April 22, 2025 3:13 PM April 22, 2025 3:13 PM

views 1

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سُریہ کِرن ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا

بہار میں بھارتی فضائیہ کی Surya Kiran ٹیم نے آج پٹنہ میں فضائی کرتب کا مظاہرہ کرکے لوگوں کو محظوظ کیا۔ Surya Kiran ٹیم کے جانبازوں نے بھارتی فضائیہ کے ایک ہیلی کاپٹر سے پیرا گلائیڈنگ کی اور آسمان میں قومی پرچم لہرایا۔ اس پر ناظرین نے بھرپور داد دی۔ شاندار ایئر شو اور بھارتی فضائیہ کے Surya Kiran ہوا...

April 22, 2025 3:08 PM April 22, 2025 3:08 PM

views 10

مرکزی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ دو ہزار سینتالیس تک وکست بھارت کا سفر محض کوئی امنگ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک مشترک قومی مشن ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ سرگرم طور پر مصروف ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے کا پہلا دور اس سال اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی۔ وزیر خزانہ نے یہ باتیں سان فرانسسکو میں بھارت نژاد افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔ بعد میں، کیلیفورنیا کی اسٹینف...

April 22, 2025 10:18 AM April 22, 2025 10:18 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں امریکہ کے نائب صدر J.D.Vanes سے بات چیت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں امریکہ کے نائب صدر J.D.Vanes سے بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے دونوں ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی طور پر سود مند بھارت-امریکہ دو طرفہ تجارتی معاہدے کے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کا خیر...

April 22, 2025 10:16 AM April 22, 2025 10:16 AM

views 11

وزیر اعظم نریندر مودی، ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سے سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی، ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر آج سے سعودی عرب کا دو روزہ سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کا یہ ان کا تیسرا دورہ ہے۔ وزیراعظم کا یہ دورہ بھارت اور سعودی عرب کے درمیان تجارت، توانائی، دفاع اور عوام سے عوام کے درمیان مضبوط تعلقات سمیت مستحکم ہوتی ہوئی اسٹریٹجک ...

April 22, 2025 10:14 AM April 22, 2025 10:14 AM

views 10

آج کرہ ارض کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ نئی دلی میں Save Earth Conclave کا افتتاح کریں گے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آب و ہوا کی تبدیلی کو کم کرنے اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے بانس کی صلاحیت کو تلاش کرنے کے لیے آج نئی دلی کے NASC کمپلیکس میں سیو ارتھ کانکلیو کا افتتاح کریں گے۔ Phoenix  فاؤنڈیشن سنستھا، لاتور اور انڈین چیمبر آف فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے زیر اہتمام منعقدہ اِس کنکلیو میں...

April 22, 2025 10:12 AM April 22, 2025 10:12 AM

views 7

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ سرگرم طور پر مصروف ہے

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ بھارت نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ سرگرم طور پر مصروف ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ دو طرفہ تجارتی سمجھوتے کا پہلا دور اس سال اکتوبر تک مکمل ہو جائے گی۔ وزیر خزانہ نے یہ باتیں سان فرانسسکو میں بھارت نژاد افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں۔ بعد میں، کیلیفورنیا کی اسٹینف...

April 22, 2025 10:09 AM April 22, 2025 10:09 AM

views 8

بھارت محکمہ موسمیات IMD  نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ہریانہ، اترپردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ کے علاقوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت محکمہ موسمیات IMD  نے راجستھان، مدھیہ پردیش، ہریانہ، اترپردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ کے علاقوں میں اگلے دو روز کے دوران شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق بہار، جھارکھنڈ، کونکن، گوا، مراٹھواڑا، گجرات، کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، پڈو چیری، کرائیکل اور رایل سیما کے علاقوں میں آج گر...

April 22, 2025 10:06 AM April 22, 2025 10:06 AM

views 8

بھارتی حکومت نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے احترام میں تین روز کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی حکومت نے عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے احترام میں تین روز کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ دو روز کا سرکاری سوگ آج اور کل منایا جائے گا، جبکہ ایک روز کا سرکاری سوگ اُن کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دن منایا جائے گا۔ سرکاری سوگ کے دوران پورے بھارت میں ان عمارتوں پر قومی پرچم سرنِگوں رہے ...

April 22, 2025 10:04 AM April 22, 2025 10:04 AM

views 9

رومن کیتھولک چرچ کی تاریخ میں لاطینی امریکہ کے پہلے پوپ، پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر سے انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

رومن کیتھولک چرچ کی تاریخ میں لاطینی امریکہ کے پہلے پوپ، پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر سے انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ارجنٹینا کے رہنے والے پوپ کا کل صبح طویل علالت کے بعد 88 سال کی عمر میں ویٹیکن کے Casa Santa Marta میں ان کی رہائش گاہ پر انتقال ہوگیاتھا۔ وزیر اعظم نریندر مود...

April 22, 2025 10:02 AM April 22, 2025 10:02 AM

views 9

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سوریہ کرن ٹیم، آج پٹنہ میں اپنا Aerobatic فضائی شو شروع کرے گی۔

بہار میں بھارتی فضائیہ کی سوریہ کرن ٹیم، آج پٹنہ میں اپنا Aerobatic فضائی شو شروع کرے گی۔ دو روزہ پروگرام میں پٹنہ میں گنگا ندی کے اوپر صبح 10 بجے سے 11 بجے کے درمیان IAF سوریہ کرن طیاروں کا شاندار شو اور مشقیں  شامل ہوں گی۔ یہ پروگرام بہار کے بھوجپور میں 1857 کے انقلاب کے آزادی پسند حامی بابو کنور ...