April 21, 2025 2:36 PM April 21, 2025 2:36 PM

views 21

امریکہ کے نائب صدر JD Vance بھارت کے چار دِن کے دورے پر نئی دلّی پہنچ گئے ہیں اور آج شام وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات کریں گے

امریکہ کے نائب صدر J D Vance بھارت کے چار دِن کے دورے پر آج نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے اُن کا خیر مقدم کیا۔ جناب Vance کے ہمراہ اُن کی اہلیہ اُوشا Vance اور امریکی انتظامیہ کے سرکردہ ارکان بھی بھارت آئے ہیں۔ نائب صدر Vance کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وہ آج شام وز...

April 21, 2025 2:34 PM April 21, 2025 2:34 PM

views 7

پوپ Francis کا طویل علالت کے بعد انتقال     ہوگیا ہے

Pope Francis کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ وہ 88 سال کے تھے۔ وہ گزشتہ 12 سال سے Pope کے فرائض انجام دے رہے تھے اور مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔ حالیہ ہفتوں میں اُن کی طبیعت اور زیادہ خراب ہوگئی تھی۔ Pope Francis کو غریبوں کی آواز کے طور پر بھی جانا جاتا ہے، جنھوں نے کیتھولِک چرچ کو نئی شکل ...

April 21, 2025 2:33 PM April 21, 2025 2:33 PM

views 10

جھارکھنڈ کے بوکارو ضلعے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں آٹھ نکسلی مارے گئے ہیں

جھارکھنڈ کے بوکارو میں Lugu Hill کی پہاڑیوں میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کی مشترکہ ٹیم اور نکسلیوں کے درمیان جھڑپ میں تقریباً 8 نکسلی مارے گئے ہیں۔ پولیس اور نکسلیوں کے درمیان آج صبح سے ہی جھڑپ جاری ہے۔ اِس جھڑپ میں وِویک نامی ایک ماؤنواز بھی ہلاک ہوا ہے، جس پر ایک کروڑ روپے کا انعام تھا۔ جھارکھنڈ ک...

April 21, 2025 2:31 PM April 21, 2025 2:31 PM

views 8

آئی پی ایل کرکٹ میں، آج شام اِیڈن گارڈنس میں کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہوگا

IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، آج کولکاتہ کے ایڈن گارڈن میں، کولکاتہ نائٹ رائڈرس کا مقابلہ گجرات ٹائٹنس سے ہو گا۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا۔ 7 میچوں میں پانچ جیت کے ساتھ گجرات ٹائٹنس، پوائنٹس ٹیبل میں 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، جبکہ کولکاتا نائٹ رائڈرس تین میچوں میں جیت اور چار میچوں میں ہار ...

April 21, 2025 10:06 AM April 21, 2025 10:06 AM

views 6

وزیر اعظم نریندرمودی، آج شام نئی دلی میں امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وَینس سے ملاقات کریں گے۔

امریکہ کے نائب صدر J. D Vance بھارت کے چار روزہ دورے پر آج صبح نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ ان کی اہلیہ اوشا Vance، ان کے بچے اور امریکی انتظامیہ  کے سینئر ارکان بھی بھارت آرہے ہیں۔ جناب Vance آج شام وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ امکان ہے کہ اس میٹنگ میں طرفین دونوں ملکوں کے درمیان ت...

April 21, 2025 10:05 AM April 21, 2025 10:05 AM

views 7

جموں و کشمیر میں، رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے اور برف کے تودے گرنے کے حادثے میں بچاؤ امدادی کارروائی پھر شروع کر دی گئی ہے۔

جموں و کشمیر میں، رام بَن ضلعے میں بادل پھٹنے اور برف کے تودے گرنے کے حادثے میں بچاؤ امدادی کارروائی پھر شروع کر دی گئی ہے۔ حکام جموں -سری نگر قومی شاہراہ NH-44، کو پھر سے کھولنے کے لیے کام کر رہے ہیں، جو ملک کے باقی حصوں سے کشمیر کو جوڑنے والی ایک اہم سڑک ہے۔ موسلا دھار بارش، گرج چمک، اولہ باری اور...

April 21, 2025 10:04 AM April 21, 2025 10:04 AM

views 11

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے دور دراز کے مقامات پر گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات IMD نے آج، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد کے دور دراز کے مقامات پر گرج چمک، بجلی اور تیز ہواؤں کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ چھتیس گڑھ، اُڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکّم، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ اور ساحلی آندھراپردیش کے حصو...

April 21, 2025 10:02 AM April 21, 2025 10:02 AM

views 3

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، 17 ویں  سوِل سروینٹس کے دن کے موقع پر خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، 17 ویں  سوِل سروینٹس کے دن کے موقع پر خطاب کریں گے۔ وہ عوامی انتظامیہ میں مہارت کے لیے وزیر اعظم کے ایوارڈز بھی عطا کریں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Priya Mondal اس سال وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں کُل 14 ایوارڈز عطا کیے جائیں گے، جو اضلاع کی جامع ترق...

April 21, 2025 9:58 AM April 21, 2025 9:58 AM

views 4

سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔

سپریم کورٹ آج مفادِ عامّہ کی ایک درخواست PIL کی سماعت کرے گا جس میں ایک پانچ رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کے لیے کہا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ کمیشن، سپریم کورٹ کے کسی ریٹائرڈ جج کی قیادت میں تشکیل دیا جائے اور وہ مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلعے میں وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف کیے گئے ...

April 21, 2025 9:56 AM April 21, 2025 9:56 AM

views 6

IT کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ فائدے کی راست منتقلی کے اقدام کے سبب، پیسے کے ضیاع کو کم کرنے کی وجہ سے، تین لاکھ 48 ہزار کروڑ روپے بچائے گئے ہیں۔

الیکٹرونکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے، فائدے کی راست منتقلی DBT کے اقدام کی وجہ سے، پیسے کے ضیاع کو کم کرکے، تین لاکھ 48 ہزار کروڑ روپے بچائے گئے ہیں۔ ”بھارت کے DBT نظام کا مقداری جائزہ“ کے عنوان سے ایک پالیسی پیپر کا ذکر کرتے ہوئے جناب ویشن...