April 20, 2025 9:49 PM April 20, 2025 9:49 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے شہر جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا

وزیر اعظم نریندر مودی منگل کو سعودی عرب کے شہر جدّہ پہنچیں گے۔ چار دہائیوں میں کسی بھی وزیر اعظم کا جدّہ کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب بھارت اور سعودی عرب کے تعلقات میں خاطر خواہ بدلائو آیا ہے، جو اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی پہلوئوں سمیت اہم نوعیت کی جامع ساجھے داری پر محیط ...

April 20, 2025 9:48 PM April 20, 2025 9:48 PM

views 9

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے

کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے آج الزام لگایا کہ BJP نے مختلف فرقوں میں پھوٹ ڈالنے کیلئے وقف ترمیمی قانون بنایا ہے۔ بکسر کے Dalsagar کھیل میدان میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جناب کھڑگے نے کہا کہ نیا وقف قانون معاشرے میں اختلاف پیدا کرنے کی ایک سازش ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ نتیش کمار کی سر...

April 20, 2025 9:46 PM April 20, 2025 9:46 PM

views 12

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا

مدھیہ پردیش میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے آج Mandsaur میں واقع گاندھی ساگر سینکچری میں ’’Parabash‘‘ اور ’’Paavak‘‘ نامی دو چیتوں کو چھوڑا۔ اِس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے شیروں والی ریاست مدھیہ پردیش کو چیتوں والی ریاست بنانے کا بھی افتخار عطا کیا ہے۔ ڈاکٹر یادو نے کہا کہ م...

April 20, 2025 9:45 PM April 20, 2025 9:45 PM

views 9

کینیڈا کے شہر Vancouver میں روس اسٹریٹ گُرودوارہ میں خالصتان حامی تحریروں اور تصویروں کے ساتھ توڑ پھوڑ کی گئی ہے

کنیڈا کے شہر Vancouver کے ایک معروف گرودوارہ میں رات بھر خالصتان حامی شرپسندوں کے ذریعے توڑ پھوڑ کی گئی، جس سے مقامی سکھ برادری میں کافی غم و غصہ ہے۔ یہ واقعہ خالصہ دیوان سوسائٹی گرودوارہ میں پیش آیا، جسے عام طور پر راس اسٹریٹ گردوارہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گردوارہ انتظامیہ نے ایکس کے اپنے آفیشل ...

April 20, 2025 9:44 PM April 20, 2025 9:44 PM

views 11

روس اور یوکرین نے فروری 2022 میں شروع ہوئی جنگ کے بعد سے آج جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ کیا

روس اور یوکرین نے فروری 2022 میں شروع ہوئی جنگ کے بعد سے آج جنگی قیدیوں کا سب سے بڑا تبادلہ کیا۔ دونوں ملکوں کے درمیان قیدیوں کا یہ تبادلہ، صدر پوتن کے ذریعے ایسٹر کے موقع پر مختصر عرصے کی جنگی بندی کے اعلان کے دوران کیا گیا۔ کچھ زخمی افراد سمیت تقریباً 500 سپاہیوں کو آزاد کیا گیا۔ متحدہ عرب امارا...

April 20, 2025 9:42 PM April 20, 2025 9:42 PM

views 17

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ کے اوائل میں کافی سرمایہ نکالنے کے بعد پچھلے ہفتے ملک کے حصص بازار میں تقریباً 8 ہزار 500کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے

غیر ملکی سرمایہ کاروں نے اس ماہ کے اوائل میں کافی سرمایہ نکالنے کے بعد پچھلے ہفتے ملک کے حصص بازار میں تقریباً 8 ہزار 500کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔ غیر ملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاروں کی اس مضبوط واپسی کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی، ملک کی مضبوط معیشت، امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ اور عالمی ت...

April 20, 2025 9:41 PM April 20, 2025 9:41 PM

views 7

بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا

بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے آج اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے ٹرمنل IWT اور جوگی گھوپا میں کثیر ماڈل لاجسٹک پارک MMLP میں موجود سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے آسام کا دورہ کیا۔ وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ IWT اور MMLP، دو بڑے کنیکٹیوٹی پروجیکٹ ہیں، جو تجارت کو فروغ دینے اور علاقائی ترقی...

April 20, 2025 9:39 PM April 20, 2025 9:39 PM

views 8

اُردن میں جاری 15 اور 17 سال کی عمر تک کی ایشیائی مکّے بازی چمپئن شپ میں بھارت نے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی ہے

بھارت نے اردُن کے شہر عمان میں 15 سال اور 17 کی عمر تک کے کھلاڑیوں کی ایشیائی باکسنگ چمپئن شپ کے پہلے دن دو اہم جیت حاصل کی۔ 43کلو گرام کے زمرے میں ہاردِک Dahiya اور 46 کلو گرام کے زمرے میں Rudraksh Singh نے ابتدائی رائونڈ میں جیت حاصل کی۔ یہ ٹورنامنٹ ایشین باکسنگ کی جانب سے پہلی بار منعقد کیا گیا ہ...

April 20, 2025 9:37 PM April 20, 2025 9:37 PM

views 6

آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا

آئی پی ایل کرکٹ میں چنڈی گڑھ میں رائل چیلنجرس بینگلورو نے پنجاب کنگس کو 7 وکٹ سے ہرایا۔ جیت کیلئے 158 رن کے نشانے پیچھا کرتے ہوئے رائل چیلنجرس بینگلورو نے 18 اوورس اور پانچ گیندوں میں 3 وکٹ پر 159 رن بناکر میچ جیت لیا۔ اس سے قبل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پنجاب کنگس نے مقررہ 20 اوورس میں 6 وکٹ پر 157 ...

April 20, 2025 4:40 PM April 20, 2025 4:40 PM

views 5

لداخ میں شدید برفباری سے کرگل میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔

لداخ میں شدید برفباری سے کرگل میں روزمرہ کی زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ اپریل مہینے کے اواخر میں برفباری ہو۔ اِس برفباری سے ضلعے میں درختوں، املاک اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی متاثر ہوئی ہے اور دشوار حالات کے باوجود خدمات بحال کرنے ک...