April 21, 2025 9:41 PM April 21, 2025 9:41 PM
5
محکمۂ موسمیات نے اگلے دو دنوں کے دوران وسطی بھارت میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے
بھارتی محکمۂ موسمیات IMD نے اگلے دو دنوں کے دوران وسطی بھارت میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان ، مدھیہ پردیش ، ہریانہ ، اترپردیش ، وِدربھ اور چھتیس گڑھ میں گرمی کی لہر کی صورتحال ہوسکتی ہے۔ IMD نے اگلے تین - چار دنوں کے دوران ملک کے شمال مشرقی حصوں میں شدید سے نہایت شدید بارش ...