January 1, 2026 9:51 PM

views 8

دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم DRDO آج اپنا 68واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ DRDO کا قیام 1958 میں وزارتِ دفاع کے تحقیق وترقی کے وِنگ کے طور پر کیا گیا تھا، جس کا مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بھارت کو خودکفیل بنانا تھا۔

دفاعی تحقیق وترقی کی تنظیم DRDO آج اپنا 68واں یومِ تاسیس منا رہا ہے۔ DRDO کا قیام 1958 میں وزارتِ دفاع کے تحقیق وترقی کے وِنگ کے طور پر کیا گیا تھا، جس کا مقصد دفاعی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں بھارت کو خودکفیل بنانا تھا۔ پچھلے برسوں میں اس تنظیم نے موضوعاتی شعبوں، لیباریٹریوں کی تعداد، کامیابیوں اور ا...

January 1, 2026 9:49 PM

views 9

صدر جمہوریہ دروپدی مرمونے کہاہے کہ مصنوعی ذہانت، ملک کی اقتصادی نشو ونمااور جدت طرازی کی کلیدہے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کی جانب گامزن ہے اور مصنوعی ذہانت AI، بھارتی معیشت کیلئے ایک اہم محرک کے طور پر ابھر رہی ہے۔ آج راشٹرپتی بھون میں AI کی تیاری کے سلسلے میں SOAR-Skilling کے تحت ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ک...

January 1, 2026 10:00 PM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی تین تاریخ کو نئی دلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلکس میں بھگوان بودھ سے وابستہ مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی تین تاریخ کو نئی دلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلکس میں بھگوان بودھ سے وابستہ مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ اس بین الاقوامی نمائش میں مستند باقیات اور Piprahwa کے اثارِ قدیمہ کے مواد کے ساتھ تقریباً ایک صدی بعد واپس لائے گئے Piprahwa ...

January 1, 2026 9:45 PM

views 11

مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ ممبئی اور احمدآباد کے درمیان بھارت کی پہلی بلیٹ ٹرین اگلے سال 15 اگست کو چلے گی

ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج اعلان کیا کہ بھارت کو اپنی پہلی بلیٹ ٹرین، 15 اگست 2027 کو ملنے کا امکان ہے۔ آج نئی دلّی میں صحافیوں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ احمد آباد اور ممبئی کے درمیان بھارت کی پہلی بلیٹ ٹرین کا پروجیکٹ جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سب سے پہلے سورت سے Bi...

January 1, 2026 9:44 PM

views 10

زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت جی رام جی قانون، وسیع تر کارکردگی، شفافیت اور احتساب کیلئے منریگا کو دوام بخشتا ہے

دیہی ترقیات نیز زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ وکست بھارت- جی رام جی ایکٹ 2025 نے MGNREGA کی دفعات کو مزید مضبوط بنایا ہے تاکہ اِس پروگرام کو مزید مؤثر، شفاف اور جوابدہ بنایا جاسکے۔ مہاراشٹر کے ضلع احمد نگر کے لونی Budruk گاؤں ایک خصوصی گرام سبھا سے خطاب کرت...

January 1, 2026 9:43 PM

views 8

بھارت-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدہ نافذالعمل ہوگیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا میں تمام بھارتی برآمدات تک ڈیوٹی فری رسائی شروع ہوگئی ہے

تمام بھارتی برآمدات، بھارت آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارت معاہدہ ECTA کے تحت آج سے آسٹریلیا کی مارکیٹ میں بغیر دیوٹی چارج کے رسائی حاصل کر سکیں گے، اس معاہدہ کے تحت، آسڑیلیا کی مارکیٹ میں بھارتی محصولات کے سلسلے کی سو فیصد ڈیوٹی فری رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس معاہدہ سے جواہرات، زیورات، ٹیکسٹا...

January 1, 2026 9:41 PM

views 14

پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر CEO گورو دیویدی نے آج نئی دلّی میں آکاشوانی بھون میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے دو نئے ورژن کا اجرا کیا

پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر CEO گورو دیویدی نے آج نئی دلّی میں آکاشوانی بھون میں قومی گیت ’وندے ماترم‘ کے دو نئے ورژن کا اجرا کیا۔ یہ آکاشوانی کی جانب سے پیش کیے جانے والے ’وندے ماترم‘ کے مجوزہ 25 موسیقی کے ورژنز میں سے ابتدائی دو ورژن ہیں۔ اِن ورژنز کو وندے ماترم کی 150 ویں سالگرہ کی یا...

January 1, 2026 9:39 PM

views 9

سوئٹزرلینڈ میں Ski تفریح گاہ میں نئے سال کی ایک پارٹی میں آگ لگنے سے اندیشہ ہے کہ بہت سے لوگ ہلاک ہوگئے ہیں

سوئٹزر لینڈ میں نئے سال کے موقع پر Valais Canton کے Crans-Montana ski resort میں واقع ’Le Constellation‘ بار میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے اور آگ لگنے کے حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ 100 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق سنگین طور پر زخمی افراد کو Sion اور دیگر ش...

January 1, 2026 9:38 PM

views 8

محکمہ موسمیات نے دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اڈیشہ اور راجستھان میں کَل گہری دُھند چھائے رہنے کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے دلّی، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اڈیشہ اور راجستھان میں کَل کیلئے اورینج وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کَل جموں وکشمیر، لداخ،  ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اترپردیش، بہار، مغربی بنگال، سکم اور شمالم شرقی ریاستوں کے حصوں میں گہری دھند...

January 1, 2026 3:19 PM

views 9

مرکز نے کہا ہے کہ آٹو موبائل شعبے کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم- PLI سے اب تک مجموعی طور پر 35 ہزار 657 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری راغب ہوئی ہے

مرکز نے کہا ہے کہ آٹو موبائل شعبے کیلئے پیداوار سے منسلک ترغیباتی اسکیم- PLI سے اب تک مجموعی طور پر 35 ہزار 657 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری راغب ہوئی ہے۔ آٹوموبائل شعبے کیلئے PLI اسکیم کو ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیتوں میں اضافے کی خاطر متعارف کیا گیا تھا۔ اِس اسکیم کے کُل بجٹ اخراجات تقریباً 26 ہزار کروڑ...