارتی ریاضی داں اور ماہر فلکیات آریہ بھٹ کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اس سیٹلائٹ کو خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے تیار کیا تھا اور اسے USSR کی مدد سے Kapustin ...

April 19, 2025 3:42 PM April 19, 2025 3:42 PM

views 9

امریکہ اور ایران، تہران کے جوہری عزائم پر دہائیوں سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے آج روم میں نیوکلئیر مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ہیں۔

امریکہ اور ایران، تہران کے جوہری عزائم پر دہائیوں سے جاری تعطل کو ختم کرنے کے لئے آج روم میں نیوکلئیر مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس Araqchi اور صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے ایلچی Sreve Witkoff عمان کی ثالثی میں بالمشافہ بات چیت کریں گے۔ یہ مذاکرات پچھلے ہفتے مسقط م...