January 2, 2026 10:20 AM

views 14

بھارت کے قومی اسپورٹس انتظامی ایکٹ کی اہم دفعات کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی قومی اسپورٹس بورڈ کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

بھارت کے قومی اسپورٹس انتظامی ایکٹ کی اہم دفعات کے نافذ ہونے کے ساتھ ہی قومی اسپورٹس بورڈ کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اس طرح سرکار ملک کی کھیلوں کی انتظامیہ کی تشکیل نو کا سلسلہ شروع کر سکے گی۔ مذکورہ ایکٹ کو پچھلے سال اگست میں نوٹیفائی کی گیا تھا۔ کھیلوں کے محکمے کے وزیر منسکھ مانڈویا نے اسے تا...

January 2, 2026 10:18 AM

views 12

کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے مختلف ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

کانکنی کے مرکزی وزیر جی کشن ریڈی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت نے مختلف ملکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کَل حیدرآباد میں خطاب کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ جبکہ ترقی یافتہ ممالک کو مختلف مسائل کا سامنا ہے، بھارت میں عوامی حمایت کے ساتھ ایک پرامن ماحول میں بلارکاوٹ ترقیاتی پروگرام...

January 2, 2026 10:14 AM

views 8

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کی وزارت نے یہ وضاحت کی ہے کہ گھریلو استعمال کی LPGکی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

پیٹرولیم اور قدرتی گیس محکمے کی وزارت نے یہ وضاحت کی ہے کہ گھریلو استعمال کی LPGکی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بعض میڈیا اطلاعات میں یہ کہا گیا تھا کہ کمرشل LPG سلینڈر کی قیمت میں 111 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی تناظر میں یہ وضاحت کی گئی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ کمرشل LPG سلینڈر کی قیمت م...

January 2, 2026 10:12 AM

views 10

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔

چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ویشنو دیو سائی اور سیاحت اور ثقافت کے محکمے کے مرکزی وزیر گجیندرسنگھ شیخاوت نے کَل کبیردھام ضلعے کے Bhoramdev Dham میں منعقدہ ایک پروگرام میں Bhoramdev کوریڈور ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ وارانسی میں کاشی وشوناتھ کوریڈور سے مطابقت رکھتے ہوئے مرکزی سرکار کی سودیش درشن اس...

January 2, 2026 10:10 AM

views 4

منسوخ کرنے اور ترمیم کرنے سے متعلق ایکٹ 2025 پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے حالیہ اجلاس میں منظور کیا گیا، اس کا مقصد فرسودہ اور دیگر فضول کے قوانین کو منسوخ کر کے ملک کے قانونی فریم ورک کو سہل بنانا ہے۔

منسوخ کرنے اور ترمیم کرنے سے متعلق ایکٹ 2025 پارلیمنٹ کے موسمِ سرما کے حالیہ اجلاس میں منظور کیا گیا، اس کا مقصد فرسودہ اور دیگر فضول کے قوانین کو منسوخ کر کے ملک کے قانونی فریم ورک کو سہل بنانا ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے تحت 1886 سے لے کر 2023 تک کے 71 فرسودہ قوانین کو منسوخ کیا گیا ہے، جن کی اب کوئی افادی...

January 2, 2026 10:07 AM

views 32

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

مالی خدمات کے محکمے نے اس بات کو اُجاگر کیا ہے کہ برآمدات، بدستور بھارتی معیشت کا ایک اہم ستون ہے، جس سے غیر ملکی زرِ مبادلہ کی آمد میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ برآمدات سے وابستہ شعبوں میں ساڑھے چار کروڑ سے زیادہ افراد براہِ راست یا بالواسطہ طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ MSME ادارے ملک کی مجموعی بر...

January 2, 2026 10:03 AM

views 13

صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہا ہے کہ 2025 میں دنیا بھر میں کُل 128 صحافی اور میڈیا اہلکار ہلاک ہوئے، جس سے صحافت کیلئے یہ سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔

صحافیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے کہا ہے کہ 2025 میں دنیا بھر میں کُل 128 صحافی اور میڈیا اہلکار ہلاک ہوئے، جس سے صحافت کیلئے یہ سب سے خونریز سال ثابت ہوا۔ ایک رپورٹ کے مطابق فیڈریشن نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور عرب ممالک سب سے خطرناک خطہ رہا، جہاں خاص طور سے جنگ کی رپورٹنگ کرتے ہوئے 74 اموات ہوئیں۔...

January 1, 2026 10:01 PM

views 7

حکومت نے ایک سوشل میڈیا اکائونٹ کے اِس دعوے کی پول کھول دی ہے کہ حکومت نے دس لاکھ روپئے سے زیادہ بینک لین دین پر85 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔

حکومت نے ایک سوشل میڈیا اکائونٹ کے اِس دعوے کی پول کھول دی ہے کہ حکومت نے دس لاکھ روپئے سے زیادہ بینک لین دین پر85 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے۔ پریس انفارمیشن بیورو کے فیکٹ چیک یونٹ نے مطلع کیا کہ یہ دعویٰ جھوٹا ہے اور آمدنی ٹیکس صرف آمدنی پر عائد کیا جاتا ہے نہ کہ لین دین پر۔ PIB نے شہریوں پر زور دیا ہ...

January 1, 2026 10:03 PM

views 24

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔

دسمبر 2025 میں ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی دسمبر 2024 کے مقابلے 6 اعشاریہ ایک فیصد بڑھ کر ایک لاکھ75 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ دسمبر 2024 کے مہینے میں GST کی مجموعی وصولیابی ایک لاکھ 64 ہزار کروڑ روپے ہوئی تھی۔ پچھلے مہینے دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی 34 ہزار 289 کروڑ روپے، ج...

January 1, 2026 9:53 PM

views 13

ایئر مارشل ناگیش کپور نے آج بھارتی فضائیہ کے وائس چیف آف ایئر اسٹاف کی ذمے داری سنبھال لی ہیں۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ 39 سال سے زیادہ اپنے کیریئر کے دوران، ایئر مارشل نے کمان، آپریشن جاتی، تربیتی اور عملے کی تقرریوں کی کمان سنبھالی ہے۔ ا

ایئر مارشل ناگیش کپور نے آج بھارتی فضائیہ کے وائس چیف آف ایئر اسٹاف کی ذمے داری سنبھال لی ہیں۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ 39 سال سے زیادہ اپنے کیریئر کے دوران، ایئر مارشل نے کمان، آپریشن جاتی، تربیتی اور عملے کی تقرریوں کی کمان سنبھالی ہے۔ ایئر مارشل کپور نے، ایئرمارشل Narmdeshwar تیواری ...